• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد پر دیوبندی اعتراضات کا جائزہ و وہابیوں ممانعت کی دلیل دو

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اب اس بات کی تھوڑی سی تحقیق کی جائے گی کہ 12 ربیع الاول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم وصال ہے یا نہیں

صحیح آحادیث کے مطابق 9 ذالحج کو جمعہ کا دن تھا جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفات کے میدان میں تشریف فرما تھے اور صحیح احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کی تاریخ بیان نہیں ہوئی لیکن وصال پیر کے روز ہوا اس میں کوئی اختلاف نہیں اب ان دونوں ایام کو سامنے رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے تو 12 ربیع الاول کو پیر کا دن کسی صورت نہیں پڑتا چاہے ذالحج ،محرم اور صفر کے مہینے 30 دن کے شمار کریں یا 29 دن کے یا کسی کو 29 دن کا اور کسی کو 30 دن کا یہ ہے ایک چھوٹا سا حساب جیسے کوئی معمولی پڑھا لکھا انسان بھی سمجھ سکتا ہے
اور اگر آئندہ کبھی پیر کا دن یعنی وصال کا دن ، 12 ربیع الاول یعنی میلاد کے دن کو پڑ گیا تو اُمید ہے کہ وصال کے احترام میں میلادی میلاد نہیں منائیں گے۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اور اگر آئندہ کبھی پیر کا دن یعنی وصال کا دن ، 12 ربیع الاول یعنی میلاد کے دن کو پڑ گیا تو اُمید ہے کہ وصال کے احترام میں میلادی میلاد نہیں منائیں گے۔
اور اگر پیر کے روز ہی عید یا بقر عید آجائے اس صورت میں پھر کیا کیا جائے یہ بھی ارشاد فرمادیں شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اور اگر پیر کے روز ہی عید یا بقر عید آجائے اس صورت میں پھر کیا کیا جائے یہ بھی ارشاد فرمادیں شکریہ
الحمد للہ ، پھر عین سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق عید الفطر یا عید الاضحی منائیں گے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائیو کسی نے ہم سے عید میلاد النبی کی ممانعت کی دلیل مانگی ہے تو ہمارے بھائی محترم خضر حیات نے اسکو کہا ہے کہ پہلے اسکو ثابت تو کرو کیونکہ عبادات میں اصل ممانعت ہے مگر اسکا جواب نہیں آ رہا
میرا بھی ان دلیل مانگنے والوں سے اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے ایک سوال ہے کہ
کیا آج تک کسی موحد نے بھی اس طرح عید میلاد النبی منائی ہے
کیونکہ ہم مشرکوں کو اللہ تعالی کے فرمان (اولئک کالانعام بل ھم اضل) کے تحت جانوروں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں تو انکے بات کی ہمارے ہاں کیا وقعت
ہمیں قرآن میں بتایا گیا ہے کہ مشرک چاہئے ساری رات ایک ٹانگ پر کھڑا ہو کر یا کسی کنویں میں الٹا لٹک کر اللہ اللہ کرتا رہے اسکے تو اعمال ہی برباد ہو جانے ہیں تو ہم کیوں اپنے اعمال کو برباد کروائیں
نوٹ: اگر کسی میلاد والے کو یہ یقین ہو کہ وہ موحد ہے تو ہماری معلومات میں اضافہ کر دے اور اگر شرک کا علم نہ ہو تو ہمارا تھریڈ مخلص بریلوی کے لئے حقائق پڑھ لے اور وہاں اصلاح کر دے جزاکم اللہ خیرا
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا محدثین نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بھی کوئی باب باندھا ہے ؟
اگر نہیں باندھا اور یقیناً نہیں باندھا تو کیوں ؟
کیا یہ وجہ تو نہیں کہ یہ عید زمانہ خیر القرون میں نہ تھی بعد کی پیداوار ہے؟
یہ تو نہیں معلوم کہ محدثین نے باب باندھا کہ نہیں لیکن محدثین پوری کتابیں اس موضوع پر ضرور لکھی ہیں مثلا آپ ہی کے متعبر امام یعنی ابن کثیر نے میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک کتاب لکھی ہے
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
محترم بھائیو کسی نے ہم سے عید میلاد النبی کی ممانعت کی دلیل مانگی ہے تو ہمارے بھائی محترم خضر حیات نے اسکو کہا ہے کہ پہلے اسکو ثابت تو کرو کیونکہ عبادات میں اصل ممانعت ہے مگر اسکا جواب نہیں آ رہا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہل سنت کی کتب کی ایک صحیح حدیث ہے جس کا مفہوم یہ کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب پیر کے دن روزہ رکھنے کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا کہ یہ میرے میلاد کا دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن روزہ رکھا کرتے تھے

یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اپنا میلاد منایا کرتے تھے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
یہ تو نہیں معلوم کہ محدثین نے باب باندھا کہ نہیں لیکن محدثین پوری کتابیں اس موضوع پر ضرور لکھی ہیں مثلا آپ ہی کے متعبر امام یعنی ابن کثیر نے میلاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک کتاب لکھی ہے
چلیں ایک بات تو کنفرم کردی آپ نے کہ محدثین نے "عید میلادالنبی "صلی اللہ علیہ وسلم پر کوئی باب نہیں باندھا۔
"میلادالنبی" صلی اللہ علیہ وسلم کے تو سب قائل ہیں ۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے۔
مسئلہ تو "عید میلادالنبی" صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ جس کو لوگ سالانہ بنیاد پر مناتے ہیں۔
 
Top