• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
بھائی طاہت قادری کی ہمارے مسلک میں کوئی پوزیشن نہیں اگر ہے تو ثبوت لاو۔، پھر انوار ساطعہ میں اس بات کا اقرار ہے ک صحابہ نے میلاد منایا ہاں مروجہ انداز سے نہیں منایا۔جب اصل ثابت ہے تو یہ تو آپ کے علما نے بھی لکھا کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔پھر آپ نے نواب صدیق بھوپالی کے حوالے کا جواب نہیں دیا۔
ہم نے بوپھالی کا کلمہ نہیں پڑھا ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
یہ احسان روڈ پر ناچ گانے سے کیا جاتا ہے ھاھاھاھاھاھاھاھاھا شرکیہ نعتوں شرکیہ قوالیوں سے کیا جاتا ہے
کیا تاویل کری ہے احسان کو میلاد سے جوڑ کر سبحان اللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
محترمہ تخریج دیکھو اس حدیث کی آپ
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
دیکھیں منکرات کا جواب اوپر والی پوسٹ پر میںپ نےپ دے پدیا ہے یا تو اس کا رد کریں یا دوبارہ وہی اعتراض کرنے سے پرہیز کریں۔اور پھر تخریج آپ لگا دے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اب میری ایڈ میں سے استدعا ہے کہ اس ٹوپک کو لوک کردیا جائے۔
اور ہماری آپ سے استدعا ہے کہ اختلافی مسائل پر آئندہ دلائل کو یونیکوڈ میں پیش کریں۔ امیج لگانے سے اجتناب کریں۔
 
Top