• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت گھر میں ہی اچھی لگتی ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عورت گھر میں ہی اچھی لگتی ہے !

10891581_494578204013779_1991666271545925516_n.jpg



عن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : المرأة عورة وإنها إذا خرجت استشرفها الشيطان وإنها أقرب ما يكون إلى الله وهي في قعر بيتها

( المعجم الکبیر للطبرانی: 10115)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اگر عورت دنیا میں اپنا مقام پہچان لے تو د نیا وآخرت کی بھلائیاں سمیٹ سکتی ہیں۔لیکن جب عورت شیطان کے ہتھے چڑھ کراپنا مقام بھول کر دنیا کی جھوٹی خواہشوں کے پیچھے بھاگتی ہے تو دنیا وآخرت کی رسوائیوں کو اپنا مقدر بنا لیتی ہے۔اللہ تعالیٰ خواتین اسلام کو شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
Top