• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلدین کی بدعت

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
(1) میں تو اس لئے 8 رکعت تراویح پڑھتا ہوں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان یا غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھیں۔ (آٹھ رکعت تراویح یا تہجد اور 3 رکعت وتر)

(2) دوسری بات کہ یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس پر تقریبا ہر سال اہل حدیث اور حنفیوں کے درمیان بحث و مباحثے کا ایک طویل سلسلہ چلتا ہے۔

(3) اس مسئلے پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، اور طرفین کی طرف سے مختلف دلائل دئیے جا چکے ہیں، ہمارے نزدیک 8 رکعت تراویح کے دلائل پختہ اور مضبوط اور راجح ہیں اور 20 رکعت تراویح کے دلائل کی اکثر روایات ضعیف ہیں، اور اس کی تحقیق فورم پر ایک شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب پیش کر چکے ہیں۔

(4) سعودیہ عرب میں 20 رکعت تراویح کا جواب کئی بار دیا جا چکا ہے، لہذا اس پر بھی بحث کی ضرورت نہیں۔
یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ھے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میان جی! یہ صاحب، جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے سامنے بھی ہٹ دھرمی دکھاتے ہیں، تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں!
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
@رد کفر صاحب! آپ کو میں یہ نصیحت کرتا ہوں کہ آپ فقہی مسائل میں اختلاف کرتے ہیں تو ضرور کریں، اور دلائل کے ساتھ ہمارے اہل حدیث بھائیوں کے ساتھ گفتگو و شنید کے ذریعے کھل کر کلام کریں، لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مذاق اڑا کر کفر سے بچیں، جیسا کہ آپ نے آٹھ رکعت تراویح کو بدعت اور آپ کے حنفیوں نے آمین بالجہر کے متعلق اپنے گھٹیا نظریات کا اظہار کیا جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے، پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مذاق اڑانے والا کافر ہے، آپ اس سے بچیں۔
اگر یہ بات ھے تو یہ کتاب کیوں لکھی اس میی ساف لکھا ھے ٨ تراویح محمد حسین بٹالوی نے شروع کی اب معضرت آپ کا جوابی الظام غلط ھے سنت ٢٠ تراویح سنت ھے
 

اٹیچمنٹس

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
پہلے تو کوی غیرمقلد تراویح کو حدیث سے ثابت کرے
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میان جی! یہ صاحب، جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے سامنے بھی ہٹ دھرمی دکھاتے ہیں، تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں!
جناب حدیث کو دیکھ کر تو آپ کو بخار ہو جاتا ھے اور بخار میی ضعیف ضعیف کہتے رھتے ھو
 
Top