• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمومی گرائمر تدریس

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہاں قلوب مضاف ہے اور ھم ضمیر مضاف علیہ ہے مضاف مضاف الیہ مل کر مفعول بن جائے گا۔۔۔
بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے جزاک اللہ خیرا
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے جزاک اللہ خیرا
محترم استاد جی!
اس طالب علم کا خیال یہ ہے کہ بہن نے درست کہا ہے۔ باقی آپ بہتر جانتے ہوں گے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس طالب علم کا خیال یہ ہے کہ بہن نے درست کہا ہے۔ باقی آپ بہتر جانتے ہوں گے۔

بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا
اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے
محترم بھائی آپ چونکہ باقاعدہ مدرسوں سے تعلق ہے تو آپ مجھ سے زیادہ راسخ العلم ہیں البتہ میں اپنے ناقص علم کے مطابق ابھی بواسطہ اور حکما والی بات کی بجائے لفظا تک ہی رہنا چاہتا تھا تاکہ بات زیادہ نہ الجھے اللہ تعالی آپ کو اصلاح کرنے پر جزائے خیر دے امین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
میرے خیال میں ۔گرامراور گرایمردونوں غلط ہیں ماشااللہ آپ عربی پڑھارہی ہیں تو لفظ ۔قاعدہ۔یا قواعد استعمال کریں تو بھتر ہے تاکہ یہ لفظ بھی طلبا کے ذھن ودماغ میں بیٹھ جاے اوریہ سمجھ سکیں کہ گرامر کو عربی میں قاعدہ کہاجاتاہے۔جزاک اللہ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ضمایر جتنے ہیں جیسے۔ھو۔ انت ۔ نحن وغیرہ یہ سب نسبت کیلیے آتے ہیں اسمیں ملکیت کا کویی تعلق نہیں ۔البتہ اضافت میں ملکیت کا مفہوم ہوتا ہے جیسے ۔کتابہ اسکی کتاب وغیرہ
 
Top