• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غالی حنفی مقلد نواب صدیق حسن خان بھوپالی حنفی قسط اول

شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے غالی حنفی مقلد ہونے کا ثبوت پیشخدمت ہے

دیوبندی مقلدین جن کی بنیاد جھوٹوں نے ڈالی جھوٹ خیانت تہمت بازی اور دوغلاپن ان کا شعار ہے حتی کہ ان کے بنغیر انکا کام ہی نہیں چلتا .
یہ جھوٹی قوم ہمیشہ اہلحدیث کو بدنام کرنے کے لیے اہلحدیث کے خلاف جھوٹا پرپاگنڈا کرتی رہتی ہے اسی طرح یہ اپنے گمراہ ہوئیے مُلّاووں کو اہلحدیث پیش کرکے انکی کتابوں سے گندے مسائل اور کفریہ عبارتیں پیش کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے
جن میں سے ایک نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے نام سے مشہور ہے یہ لوگ اکثر اسکی کتابوں سے گندے مسائل یا کچھ نا کچھ نقل کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج ان شاءاللہ آپ قارئین کے سامنے سچائی واضح ہو جائیے گی کہ نا تو نواب صدیق حسن خان بھوپالی اہلحدیث تھا بلکہ اور نہ دیوبندی فرقے کے مقلدین سچے ہیں بلکہ پکے یہودی اور بڑے کذاب ہیں اور صدیق حسن خان بھوپالی غالی حنفی مقلد تھا

صدیق حسن خان بھوپالی کے حنفی ہونے کا ثبوت دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر کی کتاب الکلام المفید کے حوالے سے پیشخدمت ہے مکمل حوالہ آخر میں ملاخطہ کریں
تنبیہ :☜ ہم نے اختصار کے پیش نظر صرف سرفراز خان صفدر دیوبندی کا کیا ہوا اردو ترجمہ نقل کیا ہے عربی عبارتیں آپ کتاب سے ملاخطہ کرسکتے ہیں جو سرفراز خان صفدر دیوبندی نے نقل کی ہیں

① صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف زبان دراز کرتے ہوئے
لکھا :☜ اس زمانہ میں ایک شہرت پسند اور ریاکار فرقہ (اہل حدیث) پیدا ہوا ہے، جو باوجود ہرقسم کی خامیوں کے قرآن اور حدیث کے علم اور ان پر عمل کا مدعی ہے، حالانکہ اس فرقہ (اہل حدیث) کو علم، عمل اور معرفت کے ساتھ کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں .
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی کے بقول اہلحدیث ایک نام نہاد جماعت ، ریاکار ، علم و عمل اور معرفت سے کورا ایک نومولود فرقہ ہے .
② صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف مزید زبان دراز کرتے ہوئے
آگے لکھا ہے :☜ وہ (غیر مقلدین) سب لوگوں سے بڑھ کر سخت متعصب اور غالی ہیں ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول غیر مقلدین سخت، متعصب اور غالی بھی ہیں ـ
ان عبارتوں سے تو یہ صاف واضح ہوگیا کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی خود غالی حنفی تھا لیکن تقلیدی تعصب دیکھئیے طعنہ اہلحدیث کو مزید مثال دیکھئیے یہاں صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کو غیرمقلد بھی لکھا جو کہ مقلدین کی صفتِ خاصہ ہے کہ وہ اہلحدیث کو طعنہ دیتے رہتے ہیں کہ تم غیرمقلد ہو
③[emoji653]صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اپنے حنفی ہونے کا مزید ثبوت دیتے ہوئے آخر میں مزید لکھا :☜ (غیر مقلدین کا یہ طریقہ) یہ یہ طریقہ کوئی دین نہیں، یہ تو زمین میں فتنہ اور بہت بڑا فساد ہے ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول اہلحدیث غیر مقلدین ہے اور انکا طریقہ کار روئے زمین پر ایک فتنہ اور فساد عظیم ہے ـ
(الحطة فی ذکر الصحاح الستة 67/ بحوالہ الکلام المفید فی اثبات التقلید 179 تا 181)
لعنة اللہ علی الکاذبین آمین

یہ نقل کردہ عبارتیں اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی ایک غالی حنفی مقلد , اہلحدیث کے خلاف شدید تعصب رکھنے والا اور کذاب تھا کیونکہ اہلحدیث کے خلاف صدیق حسن خان حنفی نے جو کچھ بکواس کی ہے سب جھوٹ ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے اختصار کے پیش نظر صرف سرفراز خان صفدر دیوبندی کا کیا ہوا اردو ترجمہ نقل کیا ہے عربی عبارتیں آپ کتاب سے ملاخطہ کرسکتے ہیں جو سرفراز خان صفدر دیوبندی نے نقل کی ہیں
(الحطة فی ذکر الصحاح الستة 67/ بحوالہ الکلام المفید فی اثبات التقلید 179 تا 181)
آپ نے یہ باتیں الکلام المفید فی اثبات التقلید سے نقل کی ہیں، اور اس کے مؤلف جیسا کہ آپ نے خود لکھا بھی ہے، سرفراز خان صفدر دیوبندی ہیں،
اور دیوبندیوں کے متعلق آپ نے فرمایا ہے کہ:
دیوبندی مقلدین جن کی بنیاد جھوٹوں نے ڈالی جھوٹ خیانت تہمت بازی اور دوغلاپن ان کا شعار ہے حتی کہ ان کے بنغیر انکا کام ہی نہیں چلتا .
نہ دیوبندی فرقے کے مقلدین سچے ہیں بلکہ پکے یہودی اور بڑے کذاب ہیں
اب بتلایئے کہ ان کی بات کیوں مانی جائے؟

مدثر بھائی جان! آپ کو کہا بھی تھا کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ، یاروں سے یہ کہہ دو
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ نے یہ باتیں الکلام المفید فی اثبات التقلید سے نقل کی ہیں، اور اس کے مؤلف جیسا کہ آپ نے خود لکھا بھی ہے، سرفراز خان صفدر دیوبندی ہیں،
اور دیوبندیوں کے متعلق آپ نے فرمایا ہے کہ:

اب بتلایئے کہ ان کی بات کیوں مانی جائے؟

مدثر بھائی جان! آپ کو کہا بھی تھا کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ، یاروں سے یہ کہہ دو
بے شک میں نے ہی یہ لکھا ہے لیکن پیارے محترم بھائی میں نے صرف الکلام المفید پر اعتماد نہیں کیا ہے اسکا حوالہ صرف الزاماََ دیا ہے بس

کیونکہ یہ سب نقل کرنے کے بعد بھی سرفراز خان دیوبندی نے صدیق حسن خان کو اہلحدیث پر ہی ٹھونپ دیا ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بے شک میں نے ہی یہ لکھا ہے لیکن پیارے محترم بھائی میں نے صرف الکلام المفید پر اعتماد نہیں کیا ہے اسکا حوالہ صرف الزاماََ دیا ہے بس
اس تحریر میں تو صرف الکلام المفید پر اعتماد ہے!
کیونکہ یہ سب نقل کرنے کے بعد بھی سرفراز خان دیوبندی نے صدیق حسن خان کو اہلحدیث پر ہی ٹھونپ دیا ہے
سرفراز خان صفدر نےہی نواب صدیق حسن خان کو نہیں کہا!
کیا آپ کے علم میں ہے کہ کن کن کبار علمائے اہل الحدیث نے نواب صدیق حسن خان کو اہل الحدیث کے کبار علماء میں شمار کیا ہے؟
یہ سب لکھنے کے باوجود ، سرفراز خان صفدر کا نوب صدیق حسن خان کو اہل الحدیث کہنا کیونکر غلط ہے؟
کیا نواب صدیق حسن خان کے اقوال و افکار میں تغیر اور تضاد نہیں ہو سکتا؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے غالی حنفی مقلد ہونے کا ثبوت پیشخدمت ہے

دیوبندی مقلدین جن کی بنیاد جھوٹوں نے ڈالی جھوٹ خیانت تہمت بازی اور دوغلاپن ان کا شعار ہے حتی کہ ان کے بنغیر انکا کام ہی نہیں چلتا .
یہ جھوٹی قوم ہمیشہ اہلحدیث کو بدنام کرنے کے لیے اہلحدیث کے خلاف جھوٹا پرپاگنڈا کرتی رہتی ہے اسی طرح یہ اپنے گمراہ ہوئیے مُلّاووں کو اہلحدیث پیش کرکے انکی کتابوں سے گندے مسائل اور کفریہ عبارتیں پیش کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے
جن میں سے ایک نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے نام سے مشہور ہے یہ لوگ اکثر اسکی کتابوں سے گندے مسائل یا کچھ نا کچھ نقل کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج ان شاءاللہ آپ قارئین کے سامنے سچائی واضح ہو جائیے گی کہ نا تو نواب صدیق حسن خان بھوپالی اہلحدیث تھا بلکہ اور نہ دیوبندی فرقے کے مقلدین سچے ہیں بلکہ پکے یہودی اور بڑے کذاب ہیں اور صدیق حسن خان بھوپالی غالی حنفی مقلد تھا

صدیق حسن خان بھوپالی کے حنفی ہونے کا ثبوت دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر کی کتاب الکلام المفید کے حوالے سے پیشخدمت ہے مکمل حوالہ آخر میں ملاخطہ کریں
تنبیہ :☜ ہم نے اختصار کے پیش نظر صرف سرفراز خان صفدر دیوبندی کا کیا ہوا اردو ترجمہ نقل کیا ہے عربی عبارتیں آپ کتاب سے ملاخطہ کرسکتے ہیں جو سرفراز خان صفدر دیوبندی نے نقل کی ہیں

① صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف زبان دراز کرتے ہوئے
لکھا :☜ اس زمانہ میں ایک شہرت پسند اور ریاکار فرقہ (اہل حدیث) پیدا ہوا ہے، جو باوجود ہرقسم کی خامیوں کے قرآن اور حدیث کے علم اور ان پر عمل کا مدعی ہے، حالانکہ اس فرقہ (اہل حدیث) کو علم، عمل اور معرفت کے ساتھ کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں .
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی کے بقول اہلحدیث ایک نام نہاد جماعت ، ریاکار ، علم و عمل اور معرفت سے کورا ایک نومولود فرقہ ہے .
② صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف مزید زبان دراز کرتے ہوئے
آگے لکھا ہے :☜ وہ (غیر مقلدین) سب لوگوں سے بڑھ کر سخت متعصب اور غالی ہیں ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول غیر مقلدین سخت، متعصب اور غالی بھی ہیں ـ
ان عبارتوں سے تو یہ صاف واضح ہوگیا کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی خود غالی حنفی تھا لیکن تقلیدی تعصب دیکھئیے طعنہ اہلحدیث کو مزید مثال دیکھئیے یہاں صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کو غیرمقلد بھی لکھا جو کہ مقلدین کی صفتِ خاصہ ہے کہ وہ اہلحدیث کو طعنہ دیتے رہتے ہیں کہ تم غیرمقلد ہو
③[emoji653]صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اپنے حنفی ہونے کا مزید ثبوت دیتے ہوئے آخر میں مزید لکھا :☜ (غیر مقلدین کا یہ طریقہ) یہ یہ طریقہ کوئی دین نہیں، یہ تو زمین میں فتنہ اور بہت بڑا فساد ہے ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول اہلحدیث غیر مقلدین ہے اور انکا طریقہ کار روئے زمین پر ایک فتنہ اور فساد عظیم ہے ـ
(الحطة فی ذکر الصحاح الستة 67/ بحوالہ الکلام المفید فی اثبات التقلید 179 تا 181)
لعنة اللہ علی الکاذبین آمین

یہ نقل کردہ عبارتیں اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی ایک غالی حنفی مقلد , اہلحدیث کے خلاف شدید تعصب رکھنے والا اور کذاب تھا کیونکہ اہلحدیث کے خلاف صدیق حسن خان حنفی نے جو کچھ بکواس کی ہے سب جھوٹ ہے

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
اتنا تعصب ٹھیک نہیں. مانا کہ ان میں بھی متعصب ہوتے ہیں لیکن آپ بھی تو انکی طرح کر رہے ہیں. اہلحدیث تعصب سے بالاتر ہو کر دلائل کے ساتھ لوگوں کی اصلاح کرتا ہے. لیکن آپ کی تحاریر سے صرف اور صرف تعصب اور بغض و عناد کی بو آتی ہے. ایسے اصلاح نہیں فساد و بگاڑ بیدا ہوتا ہے.
اس سے قبل کہ آپ مجھ پر کوئی فتوی لگائیں میں بتا دوں کہ الحمد للہ میں ایک اہلحدیث ہوں.
 
Top