• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت، اسلام کی نظر میں

العلم

مبتدی
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
28
عورت جاہلیت میں نہایت ذلیل وحقیر چیز تھی یہاں تک کہ اسلام آیا تو اس نے اسے ایسی عزت وتکریم بخشی جس کی کوئی نظیر نہیں۔ اس نے جاہلیت کے مظالم سے اسے نجات دی اور اس کے حقوق کا ضامن وکفیل ہوا۔ اس نے عورت کو بہت سی دینی واجبات اور ثواب وعقاب میں اسے مردوں کے مساوی قرار دیا۔ چنانچہ اسے اسلام میں بہت زیادہ عزت وتکریم ملی ۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_معاشرت/عورت،_اسلام_کی_نظر_میں.aspx
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عورت جاہلیت میں نہایت ذلیل وحقیر چیز تھی یہاں تک کہ اسلام آیا تو اس نے اسے ایسی عزت وتکریم بخشی جس کی کوئی نظیر نہیں۔ اس نے جاہلیت کے مظالم سے اسے نجات دی اور اس کے حقوق کا ضامن وکفیل ہوا۔ اس نے عورت کو بہت سی دینی واجبات اور ثواب وعقاب میں اسے مردوں کے مساوی قرار دیا۔ چنانچہ اسے اسلام میں بہت زیادہ عزت وتکریم ملی ۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_معاشرت/عورت،_اسلام_کی_نظر_میں.aspx
محترم بھائی،
آپ سے ایک مرتبہ قبل بھی گزارش کی گئی تھی کہ مضمون مکمل پیش کیا کریں، اور اس کے بعد بطور حوالہ بے شک اپنی سائٹ کا لنک دے دیں۔ آپ کے شامل کردہ موضوعات میں اراکین کی دلچسپی نہ ہونے برابر ہے۔
اگر آپ نے یہی سلسلہ جاری رکھا تو پھر ہم آپ کو موڈریشن میں ڈالنے پر مجبور ہوں گے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی کوئی پوسٹ کسی ناظم کی اجازت کے بغیر عام فورم پر ظاہر نہیں ہوگی۔ امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
 
Top