• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد اور صحابہ رضی اللہ عنھہ

شمولیت
دسمبر 28، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
3
اگرقیامت کے دن اللہ تعالیٰ سوال کریں گے کے بتاو کس کس نے عید میلاد منایا ؟
سب عاشق بڑے فخر سے کہیں گے اللہ ہم نے منایا، بڑے زوق و شوق سے منایا
لیکن سوال یہ ہے کہ ابوبکر ، عمر ، عثمان ، علی ، بلال اور باقی سب صحابہ رضی اللہ عنھہ کیا جواب دیں گے ؟
 
شمولیت
جنوری 30، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2

ارے دوستوں اور فہد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فہد بھائی اگر تو آپ نے یہ مسج اصلاح کی نیت سے کیا ہے تو شائد ایک طریقہ کچھ غلط تھا۔۔۔۔جو مجھے لگا۔۔۔۔۔

باقی مجھے اس مسج میں ایسا لگا جیسے آپ تنز کرہے ہو۔۔۔۔۔۔

بہرحال۔۔۔۔ عمل کا دارومادار نیت پر ہوتا ہے۔۔۔۔

تو جناب فہد بھائی۔۔

محرم کی 10 تاریخ ہو یا 12 ربع اول ہو ،،،،، ایک بات یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔

12 ربع اول پر بات کرنا ناانصافی ہے۔۔۔۔

10 محرم کے ماتم کا بھی کہی ذکر کردو۔۔۔۔ کہا کہا روایتیں ملتی ہے۔۔۔

جب کہ میرا یہ خیال ہے کہ یہ دونوں دن بہت امپورٹینٹ ہیں ان دونوں دنوں میں ہم لوگوں کو چاہئے کہ خوب خوب اللہ کا ذکر کرہے قرآن خوآنی کرائے ۔۔۔زکر حمد اور نعت کی محفلیں سجائے ۔۔۔۔۔

اور ان تمام کاموں کہ ساتھ ساتھ غریب لوگوں کی مدد کرے۔۔۔ یا اس دن سے کوئی اچھا کام شروع کرے ۔۔۔۔

ان دنوں سے ایک نئی اور اچھی زندگی کا اغاز کرے۔۔۔۔۔۔ تا کہ دشمن ہم کو دیکھ کر جلے۔۔۔۔۔ اور کہے دیھکوں یہ وہ لوگ ہے جو اپنے پیاروں کا دن آنے پر ایک نئے احد کے ساتھ ایک نئی اچھی زندگی یا کام کا آغاز کرتے ہے۔۔۔۔۔

اور باقی رہ گئی۔۔۔ ان دو دنوں کو منانے کی بات شعہ ہو یا سنی یہ دن دونوں قوم مناتی ہے ۔۔۔۔۔۔

جس طرح انڈیا میں ہولی ہندو اور مسلمان دونوں مناتے ہے۔۔۔

اور حقیقت یہ ہے کہ یہ دونوں دن ہمارے سسٹم میں شامل ہو چکے ہے ۔۔۔۔ اب ان کو روکو نہیں بس کی اس میں اصلاح کرتے رہوں۔۔۔۔

کھئی کچھ غلط دیکھ تو خود صحیح کرنے کی کوشش کروں اور لوگوں کو دیکھا دو کہ لوگوں یہ جو آپ کرے ہو اس کو اگر اس طرح کرو تو زیادہ اچھا ہوتا ہے یا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔

اگر اپ نیاز نہیں مانتے تو کوئ بات نہیں پر اُس دن اپ غریبوں میں خیراط بانٹوں ۔۔۔ لوگوں میں شعور پیدا ہوگا۔۔۔

آپ جلسے جلوس میں جانا سمجھ نہیں آتا تو کوئی بات نہیں اپنے ہی علاقے میں صبح صیح تمبو باندھ کر قرآن خوانی کا احتمام کرو۔۔۔۔

کیاضروری ہے رمضان میں زکوتہ نکانا۔۔۔۔ ان دنوں میں اپنی زکوتہ غریبوں بانٹو

آپ دیکھنا ایک آئے گا۔۔۔۔ انشاء اللہ ہم اور آپ اس دن کی حقیقت لوگوں کو سمجھادیں گئے۔۔۔
 
آپ دیکھنا ایک دن آئے گا۔۔۔۔ انشاء اللہ ہم اور آپ اس دن کی حقیقت لوگوں کو سمجھادیں گئے بھائی کوئی بات بری لگئ ہو تو معزرت۔۔۔۔۔۔
 
Top