• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورتوں کا ہار سنگار

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
عورتوں کا ہار سنگار2.png

"عورتوں کا ہار سنگار"
عورتوں کا ہار سنگار صرف اپنے مردوں کیلئے ہے لیکن افسوس جب وہ گھر میں ہوتیؔں ہیں تو اکثر میلے کچیلے کپڑوں میں اور جب بازار یا تقریب میں نکلتیں ہیں تو خوب سج دھج کر حلانکہ ان کے مرد اس چیز کے زیادہ حقدار ہیں کہ ان کے لئے ہار سنگار کیا جائے اوراپنے کپڑے صاف ستھرے رکھے جائیں تانکہ وہ برائی سے بچ سکیں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
عورتوں کا ۔ہارسنگار۔ تو نہیں لیکن ۔بناو سنگار ۔ ضرور بولا جاتا ہے
 
Top