• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غایبا نہ سلام بھیجنے کا طریقہ کیا ھم غیر موجود احباب کو سلام بھیج سکتے ہیں ؟

ابو دردا

مبتدی
شمولیت
جنوری 24، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کھ مجھ سے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ جبرئیل علیہ السلام ہیں جو تجھے سلام عرض کرتے ہیں ،، عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں ،، میں نے جواب میں کہا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاته ،،

صیح بخاری # ٦٢٥٣

ایک اور روایت میں سیدہ عائشہ کا جواب اس طرح ہے اے اللہ کے نبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور جبرائیل پر سلام ، اللہ کی رحمت اور برکت ہو..
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا عَائِشَةُ، هَذَا جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام، وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ "، فَقُلْتُ: عَلَيْكَ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، تَرَى مَا لَا نَرَى يَا رَسُولَ اللهِ
مسند احمد 24857

إسناده قوي، إبراهيم بن إسحاق: وهو الطالقاني، صدوق، روى له مسلم في "المقدمة"، وأبو داود والترمذي، وبقية رجال الإسناد ثقات رجال الشيخين. ابن مبارك: هو عبد الله، ويونس: هو ابن يزيد الأيلي.
وأخرجه البخاري في "صحيحه" (3768) ، وفي "الأدب المفرد" (1036) ، والطبراني في "الكبير" 23 / (89) من طريق الليث، عن يونس، بهذا الإسناد.
وعندهم: "وعليه السلام ورحمة الله وبركاته" دون لفظة: "عليك".
وسلف برقم (24574) .

قال السندي: قولها: فقلت: وعليك وعليه السلام: في غالب الروايات: وعليه السلام، فهذه الرواية تبين أن فيها اختصاراً من الرواة، والله تعالى أعلم
 
Top