• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ اہلحدیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ اہلحدیث

مصنف
حافظ عبداللہ محدث روپڑی

ناشر
ادارہ احیاء السنہ النبویہ سرگودھا

تبصرہ

عبداللہ محدث روپڑی یکتائے روز گار محقق اور اپنے دورکے مجتہد ہونے کے علاوہ علم و فضل کے روشن مینار تھے۔ تفسیر اورحدیث میں آپ کو جامع بصیرت حاصل تھی۔ احکام و مسائل اور ان کے اسباب و علل پر گہری نظر رکھتے تھے۔آپ نے اپنی زندگی میں دین کے ہر شعبہ سے متعلق سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے۔ یہ فتاوی جات عوام و خواص اور طالبان علم کے لیے نہایت قیمتی ہیں ان کی اسی اہمیت کے پیش نظر ان تمام فتاوی جات کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کو ’فتاوی اہل حدیث‘ کا نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ مولانا کا تمام تر انحصار قرآن اور حدیث پر رہا ہے اور قیاس وعلت و معلول جیسی بحثوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ فتاوی جات تحقیق سے مزین اور تعصب سے پاک ہیں۔ عوام کی استعداد اور خواص کے علمی و فکری معیار پر پورا اترتے ہیں۔ (ع۔ م)
اس کتاب فتاویٰ اہلحدیث جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ اہلحدیث جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاویٰ اہلحدیث جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد اوّل

حرف اول
محدث روپڑی اور ان کے خاندان کے مختصر حالات
کتاب الایمان
مذاہب
مرزائی۔رافضی۔چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں
تہتر گروہ والی حدیث میں اُمت سے مراد اُمت اجابت ہے یااُمتِ دعوت
ناجی گروہ کون ہے
حنفی۔شافعی۔مالکی۔حنبلی مسلمان ہیں
احناف دیوبندی اہل سنت میں شامل ہیں یا نہیں
احناف دیوبندی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے
قیاس کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں
مشکوک آدمی سے نکاح ہوجائےتو اس کا حکم کیا ہے
کیا بریلوی مشرکوں سے نکاح صحیح ہے
کیا مرزائی کافر ہیں یا مرتد
شیعہ عامی کا سوال
مودودی مسلک
عام روایت
روایت اور درایت
عیسیٰ بن ابان
مسئلہ جرح و تعدیل
مودودی کا طرز عمل
ڈاڑھی
مجدد
دجال
بخاری اور مسلم
یاجوج ماجوج
سد سکندری
حدیث قدسی
کم عقلی
مودودی اور حدیث
روایات سے کیا مراد ہے
سید عبدالقادر جیلانی
اختلاف ائمہ اربعہ و اختلاف صحابہؓ
مولانا تھانوی کا تعصب
امام ابوحنیفہ اور اُن کے شاگردوں کے درمیان اختلاف کے وقت ترجیح کس کو ہوگی
ابن عربی
شریعت اور طریقت
علم حقیقت کے تین رکن
مذہب اہل حدیث
صحابہؓ کا طریق
خلیفہ اوّل حضرت ابوبکرؓ کا طریق
خلیفہ ثانی عمر بن الخطابؓ کا طریق
عبداللہ بن مسعودؓ کا طریق
ابن عباسؓ کا طریق
مقلّد جاہل ہوتا ہے
تقلید بدعت ہے
تابعین کا طریق
ائمہ اربعہ کا طریق
اجماع صحابہؓ
شاہ ولی اللہ کا فیصلہ
تقلید چوتھی صدی کے بعد کی پیداوار ہے
اہل حدیث کا مسلک
حدیث کے مقابلہ میں مفتی کے قول یا فتوی کی کوئی اہمیت نہیں
حدیث کے مقابلہ میں ابوبکرؓ اور عمرؓ کی رائے پر عمل کرنا ہلاکت کا سبب ہے
عبداللہ بن عمرؓ کی غیرت
مسلک اہلحدیث او رٹھیٹھ اسلام میں کوئی فرق نہیں
اہل حدیث پر طعن درحقیقت صحابہؓ پر طعن ہے
طائفہ منصور اہل حدیث میں
امام بخاری کی شہادت
امام احمد کی شہادت
اکابر اہل حدیث
مولانا امرتسری
مولوی رشید احمد گنگوہی اور تقلید شخصی
مولوی مرتضیٰ حسن  دیوبندی
ائمہ اربعہ او ران کے شاگردوں کی نماز ایک دوسرے کے پیچھے ہوجاتی ہے
حنفی المذہب کو اہلحدیث کی اقتدا کرنا جائز ہے یا نہیں
مفتی فضل عظیم بھیروی کا اعتراض
کیا حنفی اہل حدیث ہیں
تقلید شخصی کو شرعی حکم سمجھنے والا اہل بدعت سے ہے یا نہیں
مولوی نور دین اور عبداللہ چکڑالوی کیاپہلے اہلحدیث غیر مقلد تھے
اصحاب صحاح ستہ
کیا ائمہ اربعہ چاروں حق پر تھے
شاہ اسماعیل شہید نے صراط مستقیم میں اتباع مذاہب اربعہ کو مانا ہے
مگر ایضاح میں متعین کی تقلید کو بدعت کہا ہے۔
اہلحدیث کا اختلاف حنفیوں سے کن احادیث کی بناء پر ہے اور اس کا جواب کیا ہے
کیا ہمارا مذہب عقل پر مبنی ہے
دو آدمیوں کے حالات مختلف ہیں ان کی برابرآزمائش کی وجہ؟
کیا مولانا روم کی تعلیم حضورﷺ کی تعلیم کے مطابق ہے
کیا احادیث کے صحت و ضعف میں اقوال محدثین کو مانناتقلید ہے
کیا شاگرد استاد سے مسائل میں اختلاف کرسکتا ہے
نسیان۔ غلطی ۔ جہالت و خطأ میں کیا فرق ہے
وعلیہ عمل اہل العلم امام ترمذی کے اس قول سے کون لو گ مراد ہیں
کیا شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز مقلد تھے
مولانا محمد حسین مرحوم بٹالوی اپنے آپ کو حنفی اہلحدیث کیوں کہلواتے تھے
کیا مولانا نذیر حسین محدث دہلوی تقلید کو صحیح سمجھتےتھے۔
مولانا ابوالکلام آزاد
قرآن مجید میں جہاں کہیں بغیر اضافت و اسناد کے الرسول کا لفظ آیا ہے
فرشتہ مراد نہیں ہوگا۔ مولانا کا یہ کلیہ درست ہے۔
خاکساری فتنہ
اعتقاد کے متفرق مسائل
اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزاءنماز ایمان میں داخل ہے یا نہیں
اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوئی ہے یا کمال ایمان میں
شرعی ایمان
محدثین و خوارج کا تعریف ایمان میں امتیازی فرق
ایمان کی تعریف
محدث روپڑی کی اس تعریف پر دس اعتراض اور ان کے جوابات
حدیث ’’من قال لا الٰہ الا اللہ‘‘ کا کیا معنی ہے
بے نماز اور بے زکوٰۃ کا کیا حکم ہے
ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے تو کافروں کو تبلیغ کا کیا فائدہ
ہاروت ماروت فرشتے تھے یا شیطان تھے
مسئلہ تقدیر
مسئلہ تقدیر کی اصلیت کیاہے
حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ کا مطلب
طاعون سے موت طبعی واقع ہوتی ہے یا نہیں
کسب اور خلق میں کیا فرق ہے
جب جن اور انسان عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تو پھر اس کے خلاف کیوں؟
جب دو شخص عمر اور جرم میں برابر ہوں تو ان کی سزامیں کیوں فرق ہے
موحد غیر مسلم عابد زاہد مسلمان بدکردار ہر دو کے ساتھ خدا کا کیا برتاؤ ہوگا
گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود
نومسلم کی کسی وجہ سے اسلام کا اظہار نہ کرنا
حدیث کے صحت و ضعف میں اختلاف
سجدہ تعظیمی
مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود
انبیاء اولیاء کے بعدوفات فیوضات روحانی
شیاطین کا جکڑے جانا اور ستاروں کا ٹوٹنا
استخارہ اور الہام
مباہلہ
کچا حمل
سمعلونا کا دم
خدا کا مخلوق کی قسم کھانا
نیکی کا معیار
کرامات اور عملیات میں فرق
عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے
لوح محفوظ
معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ
تبلیغ کی حد
رفیق اللہ کا نام ہے
غیبت کی حقیقت
گناہ سے تائب پر طعن کیسا ہے
خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت دونوں میں سے کون سی افضل
اُمی ہوکر فتویٰ دینا
کیا صحابہ حوض کوثر سے روکے جائیں گے
حضرت عیسیٰ کون سا کلمہ پڑھیں گے
حضرت خضر
نیکی اور بدی کا خالق
خدا حاضر و ناظر ہے تو وحی کہاں سے آتی ہے
روح پاک ہے یا پلید
جب ہر نفس کو موت ہے تو جنت دوزخ کس کے لیے
آنحضرت بندہ ہیں یا خدا
جب اللہ تعالیٰ ہر شے پر قادر ہے تو بندہ کو ہدایت کیوں نہ ہوئی
ابلیس جن ہے یا فرشتہ
خالق غالب یا مخلوق
جب ہر شے تسبیح کرتی ہے تو پھر کافر کون
آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا
تبلیغ میں تشدد اور نرمی دونوں سے کون سی صورت بہتر ہے
کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا
اسماء الٰہی کی حقیقت
قرآن مجید کے ساتھ دم وغیرہ کرنے سے فائدہ نہ ہوا تو یہ کہنا جائز ہے کہ
قرآن مجید سے فائدہ نہیں ہوا
تعویذات
قرآن مجید کی موجودہ ترتیب نزول کے مطابق کیوں نہیں
قرآن مجید کی بات عقل کے خلاف ہونے کے وقت فیصلہ کی صورت
اولیاء الرحمٰن او راولیاء الشیطان میں فرق
غیر مسلم کے لیے قرآن مجید کا تعویذ
نور محمدی کی پیدائش
رسول اللہ ﷺ نے خدا کو دیکھا ہے؟
کیا حضورؐ جو چاہیں کرسکتے ہیں
رسول اللہ ﷺ کا بسترے سے گم ہونا
علم غیب
علم مطلق یا مطلق علم
منطقی طریق
آیت ’’ فلا یظھرعلیٰ غیبہ‘‘کا مطلب
پیشنگوئی خبر غیب ہے یا نہیں؟
آیت ’’ولو کنت اعلم الغیب‘‘ کا مطلب
لو وقوع جزاء و شرط کومستلزم ہے یا نہیں
آیت ’’وما ھو علی الغیب بضنین‘‘ کا مطلب
علم ما کان وما یکون
خدا تعالیٰ کا علم اور نبی ؐکا علم
خدا تعالیٰ کو عالم الغیب کہنے کی وجہ
آیت ’’ان اللہ عند ہ علم الساعۃ‘‘ کا مطلب
’’اتقوا فراسۃ المومن ‘‘کا مطلب
مسئلہ حاضر و ناظر
معراج جسمانی کا منکر مسلمان ہےیا کافر
کتاب الطہارت
کنوئیں میں بلی گرگئی اس کے پھولنے سے پانی بدبودار کا حکم
اگر کنوئیں میں کوئی شخص گر کر مرجائے تو کنوئیں کی طہارت کا حکم
پانی میں ناپاک شے کا پڑنا
کنوئیں کا پانی
پانی میں پاک شے پڑ کر رنگ، بو، مزہ کا بدلنا
غیر مسلم اور مسلمان کا ایک کنوئیں سے پانی بھرنا
نجس شدہ چیز کا پاک کرنا
کوّا کا جوٹھا
کتے کا جوٹھا
حرام چیزوں کا ادویات میں استعمال
مچھلی او رنمک وغیرہ شراب میں ڈال کر سرکہ بنانا
منی پاک ہے یا نہیں
گوبر اور لید سے بنے ہوئے برتن
کچا او رپکا برتن نجاست سے پاک ہوسکتا ہے
ہندوؤں کے تہواروں میں مٹی کے برتن بنا کر دینا
گوبر سے لپائی کرنا
تنور میں مرغی جل گئی اور اس میں پکی ہوئی روٹیوں کا حکم
مردا ر کے چمڑے کا حکم
بچہ کی ناف چمیاری سے کٹوانا
ہندو او ربھنگی کے ہاتھ سے کھانا کا حکم
مردار کا کچا چمڑہ
مرے ہوئے ماکول اللحم کی چربی
کیا حضورﷺ کا پیشاب پاک ہے
گندگی کھانے والا جانور
استجاء کا بیان
قضاء حاجت کا طریقہ کیا ہے
باتیں اور ذکر
ڈھیلے
غسل کا بیان
وجوب غسل کا وقت
غسل جنابت فرض ہے یا واجب یا سنت
غسل جنابت
حائضہ کے لیے غسل کا طریقہ
خاوند بیوی ایک بستر پر
مسئلہ احتلام
الماء من الماء حدیث کا مطلب
طلوع فجر سے پہلے غسل جمعہ
حیض اور استحاضہ کا بیان
عورت مستحاضہ کا حکم
مستحاضہ کی نماز اور خاوند کا ہمبستر ہونا
حیض اور نفاس کی مدت
روزہ کی حالت میں غروب ہونے سے پہلے دس منٹ حیض کا آنا
حائضہ عورت کا قرآن مجید یا اُس کا ترجمہ پڑھنا
حائضہ عورت کا ایسی کتاب پڑھنا جس میں آیات یا احادیث ہوں
حائضہ عورت کا وعظ سننا
وضو کا بیان
وضو میں محل ڈاڑھی کا دھونا فرض ہے یا نہیں
ڈاڑھی کی حد
ڈاڑھی گھنی
ڈاڑھی کا لٹکاہوا حصہ
ہلکی ڈاڑھی کے اندر پانی پہنچانا واجب ہے
وضو کے شروع میں بسم اللہ کا پڑھنا
ناک او رمنہ کا صاف کرنا
ڈاڑھی کا خلال
پگڑی پر مسح
گردن کا مسح
وضو میں اعضاء کا تین دفعہ سے زیادہ دھونا
اندرون چشم اور حاجب کا دھونا
تین ہاتھ پیدا ہونے کی صورت میں تیسرے کا دھونا
مقطوع الیدین والرجلین کا حکم
وضو کے بعد کپڑے کے اوپر شرمگاہ پر چھینٹے مارنا
وضو کے درمیان کلمہ شہادت
وضو کے شروع میں اعوز کا حکم
نماز جنازہ کے وضو سے نماز ادا کرنا
وضو کرتے ہوئے کلام کرنا
وضو میں پاؤں کا مسح
تقطیر البول مرض میں مبتلا شخص کا حکم
وضو توڑنے والی اشیاء
دھوب سے گرم ہونے والے پانی سے وضو
وضو کے بعد شرم گاہ کو چھونا
وضو کے بعد عورت کو چھونا
مسواک کا بیان
مسواک کس ہاتھ سے کرنی چاہیے
انگریزی برش استعمال کرنا
جرابوں پر مسح
تیمم کا بیان
تیمم کا طریق
پتھر ریت وغیرہ سے تیمم
تیمم کس چیز سے ٹوٹتا ہے
نماز کے فوت ہونے کا ڈر ہو تو محتلم کیا کرے
کن وجوہات کی بنا پر تیمم کی اجازت ہے
ستر کا بیان
ران ستر ہے یا نہیں
امام بخاری کا فیصلہ
محدث روپڑی کا فیصلہ
ستر عورت کی مقداد کیا ہے
لباس کی منع صورت
عورت کا چہرہ اور اس کی ہتھیلیاں
وجہ اور کفین کا پردہ شرعی ہے یا نہیں
نماز میں عورت کا لباس
عورت کے لیے نماز میں کون سے اعضاء ڈھانکنے ضروری ہیں
محدث روپڑی کے سوال کا جواب
مرد کا ستر
محدث روپڑی کا جواب
ڈاڑھی کترے امام کی اقتدا کا حکم
عورت نماز میں جوڑا باندھ سکتی ہے
پتلون۔ نیکر۔ انگریزی لباس۔ ٹوپی ۔ بوٹ پہننے جائز ہیں
مساجد کا بیان
محراب کا مسئلہ
مولوی عبدالقادر حصاری کا تعاقب
جواب تعاقب
چرم قربانی یا مال زکوٰۃ سے مسجد کی تعمیر
مسجد کا مال ضرورت کے لیے دوسری جگہ استعمال کرنا
مسجد کےساتھ تکیہ کے لیے وقف زمین کا حکم
کافر کا مال مسجدمیں لگ سکتا ہے
مقبوضہ سمین میں مسجدکا حکم
بے احتیاط متولی کا حکم
حق پر ہو کہ دوسری مسجد بنانا او راس کا حکم
بڑے بھائی کے نااہل ہونے کی وجہ سے چھوٹے بھائی کا متولی ہونا
احاطہ مسجد کی آمدنی او رپیداوار کا حقدار
مسجد اور مدرسہ کی آمدنی ایک دوسرے پر خرچ ہوسکتی ہے
تخت پوش یا ریل وغیرہ میں نماز فرض کا حکم
مسجد میں چارپائی بچھانا
عورتوں کے لیے مسجد میں جگہ
طلوع فجر کے بعد تحیۃ المسجد
مسجد میں تکرار جماعت کا حکم
مسجد کے پاس قبریں
قبہ کی طرف منہ کرکے نماز کا حکم
گھر میں دفن کا مسئلہ
قبرستان میں مسجد میں نماز کا حکم
قبریں گرا کر مسجد بنانا
مسجد میں قبر کا حکم
بے نشان قبرستان میں مسجد کا بنانا
قبرستان اور مسجد
قبرستان اور مسجد میں راستہ حائل ہو تو نماز کا حکم
مسجد کے احاطہ میں مشرق کی جانب قبر ہو تو اس میں نماز کا حکم
مسجد ضرار
مولد النبیؐ میں نماز پڑھنے کا حکم
متولی کا مسجد کے مال سے کھانا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد دوم

استدراک
وضو کا بیان
ناخن پالش لگا کر وضو کرنا
ریشم یانیلون کی جرابوں پر مسح
تیمّم کا بیان
تیمّم آنحضرتﷺ کا فعل ہے یا تعلیم
تنگی وقت کی بناء پر تیمّم کا جائز ہونا
غسل کابیان
غسل کے بغیر قرآن مجید پڑھ سکتا ہے
ستر کا بیان
بغیر بازو بنین پہن کر نماز پڑھنا
ننگے سر نماز
آنحضرتﷺ کا عمل
آنحضرتﷺ کا ارشاد
ایک شبہ اور اُس کا جواب
حضرت عمرؓ کا فیصلہ
پتلون سے قمیص نکالے بغیر نماز پڑھنا
عورت کا مردانہ لباس پہننا
عورت کا سفید قمیص یا سفید پاجامہ پہننا
جوتا پہن کر نماز پڑھنا
ستر کاتفصیل
مساجد کا بیان
قبلہ کی طرف پاؤں کرنا
مسجد میں اپنی بیوی کا بوسہ یا معانقہ
گوردوارہ کو مسجد میں تبدیل کرنا
نمازی کے سامنے کتبہ یا تصویر کا ہونا
بیت اللہ کی چھت کی طرف دیکھنا
کچھ حصہ دھوپ میں اور کچھ حصہ سایہ میں
جان کے خطرہ کے وقت گھر میں نماز پڑھنا
مسجد میں گتکا یا نیز ہ بازی کھیلنا
تحیۃ المسجد
بارش اور سردی میں مسجد کی بجائے گھر میں نماز پڑھنا
صدقہ فطر سے مسجد کی تعمیر
میدان میں جمعہ پڑھنا
گم شدہ اشیاء کا مسجد میں اعلان
حقہ سگریٹ پی کرمسجد میں جانا
کتاب الصلوٰۃ
تارک نماز کافر ہے یا نہیں
بے نماز کا ذبیحہ
بے نماز سے میل جول
بے نماز کا جنازہ
بے نماز مسلمان ہے اس کے دلائل او ران کی تردید
لڑنے والوں پر مسلم کا اطلاق
بے نماز کی تعریف
بے نماز او راس کی اولاد کا حکم
بے نماز کے گھر سے کھانے کا حکم
طعن کی وجہ سے نماز چھوڑنا
بے نماز کے کافر حقیقی ہونے پر بعض شبہات اور ان کا جواب
بے نماز کی جنازہ میں شرکت
بے نماز اور عیسائی میں فرق
صبح اور شام صرف دو نماز پڑھنا
اوقات نماز
پنج وقتی نماز کے اوقات
سونا اور بھولنا
دو نمازوں کو جمع کرنا
مکروہ اوقات
مکروہ اوقات میں حاجی گھر آئے تو ان اوقات میں نفل پڑھے
عصر کی نماز کا وقت
عصر کی نماز میں ظہرکی نیت کرے یا عصر
فجر کی نماز کا وقت
موافقت کی اور صورتیں اور علماء کی آراء
ایک شبہ او راُس کا جواب
نمازیوں کی خاطر درمیانہ وقت نماز پڑھنا
عشاء کی قضائی کب دے
نماز پڑھتے پڑھتے دوسری نماز کا وقت آنا
معتکف کا نماز فجر یا نماز عصر کے بعد سنت یا نوفل پڑھنا
سرکاری ڈیوٹی کی وجہ سے نمازوں کےجمع کرنے کا مسئلہ
بلوغ کے بعد جو نماز پڑھی گئیں ان کے اعادہ کا مسئلہ
گورنمنٹ یا محکمہ سے چوری چھپے نماز
تہجد کی نماز عشاء کے بعد پڑھنا
نمازمیں تاخیر کرنے والے کے ساتھ نماز
پوہ پھٹنے کے بعد تحیۃ المسجد
سورج نکلنے کے بعد فجر کی سنتیں
اقامت ہونے پر فجر کی سنتوں کا وقت
عشاء سے پہلے سونا اور بارہ بجے جاگنا
بارش میں دو نمازوں کا جمع کرنا
جمع تقدیم و تاخیر
عشاء کی نماز کے بعد کس کو باتیں کرنے اجازت ہے اور کس کو نہیں
فوت شدہ نماز عصر پڑھنے کا وقت::
میت کی طرف سے نماز کی قضائی
قضا شدہ نمازوں میں ترتیب بلا ترتیب ادا کرنے کا مسئلہ
فجر کی اذان وقت سے پہلے کہنا
تہجد اور سحری کی اذان
نماز عصر کا اوّل وقت
سفر میں دو نمازوں کا جمع کرنا
اذان کا بیان
کیا ایک اذان دو مرتبہ کہنا جائز ہے
دوہری اذان اور اکہری تکبیر
جمعہ کی پہلی اذان کا شرعی کیا حکم ہے
جمعہ کی دوسری اذان کس جگہ کہی جائے
جمعہ کی دو اذان پر تعاقب اور اُس کا جواب
اذان تولد کی اُجرت
اذان کے وقت السلام علیکم کا جواب
ترجیع اذان کون سی نمازوں کے ساتھ مخصوص ہے
اذان کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
بے وضو اذان
سُترہ کا بیان
سترہ کی تعریف
کتےکا نمازی کے آگے سے گزرنا
بیت اللہ میں نمازی کے آگے سے گزرنا
نماز کی کیفیت کا بیان
نماز کی شرائط
زبان سے نماز کی نیت
نماز کےمعنی سیکھنے ضروری ہیں
سبحانک اللہ سے پہلے بسم اللہ
نماز میں کھڑے ہونے اور ہاتھ باندھنے کا طریقہ
نماز میں میں سینہ پرہاتھ باندھنا
رفع الیدین
کیاترک رفع الیدین سے نقص آتا ہے
کیا رفع الیدین ۔ آمین۔ فاتحہ خلف الامام منسوخ ہوگئی تھی
حضورﷺ نے رفع الیدین ہمیشہ کی ہے
سجدہ کو جاتے سجدہ میں اور سجدہ سے اُٹھتے ہوقت رفع الیدین
سجدہ کے درمیان رفع الیدین کا مسئلہ
جلسہ استراحت
قرأت کا بیان
جہری نمازوں میں جہری بسم اللہ پڑھنے کا مسئلہ
پہلی دورکعت میں جہری قراء ت کی وجہ
مقتدی کا فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت کی وجہ
مقتدی کا فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت کا پڑھنا
سورہ فاتحہ کی نماز کا تکرار
قرأت میں حضورﷺ کا نام سن کر درود پڑھنا
سورہ فاتحہ خلف الامام پڑھنے کا امر ہے یا صرف خبر ہے؟
قرأت نماز میں قرآنی ترتیب کے خلاف پڑھنا
قرآن مجید دیکھ کر امامت کرانا
رکوع کی رکعت ہوجاتی ہے تو سورہ فاتحہ کا پڑھنا ضروری نہیں
قرأت فاتحہ کے وقت ثناء وغیرہ نہ پڑھی جائے
التحیات سے پہلے بسم اللہ
آمین بالجہر
مقتدی کا امام کے ساتھ سمع اللہ لمن حمد کہنے کا مسئلہ
مقتدی امام کے ساتھ آمین کہے یا الحمدپڑھے
بعض سورتوں کے آخر میں امام کے سوا مقتدی کا جواب دینا
مقتدی فاتحہ کے ساتھ دوسری قرأت بھی پڑھ سکتا ہے
کم سے کم قرأت کا مسئلہ
رکوع کا بیان
رکوع کی رکعت
تعاقب
محدث روپڑی کا جواب
ایک اور جواب
دوسرے اعتراض کے چار جواب
چھ تعاقب
جواب تعاقب اوّل
سجدہ میں منع کی صورت
درُود م﷫ں ’’علی سیدنا‘‘ کا اضافہ
درودھ پڑھنے سے کیا مراد ہے
آخر قعدہ میں درود شریف پڑھنا
آخر التحیات میں چوتڑوں پر بیٹھنا
فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
مسئلہ طفیل اور طریقہ دعا
نماز میں بعض امور کا ارتکاب
نماز کا توڑنا
نماز میں کپڑا سنوارنا
پاؤں کو باربار ہلانا
گاڑی پر سوار ہونے کے لیے فرض نماز کا توڑنا
امامت کا بیان
امامت کس کا حق ہے
دائم المریض اور قصور وار امام کی امامت
مہارت کا مفہوم
حنفیہ کا امام
اذن کا مفہوم
ہماری عملی بے احتیاطی
دیوث کی امامت
مشرک کی امامت
کھودا اَور نامرد امام
زنا پر تعاون کرنے والا امام
مٹھی سے کم داڑھی رکھنے اور ختم دینے والا امام
قبر پر چراغ جلانے والا امام
یا رسول اللہ کہنے والے کی امامت
غیر شرعی فتوےٰ دینے والا امام
میاں بیوی دونوں میں سے ایک امام اور ایک مقتدی
تاخیر کرکے نماز پڑھنے والے کی امامت
مردہ شو امام
نابالغ کی امامت
نویسندہ بیاج کی امامت
حج کی وسعت کے باوجود حج نہ کرنے والے کی امامت
فاسق و فاجر کی امامت
شرعی عذر کےبغیر امام کی معزولی
نماز سے فارغ ہوکر امام کا مقتدیوں کی طرف منہ پھیرنا
فجر اور عصر کی نماز کے ساتھ خواص ہے یا نہیں
دلد الزنا کے پیچھے نماز کا مسئلہ
بدعتی اور غیر شرعی امور کے مرتکب کا نکاح پڑھانے والا امام
دیدہ دانستہ غلط قرآن مجید پڑھنے والا امام
شریعت کے فیصلہ سے انکار کرنے والا امام
حقہ پینے والا امام
بدعتی کی امامت
تنخواہ دار امام
مسبوق کی امامت
عورت کی امامت
الگ جماعت کے لیے مقرر امام کی اجازت لینا
مسبوق کا بیان
مسبوق کا جماعت کے ثواب کا مستحق ہونا
جماعت کے ساتھ کتنی نماز پانے والے کی نماز باجماعت شمار ہوگی
مسبوق مسافر مقیم امام کے پیچھے کتنی نماز پڑھے
جمعہ میں امام آخری رکعت کے سجدہ میں ہو۔ اُس وقت ملنے والا جمعہ
کی نیت کرےیا ظہر کی۔
مسبوق کی امامت
امام نماز سے فارغ ہوکر کس طرف منہ کرے
کیا مقتدی امام کے برابر کھڑے ہوسکتے ہیں
قصر نماز کا بیان
مسافت قصر
مسافر کا پوری نماز پڑھنا
سفر وغیرہ کے موقعہ پر ریل وغیرہ میں قبلہ رُو ہونا
تین میل یا ا س سے کم مسافت پر قصر
قصر کی مدت
تاجر دو گانہ پڑھ سکتا ہے
مسافر مقیم کی اقتداء میں
مسافر کا دو نمازیں جمع کرنا
بیمار کے لیے قصر کا مسئلہ
جماعت کا بیان
سفر میں یا حضر میں جنگل یا آبادی میں اکیلا جماعت کراسکتا ہے
جماعت کا تارک کافر ہے یا فاسق یا فاجر
نفلی جماعت کے ساتھ فرض نماز کی ادائیگی
اقامت کے بعد نیت باندھے نوافل و سنن کا پورا کرنا
مقتدی کا وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ وضو کرکے جماعت میں شامل ہوجائے تو پہلی نماز
شمار میں آئے گی۔
لاؤڈ سپیکر میں جماعت کرانا
جماعت میں ٹخنہ سے ٹخنہ ملانا
پیچھے آنے والا مقتدی بچوں کواگلی صف سے پیچھے ہٹا کر خود کھڑا ہوسکتا ہے
پیچھے آنے والا اپنے ساتھ ملانے کے لیے صف کے درمیان سے نمازی کو کھینچے یا
صف کے کنارہ سے ۔
سُنن اور نوافل کا بیان
پانچ وقتی نماز کی سنتیں نہ پڑھنا جرم ہے
جمع کی صورت میں سنتوں کا مسئلہ
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا
عشاء سے پہلے چار سنت
سہو کا بیان
ایک سجدہ رہ جانے پر سہو کی صورت
سہو کے وقت مقتدی کا اللہ اکبر کہنا
امام عمداً یا سہواً آیت چھوڑ دے تو کیا نماز کا اعادہ ہوتا یا سجدہ سہو کافی ہے۔
نماز میں امام کو لقمہ دینا
اعتراض
جواب
جو شخص نماز سے باہر ہے وہ نمازی کو لقمہ دے سکتا ہے یا نہیں
التحیات میں غلطی سے تھوڑا سا اٹھ کر بیٹھنا
ایک طرف سلام پھیرا کر سجدہ سہو کرنا
نماز تہجّد ۔ وتر۔ تراویح
کیا نماز تہجد رمضان میں باجماعت بدعت ہے
تہجد کی رکعت
تہجد رہنے پر وتر کی قضائی
قنوت کی تین رکعت ایک قعدہ سے
قنوت سے پہلے تکبیرکہنا
ایک وتر
دعا قنوت ۔ محل دعا۔ نماز فجر میں دعاء قنوت
محل دعا قنوت
ہاتھ اٹھانا
مقتدیوں کا دعاء قنوت میں آمین کہنا۔
دعاء قنوت
تراویح اور تہجد الگ الگ نمازیں ہیں یا ایک،
کیا آپ نے تراویح کے ساتھ تہجد بھی پڑھی ہے
نماز وتر
بیس تراویح اور بدعت
ترایج اُجرت پر پڑھانے کا مسئلہ
بیس تراویح پڑھنے والے امام کے پیچھے آٹھ تراویح
پورا رمضان تراویح مسجد میں پڑھنے اور اس میں قرآن ختم کرنے کا ثبوت
تراویح میں سامع کا ثبوت
مسافر کے لیے نماز تراویح
دعاء قنوت کا وتر میں ہمیشہ پڑھنا
تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ہے
نماز وتر آخر رات پڑھنا بہتر ہے
مسئلہ قضاء وتر کی تحقیق
تراویح اصل آٹھ ہیں بیس نہیں او رحنفیہ کے اٹھارہ دلائل کا جواب
مسئلہ تراویح پر اعتراضات اور ان کے جوابات
ایک مسجد میں بیک وقت کئی حافظوں کا نماز تراویح پڑھانا
نماز تراویح کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا
قرآن مجید ختم ہونے پر وعظ کرنا اور مٹھائی تقسیم کرنا
جمعہ کا بیان
جمعہ اور ظہر کیا یہ الگ الگ دو ہیں یا ایک
عورت الگ جمعہ پڑھا سکتی ہے
کیا اکیلے کا جمعہ ہوجاتا ہے
گاؤں میں جواز جمعہ کے متعلق سوالات او ران کے جوابات
ایک شہر میں یا قریب کے دیہات میں متعدد جمعے
کیا خطبہ جمعہ نماز سے چھوٹا ہونا چاہیے
کیا جمعہ فرض نہیں ہے
مسئلہ جمعہ قبل از زوال
جمعہ کے متعلق حنفیہ کے بارہ سوالات او ران کے جوابات
خطبہ کے وقت السلام علیکم
فرضیت جمعہ پر ایک شبہ اور اس کا جواب
کیا عورتیں الگ جمعہ پڑھ سکتی ہیں
منبر محراب کے کس طرف رکھا جائے
ایک گاؤں میں تعدد جمعہ
غیر عربی میں خطبہ کا ثبوت
دو سوال او ران کا جواب
خطبہ جمعہ کی اذان کی جگہ
علماء کی تقاریر ٹیپ ریکارڈ کرنا
سجدہ تلاوت کی دعا
سورج گرہن چاند گرہن کی نماز کا بیان
گرہن کس طرح لگتا ہے
صلوٰۃ کسف میں رکوع کی تعداد
صلوٰۃ تسبیح
نماز عیدین کا بیان
عورتوں کا عیدگاہ میں جانا
نماز کا خطبہ سے پہلے ہونااو رمنبر کا عیدگاہ میں نہ ہونا
نماز عید کا مسجد میں ادا کرنا
نماز سے پہلے خطبہ
عید او رجمعہ کااجتماع باعث رحمت ہے یا زحمت
عورت عید کی نماز پڑھا سکتی ہے
نمازعیدین کی تکبیرات
نماز عید سے پہلے کچھ کھانا
عید کےدو خطبے
تکبیرات کا محل
کیا حاجی مکہ معظمہ میں نماز عید پڑھے
تکبیرات عیدین و تکبیرات جنازہ کے ساتھ رفع الیدین
نماز عید مسجد میں پڑھنی چاہیے یا میدان میں
عید او رجمعہ اکٹھے آجائیں تو نماز ظہر کا حکم
ظہر احتیاطی
صدقہ فطر
صاع نبویﷺ
انگریزی حساب سے صاع کااندازہ
صدقہ فطر نقدی کی صورت میں
گندم کا نصف صاع
عیدکا چاند دیکھنے سے پہلے صدفطر ادا کرنا
نادار اور غریب روزہ دار پر صدقہ فطر کا حکم
مسجد کے خادم پر صدقہ فطر صرف ہوسکتا ہے
فطرانہ کا مصرف کون سا بہتر ہے گاؤں کے لوگ یا اسلامی مدرسہ
بچہ کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنے میں کیا حکمت ہے
صدقہ فطر مسجد یا ا س کے متعلقات پر صرف ہوسکتا ہے
عید کے دن پیدا ہونے والا بچہ کا صدقہ فطر
قربانی کا بیان
قرض یا ادھار لے کر قربانی کرنا
عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل ناخن کتروانا یا حجامت بنوانا
ذی الحجہ کا چاند پڑھنے کے بعد قربانی کے جانور کی اُون اتارنا یا دودھ دھونے کا مسئلہ
قربانی کا دودھ
قربانی کےجانور کی عمر
قربانی میں شرکت
اونٹ میں شرکت
قربانی میں سب حصہ داروں کااہل توحید ہونا
گائے اونٹ میں بغیر سفر کے حضر میں شرکت کا مسئلہ
بھینسے کی قربانی کا مسئلہ
قربانی سے پہلے جانور کی اُون اتاری جائے تو اس کے استعمال کی صورت
قربانی کاجانور خرید کرخریدار کا اس میں اپنا حصہ رکھنا
امام سے پہلے قربانی کرنا
قربانی کے جانور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اس کی قربانی کا مسئلہ
قربانی کے جانور میں کان او رسینگ کی شرط
قربانی کے دنوں میں عورت کنگھی کرسکتی ہے
قربانی کا جانور عید سے پہلے مرجائے یا ذبح کیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے
قربانی پہلے دن افضل ہے یا سارے دن برابر ہیں
قربان کے دن
چرم قربانی مساجد کی تعمیر اور فرش پر لگ سکتی ہے
قربانی کا جانور بلا وجہ فروخت کرنا
باپ کو قربانی کی کھال دینا
غیر مذاہب والے کو قربانی کا گوشت دینا
امام مسجد کو قربانی کی کھال دینا
قربانی کے گوشت کی تقسیم
قربانی کے چمڑے صدقہ کرنا
قربانی کے چمڑے آہستہ آہستہ مساکین پر خرچ کرنا
قربانی کے چمڑوں سے مبلغین و مدرسین کو تنخواہ دینا
جنازہ کا بیان
تلقین میت
خاوند او ربیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینا
بیٹا ماں کو غسل دے سکتا ہے
شیعہ و اہل بدعت کا جنازہ
بے نماز اور اس کی اولاد کا جنازہ
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ
بچہ کو غسل اور اس کی نماز جنازہ اور شہید کو نہ غسل او رنہ اس کی نماز جنازہ
خسرے کے جنازہ کا حکم
ولدالحرام کے جنازہ کا حکم
مردہ بچہ کے جنازہ کا حکم
تکبیر جنزہ کے ساتھ رفع الیدین
بلند آواز سے نماز جنازہ
غائبانہ جنازہ
متعدد مرتبہ جنازہ
قبرستان میں جنازہ
مسجد میں نماز جنازہ
میت کو دفن کرکے قبر پر دعا کرنا
لحد کو پکی اینٹوں یا پکے برتنوں سے بند کرنا
میت کو نکال کر دوسری جگہ دفن کرنا
ماتم پرسی کے وقت فاتحہ خوانی
منہدم قبر کی مرمت
خسف شدہ بستی میں دفن کا حکم
قبر پر قرآن مجید پڑھنا اور مزارپر نذر و نیاز چڑھانا
درود شریف
شہداء کی زندگی
قبر میں سوال و جواب کی کیفیت
تعاقب
جواب
تعاقب
جواب تعاقب
مولانا محمد جونا گڑھی کے اعتراضات او ران کا جواب
قبر میں موذی جانور کے کھانے سے میت کو ایذا کا پہنچنا
شہید کی لاش کومٹی کھاتی ہے؟
زکوٰۃ کا بیان
فی سبیل اللہ کی تفصیل
تبلیغ۔ مدارس ۔ امداد طلباء کتب۔ پارچات خوراک وغیرہ مصارف زکوٰۃ ہیں؟
زکوٰۃ کا جماعتی صورت میں خرچ کرنا
دریوزہ گر کو زکوٰۃ دینا
بے نماز۔ بد معاش کو زکوٰۃ دینا
زکوٰۃ کے علاوہ مال میں اللہ تعالیٰ کا حق ہے،زکوٰۃ کا یکمشت ادا کرنا
جس عورت کا خاوند صاحب زکوٰۃ ہو اس عورت کو زکوٰۃ دینا
یتیم نابالغ سیّد عشر لے سکتا ہے؟
سیّد کو زکوٰۃ سے تنخواہ دینا
باپ کی زکوٰۃ سے بیٹے کی تعلیم
اہلحدیث کانفرنس مصرف زکوٰۃ ہے؟
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
حقیقی بہن بھائی مصرف زکوٰۃ ہہیں۔
تبلیغ کے لیے لاؤڈ سپیکر خریدا جاسکتا ہے؟
عشر میں سرکاری مالیہ کا حکم
سب شرکاء کا عشر ادا کرنے کے لیے صاحب نصاب ہونا ضروری ہے
زکوٰۃ میں مضاربت
امام کو عشر لگ سکتا ہے؟
سید کی بیوی جو غیر سیدہ ہے اس کو زکوٰۃ دینا
بیت المال کا قیام
زکوٰۃ سے مسافر خانہ تعمیر کرنا
عشر جمع کرکے عشر دینے والوں کو قرض دینا
ٹھیکہ کاٹ کر عشر ادا کیا جائے گا
مزدور کی مزدوری کاٹ کر عشر دیا جائے گایا نہیں
چاہی او ربارانی غلہ ملا کر عشر ادا کرنا
چکوتہ نکال کر عشر دیا جائے گا یا چکوتہ سمیت
کیا غلہ میں زائد عن الحاجت پر زکوٰۃ ہے
کثیرالعیال اور قلیل العیال کے لیے عشر کا نصاب ایک ہے
مہر موجل میں زکوٰۃ کا مسئلہ
مقروض پر زکوٰۃ کا مسئلہ
مزارع جو بٹائی پر زراعت کرتا ہے اس پر بھی عشر ہے
خراجی زمین میں عشر کا مسئلہ
عشر کا سال کے بعد پڑنا یا ہر فصل پر
لوہار ترکھان کی آمدن پر عشر ہے؟
دکان کے مال کی زکوٰۃ
مال تجارت سے زکوٰۃ ادا کرنے کا طریق
کارخانہ یا مشین پر زکوٰۃ کا مسئلہ
مکان۔ لاریاں۔ٹرک پر زکوٰۃ
زکوٰۃ کے روپیہ سے مذہبی اخبار خریدنا
اشاعت کتب پر زکوٰۃ صرف کرنا
سیّد کے لیے زکوٰۃ
حکومت کی طرف سے ضبط شدہ رقم جو کئی سال کے بعد وصول ہوئی
اس پر زکوٰۃ کا مسئلہ
مقروض پر زکوٰۃ
زیور میں زکوٰۃ کا مسئلہ
دو حصوں میں تقسیم شدہ سونے کی زکوٰۃ کا مسئلہ
زیور کپڑے وغیرہ کی زکوٰۃ کا مسئلہ
مال تجارت سے زکوٰۃ نکالنے کی صورت
بھولی ہوئی رقم پر زکوٰۃ
کماد پر زکوٰۃ کا حکم
عشر سے مستثنیٰ جنس
وقف زمین میں عشر کا مسئلہ
سونا چاندی کا نصاب
کھیتی باغات
بکریاں بھیڑیں دُنبے
اونٹ کی زکوٰۃ
گائےبھینس کی زکوٰۃ
شہد کی زکوٰۃ
مصارف زکوٰۃ
عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر زکوٰۃ و خیرات دینا
سیّد کی زکوٰۃ سے سیّد مدرس کو تنخواہ دینا
گندم جَو وغیرہ مجموعی غلہ میں زکوٰۃ
زیرہ۔ دھنیا۔ پیاز میں عشر
روزہ کا بیان
رویت ہلال
مسلمان کی شہادت
تار برقی ٹیلی فون
عیدع کی نماز دوسرے دن
ایک ملک کی دوسرے ملک کے لیے رویت
دن میں چاند نظر آجائے تو روزہ کا حکم
مشکوک دن کا روزہ رکھنے کے بعد چاند دیکھنے کی یقینی شہادت کا ملنا
رویت چاند کے متعلق دو متضاد فتویٰ او ران پر محاکمہ
شکی روزہ
روزہ کی نیت
شب برات کا روزہ
حاملہ اور مرضعہ کو روزے کا حکم
کٹائی گندم و دیگر ایسے کاروبار کی وجہ سے روزہ کا افطار کرنا
ولی کے ذمہ روزہ کی قضا
روزہ میں مباشرت
کفارہ اور اس کی صورت
کفارہ کا اندازہ
روزہ کی قضاء
عورت پر کفارہ ہے یا نہیں
سحری کی اذان
جانور سے وطی کا روزہ پر اثر
روزہ کی حالت میں ٹیکہ لگوانا
روزہ کی حالت میں حیض کا آنا
حیض کے روزوں کی قضائی کا وقت
حاملہ و مرضعہ کے روزوں کی قضائی کا وقت
بحالت روزہ رفیقہ حیات کا بوسہ
قضا شدہ روزے نابالغ سے رکھوانا
سحری اور افطاری کے لیے نقارہ بجانا
سحری کھائے بغیر روزہ
جنبی اور روزہ
قے اور روزہ
مروجہ شبینہ
مسئلہ قضاء عمری
کھانا پینا اور جماع
اعتکاف
معتکف کا ممنوع اوقات میں نوافل کا پڑھنا
معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا
نو آدمی مسجد میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں
لیلۃ القدر کی راتوں میں وعظ کا اہتمام
حج کا بیان
حج سے حقوق العباد کی معافی
حج کے لیے استطاعت کا اندازہ
حج سے پہلے مرنے والے کے حج کا حکم
باپ نے حج نہیں کیا بیٹااس کی زندگی میں حج کرسکتا ہے
حج میں تاخیر
خاوند نے حج نہیں کیا اس کی بیوی حج کرسکتی ہے
عید کے دن صفا مردہ کی سعی
حج بدل کرنے والے کو حج کا ثواب
عورت کا محرم کے بغیر حج کرنا
ایک شخص کی نذر مان کر دوسرے کو حج پر لے جانا
حج تمتع کرنے والے پر نحر کے روز طواف کے بعد سعی ضروری ہے یا نہیں
حج سے پہلے مدینہ منورہ کی زیارت
عمرہ کے اوقات
دو عمرہ کے درمیان فاصلہ
حج کی وصیت
حج بدل
عورتوں کا بار بار حج کرنا
بیت اللہ کی چھت کی طرف دیکھنا
رمل او راضطباع
مسئلہ ارسال الیدین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد سوم

تجارت کا بیان
مسئلہ دھڑت
تخمینہ سے فروخت
جنگل یا دریا کا ٹھیکہ
غصب شدہ ترکہ کی خرید و فروخت
اخبارات او رماہواری رسائل کی خرید
ذبح سے پہلے کھال کی قیمت مقرر کرنا
جس گوٹہ کی بناوٹ میں دھوکہ ہو اس کی فروخت کا شرعاً حکم
نئے پرانے گوٹہ کی خرید و فروخت
ترکاری غلہ کے عوض ادھار فروخت کرنا
مردار کی ہڈی کی بیع
ادھار او رنقد کے نرخ میں کمی بیشی
سلف و سلم
بیع سلم اور اس کی شرائط
پھاٹک میں دیئے گئے مملوکہ جانوروں کی نیلامی
سارنگی طبلہ کے لیے لکڑی کی فروخت
ناجائز مال کی خرید و فروخت
شے کامول اس کی قیمت سے زیادہ بتانا
بیع او را س میں رجوع کی غیر میعادی شرط
گروی سے نفع اٹھانے کے عدم جواز پر نئی دلیل
باپ کی فی سبیل اللہ دی ہوئی زمین کو بیٹے کا خریدنا
مردار کے کچے چمڑے کی خرید و فروخت کا حکم
فروخت کے وقت شرط
جھٹکا کرنے والے کے پاس بکرا یا مینڈھا فروخت کرنا
بیع بشرط واپسی
لڑکی یا بہن کا روپیہ لینا
کتے کی قیمت، زانیہ کی خرچی، کاہن کی شیرینی
بیع و شراء کے وقت غیر محرم کی طرف نظر
چوروں اور ڈاکوؤں وغیرہ سے بیع و شراء کا حکم
کمیشن کا مسئلہ
فوج کا ٹھیکہ لینا جس میں ذبح اور جھٹکہ دونوں ہوں
کسب کا بیان
آڑھت او رکمیشن
علاج کرکے معاوضہ لینا
بینک کی ملازمت
بے نماز کے گھر کا کھانا
ادھیارہ کے منع کی صورت
ادھیارہ کے جواز کی صورت
زمین کو ٹھیکہ پر دینا
مجسٹریٹی اور وکالت کا پیشہ
وعظ کرکے سوال کرنا
چپڑاسی سے ذاتی کام لینا
بدعتی کو سودا دینا جبکہ وہ بدعات کو پورا کرنے کے لیے سودا خریدے
مجہول شے کی بیع کا حکم او رجانور فروخت کرتے وقت شرط
دودھ حاصل کرنے کے لیے بلایا موڑی کا استعمال
اجرت کا بیان
مدارس اسلامی میں مدرسین کا تنخواہ لینا
ابن عباسؓ کی حدیث پر بحث
سہل بن سعدؓ کی حدیث پر بحث
عائشہ صدیقہؓ کی حدیث پر بحث
کنانہ العدوی کی حدیث پر بحث
دوسری حدیث پر بحث
تیسری اور چوتھی حدیث پر بحث
مشتبہ مال
خلاف شریعت حجامت بنانے والے کی اجرت
اپنی جگہ کم تنخواہ پر ملازم رکھ کر بقایا رقم خود لینا
نکاح اور اذان تولد کی اجرت
غزوہ میں اجرت
دکان کابیمہ
ہسپتال میں ملازمت
مردہ شوئی کی اجرت
بذریعہ منی آرڈر روپے بھیجوانا
بینک کی تنخواہ یا گرو کی آمدنی سے خدمت دین
ثالث کے لیے فیصلہ کا معاوضہ
سوُدکا بیان
تجارت پر روپیہ دے کر نفع لینا
بینک کے سود سے مسجد
سودی رقم سے حاصل کیا ہوا قرضہ حرام ہے یا حلال
تعاقب از مولانا شرف الدین مرحوم
تائید تعاقب از مولانا محمد یونس مدرسہ حضرت میاں صاحب دہلی
جواب تعاقب از محدث روپڑی
پراویڈنٹ رقم جو بینک میں جمع ہوتی ہے اس کے سود کا حکم
غنی آدمی کا مسلمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے غیر مسلم سے سود لینا
مسئلہ بیاج
بینک میں کاروبار کرنا اور ایسے شخص کی ضیافت کا حکم
حفاظت کے لیے بغیر نیت سود کے بینک میں روپیہ جمع کرانا جائز ہے؟
ضمانت بھر کر فائدہ اٹھانا
مال ادھار دے کر اس پر نفع لینا
ہبہ کا بیان
وارث کے لیے ہبہ او رہبہ بلا قبض کا حکم
جس ہبہ سے شرعی وارث محروم ہوں اس کا حکم
اولاد میں ہبہ کے وقت برابری کا حکم
بعض اولاد کو دی گئی جائیداد ترکہ میں شامل ہوگی
واہب کا اپنی ہبہ کی ہوئی شے خریدنا
ورثاء بدقماش ہونے کی صورت میں ان کو ترکہ سے محروم کرنا اور جائیداد کو
اسلامی ادارہ کے لیے ہبہ کرنا جائز ہے۔
وقف کا بیان
ایک مسجد یا مدرسہ کا مال دوسری مسجد یا مدرسہ پر خرچ کرنا
وقف کا بے کار مال
وقف میں تقسیم اور واقف کی اولاد پر وقف
وقف علی الاولاد
قبرستان کی آمدن سے دیگیں خرید کر وقف کرنا
وقف زمین میں عشر
متروک قبرستان
وقف کی خرید و فروخت
وقف میں تصرف او رتبدیلی کا حکم
مجموعہ فتاویٰ مولانا عبدالجبار غزنوی
جواب
مزارعت کا بیان
مزارع کا مالک زمین کی اجازت کے بغیر سبزی وغیرہ استعمال کرنا
زمین کی نصف یا کم و بیش بٹائی پر ملازم رکھنا
حکومت وقت کو زمین کا لگان ادا کرنا
کم قیمت سے ٹھیکہ پر زمین
چکوتہ میں نقصان آنے پر مالک کو مقررہ رقم سے کم کردی جاسکتی ہے؟
غیر آباد زمین جو کسی کی ملکیت نہ ہو اگر اس کو کوئی آباد کرے تو کیا صرف اتنےسے
اس کی ملکیت ثابت ہوجائے گی یا کوئی اور بھی شرط ہے۔
دلیل نمبر 1 : مذہب اوّل
دلیل نمبر2: مذہب ثانی
دلیل نمبر3: مذہب ثالث
فیصلہ
زمین دریار برُد ہونے کے بعد دوبارہ نکل آئے تو اس پر دوسرا شخص قبضہ کرسکتا ہے
رہنکا بیان
گروی زمین سے سولہ سال نفع کھانے کے بعد فیصلہ کی صورت
رہن سے نفع اٹھانا
وراثت کابیان
حادثہ کی صورت میں ترکہ کی تقسیم
ترکہ میں سے کوئی شے کسی کے قبضہ میں ہو اور وہ واپس کرنے پر آمادہ نہ ہو
اس کی تقسیم کا مسئلہ
ولد الزنا کا وارث
شریعت کے خلاف تقسیم ہونے والے ترکہ کا مسئلہ
بیٹے کی موجودگی میں نواسا کا وارث نہ ہونا
لڑکی کی وفات کے بعد جہیز میں کس کا حق ہے
ایک شخص نےمجلس میں کہا کہ میں نے اپنی عورت کا فیصلہ کردیا دو سال بعد مرگیا
اس عرصہ میں رجوع ثابت نہیں کیا یہ عورت خاوند کے ترکہ کی حق دار ہے۔
پوتا نہ ہو تو دادا کی وراثت کیا حکم ہے
بیٹی کے ساتھ بہن ہو تو کیا چچا وارث ہوگا
بیٹیوں کے ساتھ بہنیں عصبہ ہیں
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ
دو بیویوں کی اولاد میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی
بیٹے کی موجودگی میں پوتا وارث ہوسکتا ہے؟
کوئی شخص دوسرے کی منکوحہ کو گھر میں رکھے پھر طلاق حاصل کرکے عدت کے اندر
نکاح کرے تو کیا اس کو اور نکاح سے پہلی پچھلی اولاد کو ترکہ ملے گا۔
عدت کے نکاح کی منکوحہ وارث ہوگی یا نہیں؟
انگریزی قانون کے مطابق تقسیم شدہ وراثت کیا شریعت کے نزدیک صحیح ہے
وارث لڑکی، بیوہ، دو چچا، ماں، ہمشیرہ، وارث بھائی اور بہن ، جدی اور زر خریدجائداد
ایک سوال اور اس کا جواب
نکاح متعہ کی اولاد
تنبیہ
نافرمان اولاد کو محروم الارث کرنا کیسا ہے
متوفی کے بعد جس جائیداد سے مشترکہ خرچ ہوتا رہا اس کی تقسیم
دھوکا سے یا غلطی سے عدت میں نکاح ہوجائے تو ایسی عورت وارث ہے؟
باطل اور فاسد نکاح میں منکوحہ اور اولاد کو ترکہ ملے گا
مسئلہ وراثت اور عورت کی جائیداد
فوت شدہ بیوی کا مہر کس طرح تقسیم ہوگا
دو لڑکوں سے ایک والد کو کمائی سے پیسے دے اور والد اس سے اپنے نام پر جائیداد
خریدے تو کیا والد کے مرنے کے بعد اس میں وراثت جاری ہوگی یا وہ صرف اس
لڑکے کا حق ہے جس کے پیسے ہیں۔
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ
میت کے دو بھائی ایک ماں دو بیویاں ایک بیوی سے دو لڑکیاں اور دوسری
سے چار لڑکیاں۔
ایک بیوی دو لڑکے پانچ لڑکیاں
جہیز میں عورت کا کیا حق ہے نکاح ثانی سے اس کا حق رہتا ہے یا نہیں
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ
بیوی سے مہر اور ہمشیرہ سے اس کا حصہ بخشوانا
وارث لڑکا، بیوی، بھتیجے
ذوی الفروض اور عصبہ کے ہوتے ہوئے ذوی الارحام وارث نہیں، بچا ہوا ترکہ
زوجین پر رد نہیں ہوگا۔
ورثہ نہ دینے والا یا کوتاہی کرنے والا امامت کا اہل نہیں ہے۔
علم فرائض کے متعلق بخاری کی احادیث میں تطبیق او رکلالہ کی تعریف
وارث خاوند، ماں،دو بھائی ایک بہن
وصیت کا بیان
وارث کےلیے وصیت
مرض موت میں پوتے کو بیٹے کا قائم مقام کرنا وصیت ہے یا نہیں
مورث کی امانت پر وارث قبضہ کرلیں تو ترکہ کس طرح تقسیم ہوگا کیا اس کی زندگی
میں وراثت جاری ہوسکتی ہے۔
وراثت میں حیلہ سازی
نکاح کا بیان
خطبہ (منگنی)
لڑکی والوں کا برات کو کھانا کھلانا ولیمہ میں داخل ہے؟
عورت کونکاح سے پہلے دیکھنا
دولہا کے ہاتھ پاؤں پر مہندی لگانا
نکاح میں خطبہ کا سنت ہونا
برات کی ضیافت
ولی کا بیان
ولی کی ولایت ختم ہونے کی صورت میں والدہ ولی بن سکتی ہے؟
چچا کی اجازت سے والدہ ولی بن سکتی ہے؟
دادا کی موجودگی میں ماموں ولی بن سکتا ہے؟
غیر شخص کو ولی بنانا
نابالغہ کا نکاح ماں کا پڑھا ہوا صحیح ہے یا چچا کا، کیا مہر کے عوض عورت کو لڑکی کا ولی
بنانا درست ہے؟ نابالغہ کے نکاح میں ولی کا کیا حکم ہے اس کے متعلق فقہی روایات۔
ولی کا مُرشد ہونا باطل ہے
باپ کی موجودگی میں ماموں کا ولی ہونا
بالغہ لڑکی کی ماں ولی بن سکتی ہے
کیا بیوہ عورت ولیوں سے پوشیدہ نکاح کرسکتی ہے
اغوا کنندہ کے ساتھ بلا اصلی ولی کے نکاح ہوسکتا ہے
کیا عورت اپنے نفس کو ولی بنا کر نکاح کرسکتی ہے
حرام رشتے
دودھ سے کون کون سے رشتے حرام ہیں
رضاعت کا بیان
رضاعت کی تعریف
ایک دفع دودھ پینے کی تشریح
رضاعت سے حرمت کا مسئلہ اور نو مذہب کا بیان
نانی کا دودھ پینے والی لڑکی سے نانی کے پوتے کا نکاح جائز ہے؟
عورت کا خاوند کو پوت کہنا
کیا رضاعت میں ایک چھاتی شرط ہے؟
رضاعت کا اعتبار مرد کی طرف سے بھی ہے
محاکمہ بین الفریقین اجمالا از محدث روپڑی
محاکمہ بین الفریقین تفصیلاً
چچا زاد بہن کی لڑکی سے نکاح
نکاح کے متفرق مسائل
نکاح دھوکہ
نکاح حاملہ بالزنا
حاملہ بالزنا کا نکاح زانی سے
جائز و ناجائز شروط نکاح کی تفصیل
سات سالہ لڑکے کا ایجاب و قبول
نکاح کے وقت تجدید ایمان کی نیت سے کلمات پڑھانا
پھوپھی، بھتیجی یا خالہ بھانجی ایک نکاح میں
شادی کے چڑھاوے کا حکم
زانی مرد عورت سے رشتہ ناطہ کا حکم۔ اولاد زنا کورشتہ میں لے سکتے ہیں
بھانجے کی لڑکی سے نکاح
باپ کے گھر لڑکی کی نانی او ربیٹے کے گھر نانی کی نواسی
روپیہ لے کر بیٹی کا نکاح کرنا
بوڑھے مرد کے ساتھ جوان عورت کا نکاح
نکاح بٹہ کے بعد فریقین میں ناچاقی ہونا
بغیر شرط دونوں کی طرف سے بٹہ ہے یا نہیں
طرفین کی طرف سے نکاح میں شرط
زانی زانیہ کا نکاح
نکاح بٹہ کے فتویٰ پر تعاقب
نکاح بلا ولی کا مسئلہ
چچی یا بھتیجے کی لڑکی سے نکاح
پچھلگ لڑکی کسی صورت حلال ہے؟
باپ کی دوسری بیوی کی پچھلگ لڑکی سے بیٹے کا نکاح
بھتیجے کی بیوی سے چچا کا نکاح
بریلوی مشرک سے نکاح
نکاح زانیہ بعد وضع حمل
عدت کے اندر نکاح
اتباع سنت کی شرط پر بدعتی کے نابالغ لڑکے سے نکاح
مغویہ عورت کا نکاح
بیوہ کو نکاح سے روکنا
نکاح میں دو گواہ ایجاب و قبول
نکاح باطل اور فاسد
نکاح حلالہ
عورت کے عیسائی یا اکالن ہونے کا خطرہ ہو تو بغیر طلاق دوسری جگہ نکاح ہوسکتا ہے
لڑکے کی سالی سے لڑکے کے والد کا نکاح
نکاح نابالغہ او رنکاح جبر
بعض فقہاء کا اختلاف
ہندو عورتوں سے نکاح
مہر کا بیان
ناجائز نکاح کی صورت میں طلاق دینے پر خاوند کو مہر دینا پڑے گا؟
معاف کردینے کی شرط پر زیادہ مہر لکھوانا
خلع میں خاوند مہر سے زیادہ لے سکتا ہے یا نہیں؟
عورت کے قصور کی بنا پر مرد طلاق دے دے تو پھر مہر دینا پڑے گا؟
مہر نکاح سے پہلے لے سکتے ہیں یا نہیں؟
مہر کی ادائیگی شب وصال سے پہلے ضروری ہے؟ اور مہر کی مقدار کیاہے
بیوی سے مہر معاف کرانا
نابالغہ مطلقہ کے متعلق مہر کا مسئلہ
مہر کا غیر مال ہونا
مہر میں کمی بیشی
عشرۃ النساء کا بیان
ایک عورت کی باری میں دوسری عورت کو بوس و کنار
مجامعت میں مساوات ضروری ہے
حج میں مساوات
ضبط تولید۔ بیماری کے عذر سے دو ماہ حمل ضائع کرنا
پردہ کا بیان
خاوند کے ماموں سے پردہ کا حکم
خریداری کے وقت عورتوں کے سامنے یغضوا من ابصارھم پر عمل
علاج کے وقت عورتوں کا ہاتھ منہ وغیرہ دیکھنا
سوتیلے سسر سے پردہ
پردہ کی ضرورت ہے یا تلوار کی؟
عورت کےہاتھ منہ ستر ہیں یا نہیں؟
اقوال کا بیان
محاکمہ
حضرت عائشہؓ، عبداللہ بن عباسؓ کی روایات
ایک اور شرط
راجح مذہب
منہ وغیرہ کو ستر نہ کہنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب
طلاق کا بیان
طلاق ثلاثہ
جماع والے طہر میں طلاق کا حکم
جبراً طلاق کا حکم
کیا غضب کی حالت میں دی گئی طلاق کا اعتبار ہے
نابالغ کی طلاق
بیوی بالغہ اور خاوند نابالغ
صورت اوّل و دوم
نابالغی کا نکاح او رنکاح بالجبر
میرا تیرا کوئی علاقہ نہیں ان الفاظ سے طلاق پڑ جاتی ہے
طلاق کنائی
میں نہ آباد کروں گا نہ بساؤں گا
دو مجلس میں الگ الگ طلاقیں
حاملہ کو تین مجلسوں میں ایک ایک گھنٹہ کے فاصلہ سے تین طلاقیں دی گئیں ان کا حکم
بدعی طلاق
تین طلاق کا مالک یا دو کا
جو طلاق عورت تک نہ پہنچے وہ واقع ہوجاتی ہے؟
کنایہ کے الفاظ سے طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائنہ
مرض موت میں طلاق کا حکم
تو مجھ پر حرام ہے اس کا حکم
خاوند یا بیوی کا دیوانہ یا کوڑھی ہونا
تین طلاق کے بعد مجامعت کرنے والے اور اس کی اولاد کا حکم
ناقابل برداشت شرائط لکھوانا
رسول اللہ ﷺ نے جن عورتوں کو طلاق دی وہ امہات المؤمنین میں داخل ہیں؟
غصہ کی حالت میں قصد و ارادہ سے طلاق
خلع کا بیان
خلع کس صورت میں ہوسکتا ہے
گھر جوائی رہنے کی شرط
خاوند نامرد
معلقہ عورت
فیصلہ کی صورت
خلع طلاق ہے یا فسخ
گراموفون سننے سے نکاح فسخ ہوجاتا ہے
شکل ناپسند ہونے پر خلع
فسخ نکاح کی غرض سے عورت کا ارتداد
نکاح پر نکاح کے گواہوں کا نکاح فسخ ہوجاتا ہے
عورت کو ناحق تنگ کرنا
قبر کی پوجا اور غیر اللہ کی نذر و نیاز سے نکاح فسخ ہوجاتا ہے
سوتیلی ماں کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح فسخ ہوجاتا ہے؟
خاوند چودہ سال کے لیے جیل میں۔
شرط پورا نہ کرنے پر نکاح کا فسخ ہونا
جھوٹ بولنا اور جھوٹا قرآن اٹھانا
عدت کا بیان
مرضعہ مطلقہ کی عدت
نابالغہ یا مجامعت سے پہلے مطلقہ کی عدت
مطلقہ کی عدت
نکاح بٹہ میں طلاق کے بعد عدت کا مسئلہ
حاملہ لونڈی کی عدت
ہر طہر میں طلاق کی عدت
عدت وفات
روپیہ لے کر طلاق دینے کی صورت میں عورت کی عدت
مفقود الخبر کی عدت
قسم کابیان
جھوٹی قسم اور اس کا کفارہ
ووٹ دینے میں جھوٹ
غیر مسلم سے ایسی قسم لینا جس کی اس کے مذہب میں عظمت ہو۔
نذر کا بیان
کام نہ ہونے کی صورت میں نذر پوری کرنا ضروری ہے یا نہ
نذر کا مسئلہ
نذر میں تبدیلی
نذر کی رقم جس کو دی جاتی تھی وہ مرگیا اب یہ رقم کس کو دی جائے۔
عقیقہ کا بیان
سات روز کے بعد عقیقہ
عقیقہ کے جانور میں شرکت
عقیقہ کے جانور میں قربانی کی شرائط
عقیقہ کو نسیکہ کہنے کی وجہ
عقیقہ واجب ہے یا سنت
عقیقہ میں جانور کے عوض گوشت
ختنہ کی ضیافت
غلام رسول۔ غلام الٰہی او رمولا بخش نام
صدقہ کے مال سے ضیافت
حلال او رحرام کا بیان
چوکڑی بیٹھ کر کھانا
شراب یا ذبح کے خون سے کشتہ تیار کرنا
سانڈھا
کوا اور اس کا جھوٹا
شراب کا سرکہ بنانا اور اس کا استعمال
طوطا
شراب سے کشتہ تیار کرنا اور دوا کے طور پر استعمال کرنا
جندبیدستر
افیون۔ ڈوڈے اور بھنگ
بیر بہوٹی۔ گنڈوئے۔ کھچوا۔ جونک۔ قضیب گاؤ۔ قضیب ریچھ۔ چربی شیر
مینڈک ۔ کچھوا
افیون
اونٹنی نے گیڈر کا گوشت کھالیا
کچھوا
مچھلی اور نمک وغیرہ شراب میں ڈال کر سرکہ بنانا او راس کا استعمال جائز ہے؟
سودی قرض لینے والے کی ضیافت اور عطیہ
بکرا دیوی
تبلیغ اسلام پر اجرت
مسجدوں میں تقسیم شدہ مٹھائی
گندگی کھانے والا جانور
مزدوری میں غیر مسلم سے مشکوک یا حرام پیسے لینا
حجامت کا بیان
لڑکی کا سرمنڈانا
ایک نوجوان کی ڈاڑھی منڈوانے کے متعلق درخواست
مٹھی سے زائد ڈاڑھی کٹانے کا حکم کیا ہے
من تشبہ بقوم فھو منھم کا مطلب
تصاویر کا بیان
تصاویر والے گھر
مسئلہ تصاویر
مسجد نبوی اور روضہ کا ماڈل بنانا
ایک فلسفیانہ سوال او راس کا جواب
فوٹو اتروانے کی ممانعت اور سؤر کا گوشت
فوٹو (تصویر)
تصویر
توحید کی اہمیت اور اس میں احتیاط
معالجہ کا بیان
دو چار قطرے شراب کا استعمال
حرام سے بذریعہ ٹیکہ علاج
ذبح کا بیان
گھُنڈی سے اوپر ذبح کرنا
بے نماز کا ذبیحہ
مکڑی اور مچھلی
جنبی کا ذبیحہ
مومنہ عورت کا ذبیحہ
مصافحہ کا بیان
محرم عورتوں کے ساتھ مردوں کا مصافحہ
عورتوں کا عورتوں سے مصافحہ
مسجد میں اپنی زوجہ کا بوسہ یا معانقہ
ضبط تولید کا بیان
حقوق العباد کا بیان
امانت۔ عاریت
امانت
غصب
مسئلہ ظفر اور حدیث لا تخن من خانک
حرام کا انتقام حرام طریق سے
حقوق والدین کی اہمیت
بیوی اور والدہ
والدین او رخدا تعالیٰ کی نافرمانی
امین امانت کو اس کے مالک کے حوالہ کرے یا مظلوم کے
یتیموں کا بیان
یتیموں سے حق بخشوانا
امارت کا بیان
جاہلیت کی موت
امام کے لیے شرط قرشیت
امیر یا مامور کے سوا دوسرے کا وعظ کرنا
یقاتل من ورائہ سے کون سا جہاد مراد ہے
بیعت اور تقلید
ہندوستان سے ہجرت
مسلم فاجر کی امارت
بغیر امارت کے زندگی گزارنا
مکہ مکرمہ میں حضورﷺ کا امام وقت ہونا
معاویہ﷜ کے جسم سے قتل کی بُو
معاویہ﷜ کا علی﷜ کو گالی دینا؟
علی﷜ اور معاویہ﷜ کے درمیان نزاع کا باعث
معاویہ﷜ کا پسر خود یزید کو خلیفہ بنانا
خلافت علی﷜ اور شیعہ کا استدلال
الائمۃ من قریش
سلکطان۔ خلیفہ۔ امام۔امیر
امام کے بغیر زکوٰۃ کی ادائیگی
یداللہ علی الجماعۃ
امیر کا تقرر
امیر کا مجلس شوریٰ کے سامنے جوابدہ ہونا
انتخاب مسنون کا مسنون طریقہ
متفرق علمی مسائل
سماع موتی اور مسئلہ وسیلہ
گانا بجانا گراموفون وغیرہ
میت کے قرض کی ادائیگی بذمہ ورثاء
غریب کا قرضہ زکوٰۃ میں وضع کرنا
لکھ درود اور گیارہویں کی نذر کا حکم
من قال لا الٰہ الا اللہ کا معنی
قرآن مجید لوح محفوظ سے اترا ہے یا خدا کی طرف سے
مروجہ میلاد
دعا میں یا جبرائیل وغیرہ کہنا
قرآن مجید اور حدیث کی عربی
حد غنی میں تطبیق
احادیث میں موافقت
متعیذہ عورت
حضورﷺ کے کفن دفن میں شیخین کا موجود ہونا
وعداللہ الذین آمنو منکم ۔ الایتہ
تاش۔ گنجفہ۔ چوسر وغیرہ کھیلنا
قرآن مجید سے تعویذ لکھنا
پنچائتی تعزیر
چوپایہ سے بدفعلی پر ایک شہادت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
کیا شرابی خدا اور رسول کا دوست ہے؟
عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے
ایصال ثواب کے لیے قرأت قرآن
حد او رگناہ
ترمذی اور مقدمہ مسلم کے ایک مقام کا حل
قیاس
ایک سورۃ کو دوسری سورۃ پر فضیلت
ابوجادحروف کی اصلیت
مسلم شریف کی ایک اسناد کا حل
دو حدیثوں میں تطبیق
عورت کی شہادت پر رجم کا حکم
فانک انت الغفور الرحیم اور فانک انت العزیز الحکیم
یاجوج ماجوج کو سزا کیوں
امت اجابت یا امت دعوت
ریڈیو اور لاؤڈ سپیکر کی شرعی حیثیت
لاؤڈ سپیکر
انصاری نام کی وجہ تسمیہ
اختلاف کی بنا پر شاگرد کو عاق کیا جاسکتا ہے
کیا رسول اللہ ﷺ نے خدا کو دیکھا ہے
آثار انبیاء وغیرہ سے تبرک حاصل کرنا
زید کے دلائل کی تردید
مسئلہ کاٹ
ترجیح صحاح ستہ؟
مشتہ دم جھاڑا
مرثیہ خوانی اور نوحہ
لاھجرۃ بعد الفتح
ہندوستان میں اقامت
مجرموں سے جنگ
تبلیغ کی حد
جہاد یا اطاعت والدین
قوی دشمن کے ساتھ جنگ
اسلامی جنگ مدافعانہ ہے یا جارحانہ؟
زانی زانیہ بندر کا سنگسار
آدم علیہ السلام کا داؤد علیہ السلام کو اپنی زندگی کا کچھ حصہ دے کر انکار کرنا
عاشورہ کے دن اہل و عیال پر فراخی کرنے کی حدیث
نابالغہ لڑکی مخلوط تعلیم کا مسئلہ
حضرت یوسف علیہ السلام کی شادی زلیخا سے
قربانی کےچند اہم مسائل
خط و کتابت میں بسم اللہ وغیرہ کا لکھنا
طاعون و ہیضہ میں دو رکعت نفل پڑھ کر دعا کرنا
طریق استخارہ اور اس کا محل
باب مال المملوک اذا اعتق
مرض الموت میں مکاتب کو آزاد کرنا
الوصیۃ للمکاتب
تفسیر جلالین کی بعض عبارت کا حل
القسامۃ
الشہادۃ علی الخط المختوم
ابوداؤد میں بعض ابواب و احادیث میں موافقت
ترتیب سُورَ توقیفی ہے یا غیر توقیفی
سہو کے وقت نماز میں کلام کا کیا حکم ہے
وعلیہ عمل اھل العلم
بخاری میں باب کی سرخی
وسیلہ
صفات الٰہی کا مسئلہ
عرض مرتب
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی ان لنکس سے کام چلا لیں!! لائبریری کی سائٹ پر کچھ مسئلہ ہو گیا ہوگا!
فتاویٰ اہلحدیث جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
فتاویٰ اہلحدیث جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
فتاویٰ اہلحدیث جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بارک اللہ یا شیخ!
ماشاء اللہ! تینوں جلدیں احسن انداز میں اتار لی ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
 
Top