• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فاطمہ رضی اللہ عنہا کی علی رضی اللہ عنہ سے شادی کا حکم الہی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سوال :
- ان اللّٰہ تعالٰی یا مرک ان تزوّج الفاطمۃ من علیّ. (نور الابصار : ۴۶). اس روایت کی تخریج اور حکم مطلوب ہے
جواب :
ان الفاظ کے ساتھ یہ روایت مسند نہیں ملی ، البتہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے متعلق ایک طویل روایت بعض کتب حدیث میں موجود ہے ، جس سے یہ مفہوم اخذ کیا جاسکتا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے وحی الہی کے مطابق ہوئی تھی ، لیکن وہ روایت بھی ضعیف ہے ـ تفصیل کے لیے دیکھ لیں : ( موارد الظمآن إلی زوائد ابن حبان بتحقیق سلیم أسد 7 / 173 )۔
 
Top