• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ اسلامیہ جلد-١ اور فقہ الحدیث جلد-٢ سے متعلق درخواست۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاک اللہ احسان بھائی لیکن یہ دونوں کتابیں ہمارے پاس تو اوپن ہورہی ہیں،آپ اس ریڈر کو انسٹأل کریں اور پھر دیکھیں کہ اوپن ہوتی ہیں یا نہیں۔پھر ہمیں بتائیں ان شاءاللہ بھائی کی درخواست کو فی الفور زیر عمل لایا جائے گا۔
 

ehsan

رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
48
السلام علیکم۔
جزاک اللّٰہ حیدر بھائ۔ بات دراصل یہ ہے کہ میرے پاس updated AVAST antivirus ہے جو ذکر کردہ فائیلوں میں virus بتا رہا ہے اور فائیلوں کو delete کردے رہا ہے جبکہ اور دوسری کتابوں کے ساتھ ایسی کوئ مشکل نہیں پیش آ رہی ہے۔ میں سائیٹ پرمجود تمام links کو بھی استعمال کر چکا مگر مشکل ہل نہیں ہوئ۔ مھربانی کر کے جلد ہل نکالیں۔ جزاک اللّٰہ خیراً۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم۔
جزاک اللّٰہ حیدر بھائ۔ بات دراصل یہ ہے کہ میرے پاس updated AVAST antivirus ہے جو ذکر کردہ فائیلوں میں virus بتا رہا ہے اور فائیلوں کو delete کردے رہا ہے جبکہ اور دوسری کتابوں کے ساتھ ایسی کوئ مشکل نہیں پیش آ رہی ہے۔ میں سائیٹ پرمجود تمام links کو بھی استعمال کر چکا مگر مشکل ہل نہیں ہوئ۔ مھربانی کر کے جلد ہل نکالیں۔ جزاک اللّٰہ خیراً۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم احسان بھائی، ازراہ کرم آپ کچھ دیر کے لئے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کر کے فائلز ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے کہ فائل میں موجود کسی لنک وغیرہ کو اینٹی وائرس غلطی سے وائرس سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔ جبکہ حقیقتاً کوئی وائرس ہوتا نہیں ہے۔ میرے پاس اپ ڈیٹڈ ای سیٹ اسمارٹ سیکورٹی کا جدید بزنس ورژن ہے اور میں نے ابھی ابھی دوبارہ فتاویٰ اسلامیہ جلد ایک کو ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کیا ہے میرے اینٹی وائرس نے مجھے کوئی الارم نہیں دیا۔ آپ بے فکر ہو کر ان فائلز کو اینٹی وائرس کی ایکسپشن لسٹ Exception List میں ڈال دیں یا کچھ دیر اینٹی وائرس کو غیر فعال کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ یقیناً ان فائلز میں مسئلہ نہیں ہے بلکہ اینٹی وائرس کسی غلط الگورتھم کی وجہ سے ان فائلز پر غصہ نکال رہا ہے۔۔۔!
 
Top