• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر اثری کا تعارف،،،،،

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرا نام عمر اثری ابن عاشق علی اثری ھے.
عمر: ۲۰ سال
تعلیمی لیاقت: حافظ اور فی الحال ثالثہ ثانویہ کا طالب علم ھوں.
الحمد للہ احادیث سے بہت زیادہ دلچسپی ہے. مستقبل میں محدث بننے کا خواب ھے. اور یہ خواب ابھی کچھ دنوں سے ھی پیدا ھوا ھے.
آپ اھل علم مجھے نصیحت کریں اور رھنمائ کریں کیونکہ اب تک میں سو رھا تھا یوں سمجھ لیں کہ بس ابھی ابھی خواب غفلت سے بیدار ھوا ھوں.
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ آپ کی مدد فرمائے ، آپکی دین حاصل کی کوششوں میں آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آپ سے دین کی خدمت لے اور آپ کو ایسا علم عطاء کرے جس سے امت مسلمہ کو فوائد حاصل ہوں
بارک اللہ
 
Top