• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدین کے نزدیک منی پاک ہے ۔

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
منی پاک ہے جب اس سے منا بن جائے۔ آدروائز ناپاک ہے۔ لیکن ہے حرام
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
یہ بنیادی طور پر امام نووی رحمہ اللہ کا قول ہے جو ان کی شرح مسلم میں موجود ہے۔ لیکن اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس کا دعویٰ بریلوی دیوبندیوں نے کیا تھا۔ مقلدین نے دھوکا دیا تھا کہ غیر مقلدین کے نزدیک منی کھانا جائز ہے جبکہ محولہ صفحہ پر صاف لکھا ہے کہ یہ کام جائز نہیں بلکہ ایسے کاموں میں سے ہے جو محرمات میں سے ہے جن سے اللہ نے منع کیا ہے۔
اس کے علاوہ اگر یہ قول نقل کرنے سے اہلحدیث کو مطعون کیا جا سکتا ہے تو بریلوی بھی اس سے نہیں بچ سکتے کیونکہ رضاخانی محدث غلمام رسول سعیدی نے بھی یہی قول شرح صحیح مسلم ج1 ص 971 پر نقل کر رکھا ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم عبداللہ شاکر! آپ نے قول پیش کیا ھے، اپنی رائے نہیں دی۔ آپکا اعتراض کس پر ھے، پاک کہنے پر یا کھانے پر یا دونوں؟

والسلام
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
جناب میرا اعتراض کسی پر نہیں ہے آپ نے شاید پورا موضوع شروع سے نہیں دیکھا۔ میں نے یہ اعتراض کہ بریوی کی کتاب سے نقل کیا تھا اور اس کا جواب طلب کیا تھا۔ لیکن چونکہ کسی کے پاس شاید کتاب وجود نہیں تھی اس لیئے جواب نہیں دیا جا سکا۔ پھر میں نے بریلویوں سے مطالبہ کر کے یہ سکین حاصل کیا ہے جو آپ کے سامنے موجود ہے۔
امید ہے بات سمجھ آ گئی ہو گی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسی پر یہاں انس بھائی نے بھی ایک دھاگہ بنا کے لگایا تھا اس کا مطالعہ بھی کر لیں شائد آپ کے لئے مفید ثابت ہو، لنک کے لئے سٹاف سے درخواست کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
Top