1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

'اہل تشیع' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد عامر یونس, ‏جولائی 11، 2015۔

  1. ‏جولائی 11، 2015 #1
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

  2. ‏جولائی 11، 2015 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069



    یہ ویڈیو دیکھ کر ایمان والے شائد رو پڑیں، دیکھیں شیعہ ذاکر کتنا شرک اور غلو کر رہا ہے۔ سنیں اور شئر کریں
    شیعہ ذاکر کا علی رضی اللہ کی شان میں غلو
    یہ ویڈیو پوری سنیں اور دیکھیں۔
    اے عقلمند شیعوں اللہ سے ڈرو اور شرک سے بعض آ جاو۔
    عیسائیوں نے اللہ عزوجل کا بیٹا تھہرایا اور جس پر اللہ عزوجل قرآن میں اپنے غصے کا اظھار کر رہا ہے اور تم لوگ علی رضی اللہ عنہ کو اللہ سے ملا رہے ہو۔
    شیعہ چاہے نصیری ہو یا امامیہ جعفریہ سب کے عقائد میں شرک پایا جاتا ہے مثلا ائمہ کو رب کہنا، علم الغیب، ائمہ سے مدد طلب کرنا، مشکل کشاء سمجھنا وغیرہ


    **************​
     
  3. ‏جولائی 11، 2015 #3
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

  4. ‏جولائی 12، 2015 #4
    انجم ملک

    انجم ملک رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 11، 2014
    پیغامات:
    211
    موصول شکریہ جات:
    104
    تمغے کے پوائنٹ:
    40

    استغفر ﷲ
    ﷲ تعالی ان مشرکین شیعہ مجوس کے فتنہ سے سب مسلمانوں کو اپنی پناہ میں رکھے
    اللھم آمین
     
  5. ‏جولائی 12، 2015 #5
    انجم ملک

    انجم ملک رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 11، 2014
    پیغامات:
    211
    موصول شکریہ جات:
    104
    تمغے کے پوائنٹ:
    40

    جزاکم ﷲ خیرا کثیرا
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  6. ‏جولائی 14، 2015 #6
    cool125

    cool125 مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 14، 2015
    پیغامات:
    14
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    ’’ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : علی کا ذکر بھی عبادت ہے۔ اس حدیث کو دیلمی نے روایت کیا ہے۔‘‘

    عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : ذِکْرُ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ، رَوَاهُ الدَّيْلِمِيُّ.

    أخرجه الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 2 / 244، الحديث رقم : 1351.

    Janab ya suunio ki book ki hadith hai shia ki nahi..
     
  7. ‏جولائی 14، 2015 #7
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

    @اسحاق سلفی بھائی
     
  8. ‏جولائی 14، 2015 #8
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069


    عبادت کا حق دارکون ہے ؟؟؟؟ آپ صرف یہ بتا دے
     
  9. ‏جولائی 14، 2015 #9
    cool125

    cool125 مبتدی
    شمولیت:
    ‏جولائی 14، 2015
    پیغامات:
    14
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    ’’حضرت عبد اﷲ ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : علی کے چہرے کو تکنا عبادت ہے۔ اس حدیث کو امام حاکم نے اور طبرانی نے المعجم الکبیر میں روایت کیا ہے۔‘‘

    عَنْ عَبْدِاﷲِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَلنَّظْرُ إِلَي وَجْهِ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْکَبِيْرِ.

    أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 152، الحديث رقم : 4682،
    الطبراني في المعجم الکبير، 10 / 76، الحديث رقم : 10006،
    الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 119، (و قال الهيثمي وثقه ابن حبان و قال مستقيم الحديث)،
    الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 4 / 294، الحديث رقم : 6865 (عن معاذ بن جبل)،
    أبونعيم في حلية الأولياء، 5 / 58.
    ---------—---------

    ’’والد کی طرف دیکھنا عبادت ہے، کعبہ کی طرف دیکھنا عبادت ہے، قرآن حکیم کی طرف دیکھنا عبادت ہے اور اپنے بھائی کی طرف رضائے الٰہی کے لئے محبت کی نگاہ سے دیکھنا بھی عبادت ہے۔‘‘

    بيهقي، شعب الإبمان، 7 : 187، رقم : 8760

    --------------------


    Mane apko ahadith paish ki hain mujh se bahas na karo balky hadith ko man lo ya enkar ker do, apka dimagh ya firqa ziada smaghdar nahi balky mere Nabi ka ferman haq hai
     
  10. ‏جولائی 14، 2015 #10
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,186
    موصول شکریہ جات:
    2,366
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    یہ حدیث نہیں ۔۔۔بلکہ حدیث کے نام پر بہت بڑا جھوٹ ہے ؛
    ’’ الفردوس بمأثور الخطاب ‘‘ کا موجود نسخہ اسناد کے بغیر، بے بنیاد روایتوں پر مبنی مجموعہ ہے ۔
    اور سند کے بغیر کوئی بات قابل اعتبار نہیں ہوتی ،
    اور جو روایت پیش کی گئی ہے ۔۔اس کو بھی محدثین نے ناکارہ قرار دیا ہے ؛
    دیلمی کی کتاب کا مذکورہ حدیث والا صفحہ کے سکین پیش خدمت ہے ، جس اس روایت کے ذیل میں صاف لکھا ہے کہ یہ ’’ منکر ‘‘روایت ہے

    ذكر علي عبادة.jpg
     
    Last edited: ‏جولائی 14، 2015
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں