• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم الاقتصاد الاسلامی پر کتب یا مقالات یا ویب سائٹ

شہباز عالم

مبتدی
شمولیت
اگست 06، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم فیض بھائی
بہت خوشی ہوئی الحمدللہ کے اقتصادیات پر اردو عربی دونوں زبانوں میں کام ہو رہا ہے الحمدللہ
ایک درخواست آپ سے یہ تھی کہ چونکہ میں ایک معاشیات کا طالب علم ہوں اس لیے مجھے آپ نے جو تقریباً ١٠٠ عربی مقالات کا ذکر کیا ہے اسکی مجھے بہت ضرورت ہے برائے مہربانی آپ ذرا رہنمائی فرما دیں وہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے
السلام علیکم
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم فیض بھائی
بہت خوشی ہوئی الحمدللہ کے اقتصادیات پر اردو عربی دونوں زبانوں میں کام ہو رہا ہے الحمدللہ
ایک درخواست آپ سے یہ تھی کہ چونکہ میں ایک معاشیات کا طالب علم ہوں اس لیے مجھے آپ نے جو تقریباً ١٠٠ عربی مقالات کا ذکر کیا ہے اسکی مجھے بہت ضرورت ہے برائے مہربانی آپ ذرا رہنمائی فرما دیں وہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے
السلام علیکم
میں ابھی صاحب فراش ہوں آج بھی ایک ضروری میل کرنی تھی تو صرف 10 منٹ کی اجازت ملی ہے کمپیوٹر پر بیٹھنے کی لہذا اپنی ای میل آئی ڈی دے دیں کچھ عرصے بعد کمیپوٹر استعمال کرنے کی اجازت ملتی ہے تو پھر میں آپ یہ سارے مقالات میل کر دون گا
 
Top