• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلد عالم کی گستاخی کہ خلیفہ راشد قرآن و سنت کے خلاف فیصلہ کرتا ہے

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
کتاب:طریق محمدی
مصنف:جوناگڑھی

گستاخانہ عبارت

"۔۔۔۔۔۔۔بلکہ ان کے اقوال کی خلاف ورزی کی جبکہ وہ فرمان خدا و فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نظر آئے،۔۔۔۔۔۔"صفحہ 281
اب ثابت یہ ہوا کہ جونا گڑھی صاحب غیر مقلد عالم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور وہ بھی خلفائے راشدین کو قرآن و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف فیصلے کرنے والا قرار دے دیا صرف "تقلید" کی دشمنی میں ۔
جبکہ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔کہ

"‏اوصيكم بتقوى الله والسمع والطاعة وإن عبدا حبشيا فإنه من يعش منكم بعدي فسيرى اختلافا كثيرا فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء المهديين الراشدين تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ وإياكم ومحدثات الامور فإن كل محدثة بدعة وكل بدعة ضلالة "‏‏.‏
"میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ اللہ کا تقویٰ اختیار کیے رہنا اور اپنے حکام کے احکام سننا اور ماننا، خواہ کوئی حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو۔ بلاشبہ تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہا وہ بہت اختلاف دیکھے گا، چنانچہ ان حالات میں میری سنت اور میرے خلفاء کی سنت اپنائے رکھنا، خلفاء جو اصحاب رشد و ہدایت ہیں، سنت کو خوب مضبوطی سے تھامنا، بلکہ ڈاڑھوں سے پکڑے رہنا، نئی نئی بدعات و اختراعات سے اپنے آپ کو بچائے رکھنا، بلاشبہ ہر نئی بات بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔"

ابوداؤد،کتاب السنة
اب وہ خلیفہ راشد حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہوں یا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ یا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ یا ابوتراب رضی اللہ تعالٰی عنہ یہ سب ہدایت یافتہ ہیں اور ان سب کا اپنا اپنا فیصلہ ہوسکتا ہے اور ہر فیصلہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے ۔اس پر جوناگڑھی کا یہ کہنا کہ
"۔۔۔۔۔۔۔بلکہ ان کے اقوال کی خلاف ورزی کی جبکہ وہ فرمان خدا و فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نظر آئے،۔۔۔۔۔۔"صفحہ 281
" یہ خالص رافضی انداز ہے ۔ ہے کہ نہیں؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ان باتوں کا ایک آسان سا جواب اس طرح آئے گا
اگر محمد جونا گڑھی کی مراد وہی ہے جو آپ ان کے ذمہ لگانا چاہتے ہیں تو ہم ایسی کسی بھی بات کے ذمہ دار نہیں ہیں ۔
والسلام
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کتاب:طریق محمدی
مصنف:جوناگڑھی

گستاخانہ عبارت

اب ثابت یہ ہوا کہ جونا گڑھی صاحب غیر مقلد عالم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور وہ بھی خلفائے راشدین کو قرآن و سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف فیصلے کرنے والا قرار دے دیا صرف "تقلید" کی دشمنی میں ۔
جبکہ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔کہ

"‏اوصيكم بتقوى الله والسمع والطاعة وإن عبدا حبشيا فإنه من يعش منكم بعدي فسيرى اختلافا كثيرا فعليكم بسنتي وسنة الخلفاء المهديين الراشدين تمسكوا بها وعضوا عليها بالنواجذ وإياكم ومحدثات الامور فإن كل محدثة بدعة وكل بدعة ضلالة "‏‏.‏
"میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ اللہ کا تقویٰ اختیار کیے رہنا اور اپنے حکام کے احکام سننا اور ماننا، خواہ کوئی حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو۔ بلاشبہ تم میں سے جو میرے بعد زندہ رہا وہ بہت اختلاف دیکھے گا، چنانچہ ان حالات میں میری سنت اور میرے خلفاء کی سنت اپنائے رکھنا، خلفاء جو اصحاب رشد و ہدایت ہیں، سنت کو خوب مضبوطی سے تھامنا، بلکہ ڈاڑھوں سے پکڑے رہنا، نئی نئی بدعات و اختراعات سے اپنے آپ کو بچائے رکھنا، بلاشبہ ہر نئی بات بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے۔"
ابوداؤد،کتاب السنة
اب وہ خلیفہ راشد حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہوں یا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ یا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ یا ابوتراب رضی اللہ تعالٰی عنہ یہ سب ہدایت یافتہ ہیں اور ان سب کا اپنا اپنا فیصلہ ہوسکتا ہے اور ہر فیصلہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے ۔اس پر جوناگڑھی کا یہ کہنا کہ" یہ خالص رافضی انداز ہے ۔ ہے کہ نہیں؟
اس کتاب کا آن لائن لنک عنایت فرمادیں
شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لگے رہیں ۔
عالم دین تو کجا ایک عام آدمی بھی جونا گڑھی صاحب کی عبارت پڑھ کر آپ کے فہم سقیم کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکے گا ۔
 
Top