• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غسل جنابت کے بارے میں ایک سوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
غسل جنابت میں پاوں آخر میں دھوئے جاتے ہیں اگر پہلے وضو ٹوٹ جائے یعنی کہ ہوا خارج ہو جائے یا ہاتھ شرم گاہ سے ٹچ ہو جائے تو کیا دوبارہ اسی وقت وضو کیا جائے یا نہانے کے بعد کپڑے پہننے کے بعد بھی وضو کر سکتے ہیں۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
کیا دوبارہ اسی وقت وضو کیا جائے یا نہانے کے بعد کپڑے پہننے کے بعد بھی وضو کر سکتے ہیں۔
دونوں طرح کر سکتے ہیں کیونکہ وضو کے لیے وقت کی تخصیص نہیں ہے۔
 
Top