• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلد کی نماز اور تقلید

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
میرا چیلنج ھے کہ کوی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابط کر دے میی تقلید ترک کر دونگا شکری

میرا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابت کر دے میں تقلید ترک کر دونگا ۔شکریہ
 
Last edited by a moderator:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا چلنچ قبول ہے!
نماز کی ابتداء سے آغاز کریں گے، ایک ایک مسئلہ کو لے کر، ہم قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت دیں گے، اپنے طریقہ نماز پر، اور آپ اسی عمل کے متعلق اپنے طریقہ نماز پر!
کہو منظور ہے؟
اور آپ تقلید ترک کریں یا نہ کریں اس سے مجھے کم از کم اس بحث میں غرض نہیں، لیکن اس نماز کے مسئلہ میں آپ قرآن و حدیث سے ماخوذ نماز کا طریقہ قبول کرنا چاہئے!

نوٹ: کوئی تیسرا شخص دمیان میں مداخلت بھی نہیں کرگے گا، اس کی ذمہ داری میری!
 
Last edited:

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
آپ میرے موضو پر دلیل پیش کریی شکریہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رد کفر بھائی! آپ میری تحریر سے اتفاق تو رقم کریں!
نماز کی ابتداء سے آغاز کریں گے، ایک ایک مسئلہ کو لے کر، ہم قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت دیں گے، اپنے طریقہ نماز پر، اور آپ اسی عمل کے متعلق اپنے طریقہ نماز پر!
کہو منظور ہے؟
 
Last edited:

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
جناب مزید موضوعات شامل نہ کریی شکریہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب مزید موضوعات شامل نہ کریی شکریہ
بھائی جان! موضوع وہی ہے نماز کا قرآن و حدیث سے ثبوت!
کون سا نیا موضوع شامل کر لیا ہے بھائی!
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
آپ میری تحریر پر جواب پیش کریی شکریہ آپ مزید میری بات کو تبدیل نہ کویی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ میری تحریر پر جواب پیش کریی شکریہ آپ مزید میری بات کو تبدیل نہ کویی
بھائی جان آپ کا سوال تو کوئی نہیں ہے کہ جس کا جواب تحریر کیا جائے!
رد کفر بھائی! آپ تو آغاز سے پہلے ہی ڈرے ڈرے معلوم ہوتے ہو!
بھائی جان!اب ہمت کریں ! آپ اب ڈریں نہیں بھائی!
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے!!
نماز کی ابتداء سے آغاز کریں گے، ایک ایک مسئلہ کو لے کر، ہم قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت دیں گے، اپنے طریقہ نماز پر، اور آپ اسی عمل کے متعلق اپنے طریقہ نماز پر!
کہو منظور ہے؟
رد کفر بھائی! آپ بھی نماز ہی پڑھتے ہیں نا، تو آئیے نماز کے ایک ایک مسئلہ پر شروع سے آخر تک اپنے دلائل قرآن و حدیث سے پیش کرتے ہیں!
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
ScreenHunter_01 Aug. 18 09.56.jpg

لو جی رد کفر بھائی، میں آگیا ہوں

پہلی بات
آپ کے چیلنج سے واضح ہے کہ جو نماز ہم اہل الحدیث جیسے پڑھتے ہیں، وہ مکمل قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، اس لیے تو آپ چیلنج کر رہے ہیں، کیا آپ اپنی اس بات سے متفق ہیں؟

دوسری بات
دوسری بات یہ کہ نماز کی ابتداء سے آغاز کرتے ہیں، جس طریقہ پر آپ نماز پڑھتے ہیں آپ اس طریقہ کو دلائل شرعیہ سے ثابت کریں ، اور جس طریقہ پر ہم نماز پڑھتے ہیں ہم اس طریقہ کو دلائل شرعیہ سے ثابت کریں گے۔

ان دونوں باتوں میں سے کسی بات کا جواب دو، تاکہ ہماری بات شروع ہو، ادھر ادھر کی بات مت مارنا، اور نہ ضرورت ہے، اور نہ آپ کی بچگانہ حرکتیں یہاں کام آنے والی ہیں، چیلنج کیا ہے، تو پھر اپنے چیلنج کا دفاع کرو شاباش
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میرا چیلنج ھے کہ کوی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابط کر دے میی تقلید ترک کر دونگا شکری

میرا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابت کر دے میں تقلید ترک کر دونگا ۔شکریہ

 
Top