• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ شاہد نذیر بھائی ۔
اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
آمین
یہ جو مضامین آپ دے رہےہیں یہ جس رسالے میں شائع ہوئے ہیں اس کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے ۔ ؟
اسی طرح غامدی کے اصل مضامین جو اس نے عربی میں لکھے ہیں ان کا کوئی دہاگہ مل سکتا ہے ؟
اس سلسلے میں، میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتا۔ معذرت چاہتا ہوں۔
اسی طرح رضوان علی ندوی صاحب کا کوئی تعارف وغیرہ مل سکتا ہے ؟
رضوان علی ندوی صاحب کا تفصیلی تعارف موجود ہے۔ اسے ان شاء اللہ عنقریب پیش کردونگا۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
Top