• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم الاعداد

شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
اسلام علیکم!
علم الاعداد کا کیا حکم ہے؟
ایک تو ہوتا ہے علم نجوم جو کہ اسلام میں منع ہے۔ اور کاہن اور نجومی (جیسے کہ نام سے ظاہر ہے کہ ستاروں کے علم والا ) کے پاس جانا منع ہے مگر علم الاعداد کی مدد سے شادی کے کے لئیے مناسب رشتہ کا پتا چلانا وغیرہ کیسا ہے۔ اور یہ بات 100٪ نہیں بلکہ حسن ظن کے طور پر معلوم کی جاتی ہے۔ اور اکثر درست پتا چلتا ہے۔ اس میں ستاروں یا ہاتھوں کی لکیروں کا استعمال نہیں کیا جاتا۔ اس لنک میں کہا گیا ہے کہ علم الاعداد داؤد علیہ السلام کو عطا کیا گیا۔ اس کو حسن ظن کے طور پر استعمال کرنا درست ہے۔
100٪ بات نہیں کی جاسکتی۔
لنک :
 
Top