• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غربت کوئی قابل شرم چیز نہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی مجھے تو شو ہو رہی ہے۔پھر سے دیکھیں
یوسف بھائی نے صحیح کہا ہے، بعض اوقات فورم پر ایسا مسئلہ ہو جاتا ہے جب امیج کی جگہ امیج کا کوڈ لکھا نظر آتا ہے، لیکن میں نے جب چیک کیا تھا تب امیج شو ہو رہی تھی۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ایک شاعر نے کہا تھا:



ہر شے کو ترازو میں تولنے والے​
بری بلا ہے غریبی مگر گناہ نہیں​

 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا
غربت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنے اخلاقیات بھول جائے۔
جی بلکل ۔۔۔انسان کو کبھی "اخلاقیات" نہیں بھولنی چاہیئں کیونکہ ہر زخم بھر سکتا ہے ، مگر زبان کا گھاؤ نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی بلکل ۔۔۔انسان کو کبھی "اخلاقیات" نہیں بھولنی چاہیئں کیونکہ ہر زخم بھر سکتا ہے ، مگر زبان کا گھاؤ نہیں۔
بالکل متفق
جزاک اللہ خیرا
 
Top