• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلدین کی بدعت

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
@رد کفر

یہ مقلد ٨ اور ٢٠ تراویح کی حقیقت کو کیا جانیں -

فاتحہ خلف الامام کے مسلے کو لے لیجئے :

علامہ شعرانی نے لکھا ہے کہ امام ابوحنیفہ اورامام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا یہ قول کہ مقتدی کو الحمد نہیں پڑھنا چاہئیے ان کا پرانا قول ہے۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ نے اپنے پرانے قول سے رجوع کرلیا ہے اورمقتدی کے لیے الحمد پڑھنے کو سری نماز میں مستحسن اورجائز بتایا ہے۔ چنانچہ علامہ موصوف لکھتے ہیں:
لابی حنیفۃ ومحمد قولان احدھما عدم وجوبہا علی الماموم بل ولاتسن وہذا قولہما القدیم وادخلہ محمد فی تصانیفہ القدیمۃ وانتشرت النسخ الی الاطراف وثانیہا استحسانہا علی سبیل الاحتیاط وعدم کراہتہا عندالمخالفۃ الحدیث المرفوع لاتفعلوا الابام القرآن وفی روایۃ لاتقروا بشئی اذا جہرت الابام القرآن وقال عطاءکانوا یرون علی الماموم القراۃ فی ما یجہر فیہ الامام وفی مایسرفرجعا من قولہما الاول الی الثانی احتیاطا انتہیٰ کذا فی غیث الغمام، ص: 156 حاشیۃ امام الکلام۔

خلاصہ ترجمہ: اس عبارت کا یہ ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ کے دوقول ہیں۔ پہلا قول یہ ہے کہ مقتدی کوالحمد پڑھنا نہ واجب ہے اورنہ سنت اوریہ ان دونوں اماموں کا یہ قول پرانا ہے اورامام محمدرحمۃ اللہ علیہ نے اپنی قدیم تصنیفات میں اسی قول کو درج کیاہے اور ان کے نسخے اطراف وجوانب میں منتشر ہوگئے اور دوسرا قول یہ ہے کہ مقتدی کونماز سری میں الحمد پڑھنا مستحسن ہے علی سبیل الاحتیاط۔ اس واسطے کہ حدیث مرفوع میں وارد ہواہے کہ نہ پڑھو مگرسورۃ فاتحہ اور ایک روایت میں ہے کہ جب میں باآوازبلند قرات کروں توتم لوگ کچھ نہ پڑھو مگرسورۃ فاتحہ اور عطاءرحمۃ اللہ علیہ نے کہا کہ لوگ ( یعنی صحابہ رضی اللہ عنہم وتابعین رحمۃ اللہ علیہم ) کہتے تھے کہ نماز سری وجہری دونوں میں مقتدی کوپڑھنا چاہئیے۔ پس امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اورامام محمد رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے پہلے قول سے دوسرے قول کی طرف رجوع کیا۔

یعنی اب بقول علامہ شعرانی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک بھی امام کے پیچھے الحمد پڑھنا جائز ہوا

لیکن "تقلید کی ضلالت" نے ان حنفیوں کو اپنے ہی امام کے قول و عمل سے برگشتہ کردیا -ان حنفیوں کی طرف سے فاتحہ خلف الامام کو غلط ثابت کرنے کے لئے ہزاروں کتابیں لکھی گئیں- جب کہ ان کے اپنے امام پرانے موقف سے رجوع کرکے سنّت نبوی کے مطابق فاتحہ خلف الامام کے قائل ہو گئے-

حقیقت یہ ہے کہ دن رات حنفیت کی دہائی دینے والے اپنے ہی امام کے مخالف رستے پر چل رہے ہیں صرف غیر مقلدین کی دشمنی میں -تو باقی معملات وہ کس طرح راہ راست حاصل کرسکتے ہیں؟؟

إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَنْ يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ سوره البقرہ ١٩
بےشک دین التو له کے ہاں اسلام ہی ہے اور جنہیں کتاب دی گئی تھی انہوں نے صحیح علم ہونے کے بعد آپس کی ضد کے باعث اختلاف کیا اور جو شخص الله کے حکموں کا انکار کرے تو الله جلد ہی حساب لینے والا ہے-
ایک نظر یھاں
FB_IMG_1439634250815.jpg
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
میں اس کتاب کی نہیں دیگر کتابوں کی بات کر رہا ہوں، اس کتاب کو تو میں نے دیکھا ہی نہیں
جناب گھر کی بھی خبر رکھا کریی اور مذید بہت کتابیی ھیی مگر یہاں موضو نہیی نہیی پھر دیکھانگا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
اللہ تعالیٰ نے قرآن کو "احسن الحدیث" کہا ہے۔ ہم قرآن کو اور احادیث کو ماننے کی وجہ سے اہل حدیث کہلاتے ہیں اب بول۔
آپ کا تو اہلحدیث نام کا فرقہ ھے اور یاد رھے ایک فرقہ تھا اہل قرآن وہ آپ سے ایک نمبر آگے ھوا اور دوسری بات ھر مسلمان اہلحدیث ھوتا ھے یاد رکھنا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کا تو اہلحدیث نام کا فرقہ ھے اور یاد رھے ایک فرقہ تھا اہل قرآن وہ آپ سے ایک نمبر آگے ھوا اور دوسری بات ھر مسلمان اہلحدیث ھوتا ھے یاد رکھنا
اچھا تم بھی اہل حدیث ہو یہ بتاؤ کہ اگر کسی مسئلے میں امام ابوحنیفہ صاحب غلطی پر ہوں اور قرآن و سنت کی صریح نص موجود ہو تو کیا کرو گے؟ سیدھا سیدھا جواب دو۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!



نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تنہا اور با جماعت دونوں طرح ثابت ہے!
وعلیکمالسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب چند سوال

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے رمضان نماز تہجد کی جماعت کیا کرتے تھے ؟ یا اس کا حکم دیا ہے
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تہجد کی جماعت مسجد میں فرض نماز کے مصلے پر ہوتئ تھی ؟یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا حکم دیا ہے ؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس نماز تہجد میں مہینے میں ایک قرآن مجید پورا پڑھا کرتے تھے ؟ یا اس طرح پورا قرآن پڑھنے کا حکم دیا ہے
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز تہجد باجماعت مسجد میں ادا کرنے کی تاکید کی ہے یا اس کے برعکس تاکید فرمائی ہے ؟

یاد رہے کہ وہابیہ بدعت کی تعریف میں یہ کہتے ہیں کہ "یہ بھی بدعت ہے کہ كسى مشروع عبادت ميں اپنى طرف سے كوئى اضافہ كرلينا"
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
@رد کفر نے کہا ہے:
آپ کا تو اہلحدیث نام کا فرقہ ھے اور یاد رھے ایک فرقہ تھا اہل قرآن وہ آپ سے ایک نمبر آگے ھوا اور دوسری بات ھر مسلمان اہلحدیث ھوتا ھے یاد رکھنا


تین شہر انڈیا تین مذھب !







تینوں ہی حنفی مقلد
 

pakistaniboy

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
قادیانی کو بیٹی غیرمقلد دے نیکاح غیرمقلد پڑھاے پھر بھی کو ی اس کو مقلد کھتا ھے تو اس سے برا جاھل کو ی ناھی۔۔ سوال سادا سا تھا 8 راکت تراویح احادیث سے ثابت کرنی ھے اور پو سٹ 50 کا جواب ۔۔
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
قادیانی کو بیٹی غیرمقلد دے نیکاح غیرمقلد پارھاے پھر بھی کو ی اس کو مقلد کھتا ھے تو اس سے برا جاھل کو ی ناھی۔۔ سوال سادا سا تھا 8 راکت تراویح احادیث سے ثابت کرنی ھے اور پو سٹ 50 کا جواب ۔۔
رد کفر بھائی آپ نئی آئی ڈی سے آگئے ہیں، خیر میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے جو لکھا ہے، اس کا ثبوت پیش کردیں، اس کے بعد ہم بات کریں گے، کوئی مواد کاپی پیسٹ نہیں ہوگا
 

pakistaniboy

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
جناب آئی ڈی نئے بندے کی ھے۔ اید من سا ھب سے چک کروا لو
 
Top