• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غور کیجیے اور بتائیے کس کا قصور ہے اس سارے قصے میں !!!

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شاھد بھائی قرآن کے معاملہ میں گھبرائیں نہیں
؟؟؟
مہربانی فرما کے واضع طور پر غلطیوں کی نشاندہی کریں انہیں ضرور درست کریں گے، آپ نے صرف اللہ کی نشاندہی کی ھے اور وہ میرے پاس پیش کئے گئے ترجمہ میں بھی اللہ درست لکھا ہوا نظر آ رہا ھے۔ تھوڑی تفصیل بھی بتا دیں تو اس پر جزاک اللہ خیر!
والسلام
کنعان بھائی مجھے آپ کی پوسٹ میں لفظ اللہ کی بجائےللہ لکھاہوانظرآرہاتھااس لئےلفظ اللہ کی نشاندہی کردی تھی۔اس کےعلاوہ کوئی غلطی نظرنہیں آئی ۔ایسا شاید آپ پیلاکلرنظرآنےکی وجہ سےکہہ رہےہیں یہاں دراصل مجھےسےسلکٹ کرنےمیں غلطی ہوگئی تھی۔
 
Top