• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم القراءات

Ishtiaq Saqi

رکن
شمولیت
نومبر 16، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
32
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارش ہے کہ تجویدو قرآت کے حوالے سے کوئی کتاب اس سائیٹ میں موجود نہیں ہے۔اسی طرح قرآت عشرہ کی کوئی نصابی کتب موجود نہیں ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ علم القرآت کے حوالہ سے مواد مہیا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپکو جزائے خیر دے۔۔۔۔۔۔آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، علم القراءت کے حوالے سے ماہنامہ رشد کے تین اہم ترین اشاعتیں ہماری کتب لائبریری میں موجود ہیں۔ جنہیں بلاشبہ علم القراءت کے موضوع پر اردو زبان کا انسائیکلو پیڈیا کہنا مناسب ہوگا۔ آپ درج ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

ماہنامہ رشد قراءت نمبر حصہ اولhttp://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/2-quran-aur-uloom-ul-quran/437-monthly-rushad-ka-qirat-no.html
ماہنامہ رشد قراءت نمبر حصہ دوم
ماہنامہ رشد قراءت نمبر حصہ سوم
http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/435-monthly-rushad-ka-qirat-no.html

[URL="http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/2-quran-aur-uloom-ul-quran/437-monthly-rushad-ka-qirat-no.html"

ویسے آپ نے بہت مناسب وقت پر یہ سوال کیا ہے۔ ہم ان شاءاللہ درج بالا قراءت نمبرز کو یونیکوڈ میں بھی پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 
Top