1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غريب الحديث

'غریب الحدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن حمزہ, ‏جون 16، 2016۔

  1. ‏جون 16، 2016 #1
    عبدالرحمن حمزہ

    عبدالرحمن حمزہ رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 27، 2016
    پیغامات:
    241
    موصول شکریہ جات:
    69
    تمغے کے پوائنٹ:
    61

    الحمدللہ والصلاۃ والسلام على رسول الله،أما بعد:
    غريب الحديث
    كا مطلب: حدیث کے متن میں مذکور ایسے الفاظ جو کہ مشکل یا سمجھ سے دور ہوں..
    یہ بہت اہم فن ہے اس سے حدیث سمجھنے کی طرف پیش رفت ہوتی ہے .. اور جو اہل حدیث ہیں ان کے لیے یہ علم سیکھنا اور جاننا بہت ضروری ہے۔
    امام احمد رحمہ اللہ سے ایک مشکل لفظ کی بابت پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ان لوگوں سے پوچھو جو اس علم میں مختص ہیں کیونکہ میں ڈرتا ہوں کہ میں اللہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قول کے متعلق اپنے گمان سے بتاؤں تو غلطی کردوں.

    غریب الحدیث پر بعض کتب:

    • كتاب غريب الحديث لأبي عبيدة.
    • كتاب غريب الحديث للأصمعي.
    • كتاب غريب لحديث للنضر بن شميل.
    • كتاب غريب الحديث لقطرب.
    • كتاب غريب الحديث لابن الأعرابي.
    • كتاب غريب الحديث لأبي عدنان.
    • كتاب غريب الحديث لابن قادم.
    • كتاب غريب الحديث لأبي زيد.
    • كتاب غريب الحديث لسلمة.
    • كتاب غريب الحديث للأثرم.
    • كتاب غريب الحديث لأبي عبيد.
    • كتاب غريب الحديث لفستقة صاحب الكراسي.
    • كتاب غريب الحديث للحامض.
    • كتاب غريب الحديث لابن قتيبة.
    • كتاب غريب الحديث لابن الأنباري.
    • كتاب غريب الحديث لابن دريد.
    • كتاب غريب الحديث لأبي الحسن القاضي بن أبي عمر.
    • كتاب غريب الحديث لابن حبيب.
    • كتاب غريب الحديث لابن كيسان.
    • كتاب غريب الحديث للجعد.
    • كتاب غريب الحديث للحضرمي ألفه عن أبي عمر الزاهد.
    • كتاب غريب الحديث للسلمي.
    • كتاب غريب الحديث لابن رستم الحربي.
    • كتاب غريب الحديث لابن درستويه.
    • كتاب غريب الحديث لأحمد بن الحسن الكندي.

    • البارع في غريب الحديث للشيخ أبي علي القالي.
    • كتاب غريب الحديث إبراهيم الحربي.
    • الإغفال في غريب الحديث لأبي بكر الحنبلي.
    • تقريب المرام في غريب القاسم بن سلام. للشيخ الإمام محب الدين الطبري، كتبه على: (غريب الحديث) لأبي عبيدة.
    • التهذيب في غريب الحديث لأبي المحسن: عبد الواحد بن إسماعيل الشافعي.
    • الفائق في غريب الحديث للعلامة جار الله أبي القاسم: محمود بن عمر الزمخشري.
    • المجرد في غريب الحديث للشيخ أبي محمد: عبد اللطيف بن يوسف بن محمد الملقب: بالمطحن الموصلي البغدادي.
    • مجمع الغرائب في غريب الحديث لعبد الغافر بن إسماعيل الفارسي.
    • النهاية في غريب الحديث لابن الأثير الجزري.

    وصلی اللہ وسلم علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین...
     
  2. ‏جون 16، 2016 #2
    سید طہ عارف

    سید طہ عارف مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 18، 2016
    پیغامات:
    719
    موصول شکریہ جات:
    134
    تمغے کے پوائنٹ:
    104

    جزاک اللہ خیرا


    Sent from my Lenovo A536 using Tapatalk
     
  3. ‏جون 17، 2016 #3
    عبدالرحمن حمزہ

    عبدالرحمن حمزہ رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 27، 2016
    پیغامات:
    241
    موصول شکریہ جات:
    69
    تمغے کے پوائنٹ:
    61

    آمین ,وإياكم
     
  4. ‏جنوری 16، 2019 #4
    zahra

    zahra مبتدی
    شمولیت:
    ‏دسمبر 04، 2018
    پیغامات:
    144
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    jazak Allah very nice sharing
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں