• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت امامت کے وقت صٍف کے بیچ میں کھڑی ہو۔

نبیل ارشد

مبتدی
شمولیت
اپریل 07، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
89
پوائنٹ
23
4882 حدثنا علي بن مسهر ، عن سعيد ، عن قتادة ، عن أم الحسن ، أنها رأت أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم : تؤم النساء تقوم معهن في صفهن *
(ابن ابی شیبہ 4882)
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ روایت ضعیف ہے ۔
اس میں قتادہ کا عنعنہ ہے ۔
حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے انہیں تیسرے طبقہ کا مدلس کہا ہے دیکھئے: [طبقات المدلسين لابن حجر ت القريوتي: ص: 43]

یادرہے کہ یہ مسئلہ صحیح ہے عورت امامت کے وقت صف کے بیچ میں کھڑی ہوگی یہ بات دوسری صحیح روایت سے ثابت ہے۔
 
Top