1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسیٰ علیہ السلام کے چار بھائی اور دو بہنیں

'قادیانیت' میں موضوعات آغاز کردہ از مبشر شاہ, ‏جون 21، 2014۔

  1. ‏جون 21، 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن
    شمولیت:
    ‏جون 28، 2013
    پیغامات:
    173
    موصول شکریہ جات:
    67
    تمغے کے پوائنٹ:
    70

    عیسیٰ علیہ السلام کے چار بھائی اور دو بہنیں

    مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت مریم علیھا السلام پر صریح بہتان باندھا ہے کہ آپ کے بطن سے پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئی تھیں (معاذ اللہ)
    مرزا غلام قادیانی اپنی کتاب کشتی نوح،روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ۱۸ پر لکھتے ہیں کہ :
    وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں کیونکہ یہ سب بزرگ مریم بتول کے پیٹ سے ہیں اور مریم کی وہ شان ہے جس نے ایک مدت تک اپنے تئیں نکاح سے روکا۔ پھر بزرگان قوم کے نہائت اصرار سے بوجہ حمل کے نکاح کر لیا۔
    حاشیہ : یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی چار بھائیوں کے نام یہ ہیں۔ یہود، یعقوب، شمعون، یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے۔ آسیا، لیدیا۔ دیکھو کتاب اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ پادری جان ایلن گایلز مطبوعہ لندن ۱۸۸۶ء صفحہ۵۹ ۱ و ۱۶۶ ۔ منہ
    [​IMG]
    اس جگہ مرزا غلام قادیانی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی پاک دامن اماں جان حضرت مریم علیھا السلام پر درج ذیل بہتان باندھے ہیں :
    • وہ مریم علیھا السلام جس کو کسی مرد نے چھوا تک نہ تھا ان کے لیے شوہر ثابت کر دیا
    • قرآن وحدیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے بھائی بہنوں کا کہیں تذکرہ نہیں ،بھائی بہن ثابت کر کے قرآن وحدیث پر تمسخر کیا
    • بائبل ہمارے لیے حجت نہیں مرزا نے بائبل کا حوالہ دے کر اسلام پر پھبتی کسی ہے
     
  2. ‏جون 21، 2014 #2
    aziz khan

    aziz khan مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 10، 2014
    پیغامات:
    80
    موصول شکریہ جات:
    33
    تمغے کے پوائنٹ:
    20

    بھائی مرزا صاحب کے دماغی امراض کا شکار تھے
     
  3. ‏جون 21، 2014 #3
    بشیر الدولہ

    بشیر الدولہ مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 10، 2014
    پیغامات:
    24
    موصول شکریہ جات:
    3
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    مرزا تو مر گیا، لیکن اس کے ماننے والوں کی پریڈ لگوانی چائیے اور ذلیل کیا جانا چایئے کہ وہ مرزے کی ان بکواسات
    کو کیسے تسلیم کر لیتے ہیں؟
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں