• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبی کے حوالے سے خبر کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمولیت
ستمبر 12، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
53
!اسلام علیکم ورحمۃاللھ وبرکتہ
سعودی عرب میں
عید میلاد النبی کے حوالے سے چھٹی کی خبر کی تصدیق یا تردید درکار ہے۔ دو اخبار میں شائع ہونے والی خبر ساتھ منسلک ہے۔
@مقبول احمد سلفی
 
اٹیچمنٹس

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
!اسلام علیکم ورحمۃاللھ وبرکتہ
سعودی عرب میں
عید میلاد النبی کے حوالے سے چھٹی کی خبر کی تصدیق یا تردید درکار ہے۔ دو اخبار میں شائع ہونے والی خبر ساتھ منسلک ہے۔
@مقبول احمد سلفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس خبر کو پھیلا کر شاید دو مقصد حاصل کرنا چاہتے تھے :
1۔ سعودیہ کے حمایتیوں میں اس کے متعلق غلط فہمی اور ان کے عقیدہ پر طعن کے جس چیز کو خود ناجائز قرار دیا ، اب اسے جائز کر لیا ہے ۔
2۔ جب سعودیہ اس خبر کی پرزور تردید کرے گا ، تو پراپیگنڈہ کرنے کا موقعہ ملے گا کہ دیکھیں حضور سے انہیں کتنی نفرت ہے ، یوم ولادت کی چھٹی دینے کو تیار نہیں ، اور اس پر آگ بگولہ ہورہے ہیں ۔
پہلا مقصد کسی حد تک حاصل ہوگیا ، جب کہ دوسرے میں بری طرح ناکام رہے ، کیونکہ سعودیہ نے اس قسم کا رد عمل دینے سے گریز کیا ہے ۔
ویسے اس خبر کا سعودیہ میں نام نشان تک نظر نہیں آیا۔ مطلب ٹویٹر پر کوئی ٹرینڈ نہیں ، واٹس ایپ مجموعات میں ایک پوسٹ تک دیکھنے کو نہیں ملی ۔
جو لوگ نبی ﷺ کے نام پر جھوٹی روایات گھڑ لیتے ہیں
انکے لئے سعودیہ کے نام سے 12 ربیع الاول منانے کی بات گھڑنا کونسی بڑی بات ہے !
منقول
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
*سعودیہ میں میلاد کی چھٹی*

☘☘☘☘☘☘☘☘☘☘

جب سے کلو رضا کے ہاتھ میں موبائل آیا ہے تب سے بڑی سنسنی خیز خبریں سننے میں آر ہی ہیں .صبح صبح اخطررضا صاحب بیٹے سے فرمائش کر بیٹھے بیٹا آج کا کوئی تاجہ خبر؟
بیٹے کلو رضا نے موبائل اٹھا کر ڈاٹاآن کیا اور باپ سے مخاطب ہوا ابھی سنانا ہوں نئ نئ اور بالکل تازی خبر لیکن جب اس نے یوسی نیوزپرنظردوڑائ تو گرماگرم خبر دیکھ کر نظریں گرم ہو گئیں ، سوچنے لگا کہیں ایسا نہ ہو کہ اگر باپ کو سنا دیا تو کان بھی گرم ہوجائے ، سو اس نے واٹسپ اوپن کیا اور حسام الحرمین گروپ میں نظردوڑائ سب سے پہلے جس خبر پر نظر پڑی اسے ادیکھ کرروم روم خوشی سے جھوم اٹھا, بیٹے کی خوشی باپ سے چھپی نہ رہ سکی پوچھ ہی بیٹھا کیا بات ہے بیٹاکوئی خاص خبر. ؟
ہاں اباجی وائسپ گروپ میں ایک ایسی خبر آئی ہے کہ ہر عاشق رسول خوشی سے جھوم اٹھے،اور اب وہ دن دور نہیں جب مکہ اور مدینہ میں بھی عید میلاد کا جلوس نکلےگا, آقاکےروزضے پر عرس ہوگا خوب دھمال ڈالیں گے مسلک لالہ حضرت زندہ باد کا نعرہ لگے گا.
بیٹا بات کیا ہے کچھ بتا بھی ؟ جی اباحضور حق تو وہ ہے جسے مخالف بھی مان لے
ارے بتا تو کیا ہوا ؟
اباحضور پہلے یہ بتائیں کہ میلادمصطفی دنیا کے کس ملک میں نہیں منایا جاتا؟
بیٹا میں سنا ہوں سعودیہ ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں میلاد نہیں منیا جاتا
تو ابا اب خوش ہوجائیں جاءالحق وزھق الباطل ابھی ابھی وہاں کے شاہ کا فرمان آیا ہے کہ 30 نومبر یعنی بارہ ربیع النور میلاد والے دن پورے سعودیہ میں چھٹی ہوگی اور یہ خبر مصر کےایک ویب سائٹ سے آئی ہے جو عربی ویب سائٹ ہے اور معتبر ہے جسکا ترجمہ جامعہ کے رئیس المدرسین حضرت مشتاق رضامصباحی قادری نے کیاہے
بیٹا جب یہ بات ہے توحق کوخوب پھیلاؤ!
پھرکیاتھا بیٹےنے واٹسپ فيس بک پر اس خبر کو اتنا پھیلایا اور جھوٹ کو اتنا عام کیا کہ وہ بھی سچ معلوم ہونے لگا

☘☘☘☘☘☘☘☘

*یہ ہے حقیقت اس خبر کی، ساری گندگی باپ بیٹے نے پھیلائی ہے اللہ جھوٹوں اور مکاروں سے بچائے*
 
کیا واقعتا ایسا ہوا ہے؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
کہیں اتنے بھولے بنتے ہو اور کہیں کہنہ مشق شیخ!!!!!!!!!!
پہلے بات کو سمجھ لیا کریں پھر تبصرہ کرنے کی زحمت کیا کریں. میں نے پوچھا تھا کہ یہ واقعہ حقیقت پر مبنی ہے یا نہیں؟ اگر ہاں تب تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن اگر جھوٹا اور بناوٹی واقعہ ہے تو اس طرح سے بیان کرنا درست ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کہیں اتنے بھولے بنتے ہو اور کہیں کہنہ مشق شیخ!!!!!!!!!!
ایک طالب علم کے استفسار پر اس طرح مذاق اڑانا پسند کیا جانے والا کام نہیں ھے ، خواہ مخواہ کی مداخلت ہر جگہ اچھی نہیں ۔
 
Top