• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزہ: حماس کے پچیسویں یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
غزہ: حماس کے پچیسویں یوم تاسیس کی تقریبات کا آغاز

العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمت تحریک حماس کی پچیسویں سالگرہ کی تقریبات غزہ پٹی کے مرکز میں آج شروع ہوگئيں۔


ابنا: فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ اور حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کے "المہرجان اسکوائر" پہنچنے پر ان تقریبات کا آغاز ہوا۔
ان تقریبات میں پانچ لاکھ فلسیطینی اور مختلف ممالک کے تین ہزار کے قریب مہمان شریک ہیں۔
حماس تحریک کا قیام صہیونیوں کے چنگل سے تمام مقبوضہ سرزمینوں کو آزاد کرانے کی غرض سے صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوری 1988 کے اوائل میں عمل میں آيا تھا۔
 
Top