• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ بھائی کےلیے دعا کی درخواست!!

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے اس فورم کے ایک نامور رکن جناب علی اوڈ ان دنوں مجلس سے غیر حاضر ہیں، وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ زیادہ دیر کمپیوٹر پر بیٹھنے کی وجہ سے ان کی قریب کی نظر خراب ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انہیں چشمہ پہننا پڑ گیا ہے اور غصہ میں آکر انہوں نے اپنے کمپیوٹر کا مانیٹر بیچ دیا ہے اور اب ایل سی ڈی لینے کا ارادہ ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ نظر کا علاج ممکن ہے اور کوشش جاری ہے۔
لٰہذا اہل فورم سے گزارش ہے کہ ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد شفا عطا فرمائیں اور وہ جلد فورم پر تشریف لا سکیں۔
آمین
جزاکم اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا

اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے ۔ آمین ویسے ان کے حالات حاضرہ کے مضامین کی بڑی کمی محسوس ہوتی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے بھائی کی تمام مشکلات کو دور کرے۔آمین
 
Top