• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمل میں ہمیشگی ہونی چاہیے.......!

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عمل میں ہمیشگی ہونی چاہیے.......!
أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ الدَّائِمُ قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ فَقُلْتُ فَأَيُّ حِينٍ كَانَ يَقُومُ قَالَتْ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ(مسند احمد:25658)
’’مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی ﷺ کے نزدیک سب سے زیا دہ پسندیدہ عمل کون ساتھا ؟ انہوں نے فرمایا جو ہمیشہ کیا جائے ۔میں نے پوچھا کہ نبی ﷺ رات کو کس وقت قیام فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا جب مرغ کی آواز سن لیتے ۔‘‘
اس حدیث میں نبیﷺ نے ہمیشگی کے عمل کو پسندکیا ہے چاہے وہ عمل چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
عمل میں ہمیشگی ہونی چاہیے.......!
أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ الدَّائِمُ قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ فَقُلْتُ فَأَيُّ حِينٍ كَانَ يَقُومُ قَالَتْ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ(مسند احمد:25658)
’’مسروق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی ﷺ کے نزدیک سب سے زیا دہ پسندیدہ عمل کون ساتھا ؟ انہوں نے فرمایا جو ہمیشہ کیا جائے ۔میں نے پوچھا کہ نبی ﷺ رات کو کس وقت قیام فرماتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا جب مرغ کی آواز سن لیتے ۔‘‘
اس حدیث میں نبیﷺ نے ہمیشگی کے عمل کو پسندکیا ہے چاہے وہ عمل چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔
یہ روایت بالکل صحیح ہے، اور صحیح بخاری میں بھی موجود ہے۔
 
Top