• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام

مصنف
حافظ زبیر علی زئی

ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور


تبصرہ

حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے ہیں۔ آپ کے سامنے کتاب’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے اور مختلف رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد عقائد، طہارت، نماز، دعا اور جنازے کے مسائل سے عبارت ہے۔ دوسری جلد نکا ح وطلاق، جہاد، اخلاق و آداب اور خرید و فروخت جیسے مسائل سے پُر ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔
اس کتاب فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلد3 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاوی علمیہ المعروف توضیح الاحکام] جلد اوّل

حرف اوّل
مقدمہ توضیح الاحکام
کتاب العقائد ( توحید و سنت کے مسائل)

کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ بذاتہ موجود ہے؟
اللہ کی معیت و قربت سے کیا مراد ہے؟
قرآن مخلوق نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہے او رحمٰن کا عرش پر مستوی ہونا برحق ہے
کیا اللہ تعالیٰ مومن کے دل میں سما سکتا ہے؟
وحدت الوجود کیا ہے؟ اور اس کاشرعی حکم
وحدت الوجود اور علمائے دیو بند
حاجی امداد اللہ تھانہ بھونوی کا انوکھا نظریہ
شرک کا مفہوم
ایمان میں کمی و بیشی کا مسئلہ
کلمہ طیبہ کا ثبوت
نور اور بشر کا مسئلہ؟
رسول اللہ ﷺ کا سایہ مبارک
نبیﷺ کی قبر کے پاس درود اور اس کا سماع؟
وسیلے کی حقیقت
طاہر القادری صاحب کے ایک حوالے کی تحقیق
قطب و ابدال کی شرعی حیثیت
کشف کی حقیقت؟
بدعت لغوی اور بدعت شرعی میں فرق
اہل بدعت کا ذبیحہ
جنات کا وجود ایک حقیقت ہے
قصیدہ بردہ کی حقیقت
نظر کا لگ جانا برحق ہے
رسول اللہ ﷺ کو خواب میں دیکھنا
معراج جسمانی تھا
دعوت حق کے لیے مناظرہ کرنا
کذبات ثلاثہ والی حدیث کا مفہوم
قیامت سے پہلے امام مہدی کا ظہور
امام احمد بن حنبل اور عقیدہ سماع موتیٰ
حافظ ابن تیمیہ اور تقلید
زمین اور آسمان کے درمیان مسافت
حضرت ابراہیم کے والد کا نام؟
سیدنا عمرؓ کا اللہ تعالیٰ سے مصافحہ کرنا؟
مصنف عبدالرزاق کا مفقود نسخہ اور حدیث نور
رافضیت سے متعلق چند روایات کی تحقیق
امام حسن بن علی البربہاری کی کتاب : شرح السنۃ؟
عبداللہ بن سبا کون تھا؟
حسین بن منصور الحلاج
نبیﷺ کا جسم اطہر اور قبر
قبر میں نبیﷺ کی حیات کا مسئلہ
قبر میں نماز اور ثابت البنانی
اہل بیت میں ازواج مطہرات شامل ہیں
مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت
تخلیق آدم اور احادیث کا مفہوم
امام ابن خزیمہ او راللہ تعالیٰ کی صفت: آنکھیں
نبیﷺ کی نبوت اور آدم
رسول اللہ ﷺ پر درود اور فرشتوں کا اسے پہنچانا
نذر اور تقدیر
اہل حدیث کی قدامت اور آل دیو بند
کیا چاروں امام برحق ہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
طہارت کے مسائل

پانی کی نجاست کا مسئلہ
جیب میں اذکار کی کتاب او رطہارت
بیت الخلاء اور انگوٹھی اتارنا
قبلہ رُخ ہوکر پیشاب کرنا منع ہے
حالت جنابت اور قرآن کی قراء ت
جنابت او رحیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت اور مسجد میں داخلہ
حائضہ اور جنبی کا مسجد میں داخلہ؟
غسل جنابت میں سر پر پانی ڈالنا
غسل جنابت میں سر کا مسح
کیا منی پاک ہے؟
وضو کی فضیلت او ربرکات
ایک ہی چلو سے کلی کرنا او رناک میں پانی ڈالنا
وضو کے دوران میں جائز کلام
وضو کے بعد دعا
وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی چھڑکنا
وضو کے بعد اعضائے وضو پونچھنا
مقتدی کا وضو کے بغیر نماز پڑھنے سے امام کو اشتباہ
جرابوں پر مسح جائز ہے
سخت سردی میں تیمم
تیمم کے لیے مٹی کا ڈھیلا
ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
پیشاب کے قطروں کی بیماری اور وضو
ٹخنوں سےنیچے ازار اور وضو
نماز میں ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
مساجد کا بیان
تحیۃ المسجد کا حکم
مساجداور صحیح سمت قبلہ
مسجد کو کسی دوسری ہیئت (حالت) میں بدلنا؟
مسجد کے فنڈ کو ذاتی استعمال میں لانا کیسا ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
اذان کے مسائل
قبلہ رُخ ہوکر اذان کہنا
نومولود کے کان میں اذان کہنا
دوہری اذان کا مسئلہ
فجر کی دو اذانیں اور مسئلہ تثویب
اذان جمعہ کا مقام
اذان کے بعد درود پڑھنا
اقامت مؤذن کا حق ہے
اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟
دوسری جماعت کے لیے اقامت کا مسئلہ
انفرادی نماز او راقامت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
نماز کے مسائل ....... (باجماعت نماز کا بیان)

اذان سننے کے باوجود مقامی جگہ پر نماز پڑھنا
نماز باجماعت کے بعد دوسری جماعت
قصداً دوسری جماعت کرانے کا حکم؟
مسجد میں دوسری جماعت کرانے کا حکم
گھر میں نماز باجماعت اداکرنے کی کیفیت
عورتوں کی جماعت میں خیر؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
امامت و اقتداء کا بیان
مقیم امام کی اقتداء میں مسافر کی نماز
مقتدی کے لیے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ
دو منزلہ مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کا مقام
عورتیں امام کے پیچھے ہی کھڑی ہوں
امام کا اونچی آواز سے تکبیر کہنا
نبی کا امتی کی اقتداء میں نماز پڑھنا
نماز میں عورت کی امامت
باقی ماندہ رکعات کی ادائیگی کیسے؟
مغرب کی نماز پڑھنے والے کے پیچھے عصر کی نماز؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
طریقہ نماز کا بیان
نماز حنفی! یارسول اللہﷺ والی محمدی نماز؟
نماز کی نیت زبان سے؟
نماز کی ہر رکعت کے شروع میں تعوذ
نماز میں تعوذ کے الفاظ
سکتات کا بیان
سورہ فاتحہ امام کے سکتات میں پڑھنا
نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟
بسم اللہ بالجہر کا مسئلہ
مسئلہ سورہ فاتحہ خلف الامام
حدیث: ( من کان لہ إمام فقرأۃ الإمام لہ قرأۃ) کی تحقیق
(واذا قری القرآن فاستمعوا) کا مفہوم
نماز میں آمین بالجہر
جہری نمازوں میں آمین بالجہر
زاد الیقین فی تحقیق بعض روایات التأمین
مسبوق اور آمین
سورہ فاتحہ اور دوسری سورت کے درمیان بسم اللہ پڑھنا
نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد: رفع الیدین
مسئلہ رفع یدین اور سیدنا عبداللہ بن عمرؓ
مسئلہ رفع الیدین و عدم رفع یدین
مسندحمیدی اور رفع یدین
مسئلہ رفع یدین اور موطا امام مالک
رفع یدین اور سیدنا ابن مسعودؓ
رفع یدین کے خلاف ایک نئی روایت :اخبار الفقہاء والمحدثین ؟
رفع یدین کے خلاف ایک بے اصل روایت اور طاہر القادری صاحب
سجدہ تلاوت کرتے وقت رفع یدین کا ثبوت
مدرک رکوع کی رکعت کا حکم
رکوع اور سجدے میں مختلف دعائیں کرنا
رکوع کے بعد ہاتھوں کی کیفیت
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے والی روایت کی تحقیق
دوری رکعت کے لیے اٹھتے وقت ہاتھوں کی کیفیت
سجدوں سے کیسے اٹھا جائے؟
دو سجدوں کے درمیان رفع سبابہ
سجدوں میں ایڑیاں ملانا
تشہد میں رفع سبابہ کا مسئلہ
پہلے تشہد میں درود
آخری رکعات میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کسی سورت کا ملانا
 
Top