• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلام رسول سعیدی بریلوی نے نعمۃ الباری میں صحیح بخاری کی جن مسند احادیث کو ضعیف کہا !؟قسط٢

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
صحیح البخاری کی وہ احادیث جو مسند ھیں اوران کو غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے نعمۃ الباری میں ضعیف ثابت کیا ہے اور سرسری مطالعہ کے دوران مجھے ملی ہیں اور ابھی مطالعہ جاری ہے ،ان کی اجمالی فہرست درج ذیل ہیں۔
نعمۃ الباری کی جلد اور صفحہ یہ ہیں
ج١ص٢١٠
ج٣ص٦٠،٦١،٢٥٧
ج٤ ص٤٦٢،٥١٧،٥٦٠
ان کو محدثین کے اصولوں کی روشنی میں صحیح ثابت کیا جائے گا ان شائ اللہ اور البشارہ ڈاٹ کام میں یہ تفصیل شایع ہو گی ۔
 
Top