• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت فائل اپلوڈ میں پروبلم

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کئی دنوں سے ” فائل اپلوڈ کریں“ سے آپشن سے امیج اپلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں مگر امیج اپلوڈ نہیں ہوپارہی ہے
کیا اس کا کوئی حل موجود ہے ؟
برائے مہربانی جلد سے جلد خبر کریں ۔
بارک اللہ فیکم
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کئی دنوں سے ” فائل اپلوڈ کریں“ سے آپشن سے امیج اپلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں مگر امیج اپلوڈ نہیں ہوپارہی ہے
کیا اس کا کوئی حل موجود ہے ؟
برائے مہربانی جلد سے جلد خبر کریں ۔
بارک اللہ فیکم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی امیج اپلوڈ کرنے پر آپ کے پاس کیا میسج آرہا ہے وہ بتا سکتے ہیں!
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی امیج اپلوڈ کرنے پر آپ کے پاس کیا میسج آرہا ہے وہ بتا سکتے ہیں!
کوئی ایرر لکھ کر نہیں آرہا ہے بس فائل اپلوڈ والا آپشن ویسا ہی کھلا رہتا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آسانی فرمائے۔
 
Top