• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنا کے پیچھے کیا مقاصد ہیں - اہل علم اس پر روشنی ڈالے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنا کے پیچھے کیا مقاصد ہیں -

اہل علم اس پر روشنی ڈالے !



لنک



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پاکستان کے خلاف اسلام دشمنوں کا اتحاد ♦ گوہرشاہی فتنہ !!!

فتنہ گوہر شاہی اسلام اور پاکستان کے دشمن آستین کے سانپ ...... ہم اس فتنے کو بے نقاب کرتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ ویڈیو دیکھیں جس میں یونس الگوھر یہ کہا رہا ہے کے ان کا لیڈر جو اپنے آپ کو امام مہدی سمجھتا ہے اُس نے
"حضرت عیسیٰ علیہ السلام"
سے امریکہ میں ملاقات کی اور اس کے بعد اگلی ویڈیو میں وہ عمران خان کو سپورٹ کر رہا ہے اور لوگوں کو کہ رہا ہے کے ووٹ عمران خان کو دینا اور وزیراعظم منتخب کروانا

یہ نہ تو پاکستان کا خیر خواہ ہے نہ ہی مسلم دنیا کا یہ اسلام کو تباہ کرنا چاہتا ہے اور اتنا ہی نہیں بہت سے کام کے پیسے عمران خان مہدی فاونڈیشن ہی سے لیتا ہے


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
مسلمانوں اس عظیم گوہر شاہی کے فتنے سے باخبر ہو جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اسلامی دنیا اور پاکستان کو ختم کرنے کی گھناؤنی سازش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا اصل حدف کچھ اور ہے اگر یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے آپ کے جاگنے سے پہلے تو تب تک یہ لوگ اسلام کو بہت نقصان پہنچا چکے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح طاہر القادری نے کافر کو کافر کہنے پر کہا تھا کہ اس کی سزا چکو میں الٹا لٹکا کر گولی ہونی چاہئے اس کا مقصد بھی کافر کو کافر کہنے سے روکنا تھا شعیہ اور قادیانیوں کو کافر کہنے سے منع کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج یہ گوہر شاہی کا فتنہ جو یورپ میں بیٹھ کر اس وقت اپنے بہت سے کارندے اسلامی دنیا میں چھوڑ چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت سے فنڈز بھی دے رہا ہے ہم اس فتنے کا تعاقب کرتے رہیں گے ان شاء اللہ


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تازہ بکواس یونس الگوھر

'یونس الگوھر' مہدی فاونڈیشن کی تازہ بکواس
اس کو قادری اور عمران خان پرلگایا پیسہ ڈوبتا نظر آرہا ہے


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انقلابی بچے یہ ویڈیو نہ دیکھے

تحریک انصاف کے جعلی ڈگری ہولڈر اور مشرف دور کے وزیر غلام سرور خان کو جاوید چوہدری کا چیلنج
انقلابی بچے یہ ویڈیو نہ دیکھے



لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہم کسی غیر مسلم یا قادیانی یا گوہری فتنہ یا کوئی بھی یہود کا ایجنٹ کسی صورت میں ملک میں انکی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔ ( یہ سب ایک پلاننگ اور سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہو رہا ہے )
سیکولر لبرل اور سوشلسٹ کا جھوٹا نبی ۔۔۔۔ (گوہر شاہی) ۔۔۔۔ کے حواریوں کی دھرنے میں شرکت جو کہ ایک دنیا کا بہت بڑا گستاخ قرآن و حدیث اور گستاخ زمانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جنون گروپ کا سابقہ گٹارسٹ "ملعون سلمان احمد" قادیانی دھرنے میں شریک تھا ۔۔۔۔ عاطف میاں ۔۔۔ قادیانیوں کا نامزد "وزیرخزانہ" بنائے جانے کا اعلان ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان تمام فتنہ پرست لوگوں سے ہمیں محفوظ فرمائے ۔۔۔۔۔ اور اللہ اس آزادی سے پناہ دے جس سے بے غیرتی ، بے حیائی اور فہاشی جنم لے اور جب فہاشی عام ہو جائے گی تو پھر ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، آپ کو دشمن کی ضرورت نہیں خود ہی تباہ ہو جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔
اللہ اسلام اور اسکے حقیقت میں ماننے والوں کی حفاظت فرمائے ،،، آمین !
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
"قادری کے انقلاب مارچ میں رقص کا مقابلہ ایک نورانی چہرے والے بزرگ

"قادری کے انقلاب مارچ میں رقص کا مقابلہ ایک نورانی چہرے والے بزرگ نے جیت لیا۔ عمر ریاض عباسی کا بیلی ڈانس۔۔۔"
کہیں دور دور تک غیرت نام کی کوئی چیز یا تھوڑی بہت شرمندگی؟


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سابق آرمی چیف نے دھرنوں کابھانڈا پھوڑ دیا‘امریکا‘ عمران خاناور قادری کی سازش آرمی چیف نے ناکام بنادی



 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
سابق آرمی چیف نے دھرنوں کابھانڈا پھوڑ دیا‘امریکا‘ عمران خاناور قادری کی سازش آرمی چیف نے ناکام بنادی



یہ بھائی صاحب فرما رہے ہیں، کہ" فوج کی کبھی خواہش نہیں رہی، کہ وہ خارجہ پالیسی بنائے "
اگر یہ بات سچ ہے، تو باقی سب کچھ بھی سچ ہے :)
 
Top