• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی بن بازرحمہ اللہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاوی بن بازرحمہ اللہ

مصنف کا نام
عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور


تبصرہ

مملکت سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے یہ توفیق بخشی ہے کہ اس نے کبار علما کا ایک مستقل بورڈ قائم کر رکھا ہے جو مختلف فتاوٰی جات کے ذریعے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رہنمائی کے فر ائض سرانجام دے رہا ہے۔ شیخ ابن باز جب حیات تھے وہ اس بورڈ کے سربراہ تھے اس کے علاوہ ان کا ساتھ الشیخ عبدالرزاق عفیفی اور متعدد معتبر علمائے کرام دیتے تھے۔ ان فتاوٰی جات کی اہمیت کے پیش نظر ادارہ دار السلام نے ان کو اردو قالب میں پیش کیا ہے جس کو ہم ’کتاب و سنت ڈاٹ کام‘ پر پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد کا اردو ترجمہ مولانا عبدالرحمٰن کیلانی نے کیا ہے جس میں عقیدہ، طہارت، نماز، زکوٰۃ، روزے، حج، نکاح و طلاق، رضاعت اور لباس وغیرہ جیسے موضوعات پر سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے گئے ہیں۔ جبکہ دوسری جلد کا ترجمہ کرنے کی سعادت محترم عطاء اللہ ساجد کو حاصل ہوئی ہے اور نظر ثانی کے فرائض مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری نے ادا کیے ہیں۔ پہلی جلد میں عقیدہ پر بہت تھوڑے فتوے شامل کیے گئے تھے اس لیے اس کمی کو دوسری جلد میں پورا کیا گیا ہے اور عقیدے کے بہت سے سوالات کے جوابات شامل کیے گئے ہے خصوصاً مسئلہ تکفیر پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ علاوہ ازیں متعدد فرقوں اور بدعات سے متعلق بھی فتوے شامل کتاب ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب فتاوی بن باز رحمہ اللہ جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب فتاوی بن باز رحمہ اللہ جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاویٰ ابن باز] جزء اوّل

عرض ناشر
مقدمہ
سماحۃ الشیخ کے مختصر حالات زندگی
عقیدہ
ہر وہ بات جس کی بجاآوری ضروری سمجھی جائے، وہ دین ہوتا ہے
قربانی اور نذریں
قبروں پر ذبح کرنا او راسے وسیلہ بنانا
تصویریں او رمجسّمے
زینت کے لیے گھروں میں رکھنا
گھروں میں تصویریں لٹکانے کا حکم
منتر اور تعویذ
منتر اور تعویذوں کا حکم
علاج میں فریب کاری او رجنوں سے خدمت لینا
قبروں پر تعمیر
تعمیر اور اس پر لکھنا
قبر والوں کے نام لکھنا
مسجد نبوی میں رسول اللہ ﷺ کی قبر باقی رکھنے کی حکمت
اسلام سے بیزاری کی قسم
نبی اور اولیاء کی قسم
غیر مشروع ذکر و اذکار
پورا مسلمان کون ہے؟
ایسا نوجوان جو اللہ کی عبادت کرتا ہے اور نافرمانی بھی کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے اس قول وان منکم الاواردھا کے معنی
قیامت کی ایک علامت
دین پر افتراء کرنے والے کا حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
طہارت

وضو
جرابوں پر مسح کرنے کا جواز
پاؤں دھونے سے پہلے جرابیں پہن لینا
جرابیں پہننے کا طریقہ
نیند سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
غسل
جنبی، حائضہ اور نفاس والی کے قرآن پڑھنے کا حکم
احتلام کی وجہ سے نہانا
جسے پانی تکلیف دے اس کا نہانا
حیض و نفاس
دعاؤں والی کتاب پڑھنا
کتب تفسیر پڑھنا
نفاس والی عورت کی چالیس دن سے پہلے کی نماز اور روزے
غسل کے بعد اگر پھر خون آجائے
اس عورت کی نماز ساور روزے جسے دوبارہ حیض کا خون آتا ہو
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
نماز

نماز کی شرائط اور ارکان
جو قبلہ کی تلاش کے باوجود کسی اور طرف نماز پڑھ لے۔
ہوائی جہاز والے کی نماز جسے قبلہ رخ معلوم نہ ہو سکے
شفاف کپڑوں میں نماز پڑھنا
(صبح کی ) اذان سے پہلے نماز پڑھ لینا
اذان
کیا آخری وقت میں اذان دینا جائز ہے؟
تحیۃ المسجد
مغرب کی اذان کے بعد نماز تحیۃ
جمعہ کے خطبہ کے دوران نماز تحیۃ
نہی کے اوقات میں صلوٰۃ تحیۃ
نماز باجماعت
نماز باجماعت پانا
بعد میں شامل ہونے والے کی تکبیر تحریمہ
امامت
کمزور قراء ت والے کی امامت
قراء ت میں اتار چڑھاؤ کرنے والے کی امامت
سورہ فاتحہ میں اتار چڑھاؤ کرنے والے کی امامت
امام کو لقمہ دینا
پاؤں کٹے کی امامت
سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد امام کاسکوت
امام کابلند آواز سے پڑھنا
صفوں کی بائیں جانب نماز والی حدیث
جو مقتدی سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے
نقل نماز والا امام اور فرض نماز والا مقتدی
اگر مسافر امام اور مقتدی مقیم ہو
مساجد میں عورتوں کی نماز
چار دیواری شدہ تعمیر میں عورتوں کی اقتداء
نچلی منزل میں عورتوں کی اقتداء
نماز قصر اور جمع
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
نماز جمعہ
نماز جمعہ کی صحت کے لیے نمازیوں کی تعداد
کیاچالیس نماز ی ہونا جمعہ کے لیے شرط ہے؟
نماز جمعہ کی قضا
نمازعیدین
کیا دیہاتوں میں عیدین کی نماز پڑھنا درست ہے؟
نماز سےمتعلقہ احکام
پتلون کے ساتھ نماز
بعض نمازوں میں بلند آواز سے قراء ت کی حکمت
فجر کی سنتوں کی قضاء
نذر کی نماز کی ادائیگی
تصویر والی گھڑی پہنے ہوئی شخص کی نماز
نماز میں ایک ہی سورت کا تکرار
نمازی کا قرآن سے دیکھ کر پڑھنا
نماز چاشت کا وقت
نماز کے دوران دعا
نماز کے بعد دعا
تشہد میں سبابہ کو ہلانا
دائیں ہاتھ سے تسبیحات گننا افضل ہے
مسبحہ پر تسبیحات پڑھنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
سجود السہو
دوران نماز ذہن کا منتشر ہونا
رکعتوں کی تعداد میں امام یا نمازی کو شک ہونا
مقتدی کا جماعت نماز میں بھول جانا
سورہ فاتحہ کی قراءت میں شک ہونا
قراء ت فاتحہ اور تکبیر میں شک ہونا
نماز کی ادائیگی کے بارے میں شک ہونا
مکروہات نماز
جس نے پیاز یا لہسن یا ثوم کھایا ہو، اس کے مسجد میں آنے کی کراہت
کراہت کے بعض اوقات
نماز میں منہ لپیٹنے اور ٹیک لگانے کی کراہت
نمازی کے آگے سے گزرنے کی کراہت
بدبودار جگہ میں نماز ادا کرنے کی کراہت
نماز کے دوران حرکتوں کی کراہت
نماز کو باطل کرنے والی چیزیں
نماز کے دوران خون کانکلنا
نماز کے دوران کسی چیز کا نکلنا
نماز اور نماز باجماعت کو معمولی سمجھنا
صبح کی نماز گھر میں ادا کرنا
جو شخص نماز فجر میں شامل نہ ہو کیا ا س کی محکمہ امربالمعروف او رنہی عن المنکر کو شکایت کی جائے؟
کیا مغرب کی نماز میں تاخیر جائز ہے؟
میں اپنے ہمسائے کو نماز فجر کے لیے نہ جگاؤں تو کیا میں مجرم ہوں؟
دانستہ نماز چھوڑنے کا حکم
جو شخص نہ نماز پڑھے، نہ روزہ رکھے اس سے کیا میں صلہ رحمی کروں گا یا نہیں؟
نماز کے تارک کے ساتھ رہنے کا حکم
ایسے شخص سے دوستی کا حکم جو نماز کومعمولی سمجھتا ہو۔
جو شخص اپنے بھائی کو ’’اے کافر‘‘ کہے، اس کا حکم
جو شخص نماز کو معمولی سمجھے، اللہ ایسے پندرہ سزائیں دیتا ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
زکوٰۃ

اموال جن میں زکوٰۃ واجب ہے
زیور کی زکوٰۃ
زکوٰۃ کون ادا کرے؟
سونےکے قلموں کی زکوٰۃ
ان سکوں کی زکوٰۃ جو شائقین اکٹھے کرتے ہیں
شادی کے لیے جمع کردہ مال کی زکوٰۃ
شادی کی تیاری کے مال کی زکوٰۃ
شادی یا مکان بنانے کے لیے جمع ہونے والے مال کی زکوٰۃ
گھروں اور گاڑیوں کی زکوٰۃ
کرایہ پر چڑھائے ہوئے مکان کی زکوٰۃ
جائیدادوں کی زکوٰۃ
فروختنی زمین کی زکوٰۃ
پڑی ہوئی زمین کی زکوٰۃ
تنخواہوں کی زکوٰۃ
بالاقساط جمع کردہ مال کی زکوٰۃ
مسجد کی تعمیر فنڈ میں زکوٰۃ
باہمی تعاون کی کمپنی کے مال کی زکوٰۃ
طلبہ کے تعاونی صندوق کی زکوٰۃ
ایسے مال کی زکوٰۃ جس پر کئی سال گزر چکے ہوں
مصارف زکوٰۃ
فقیر اور مسکین میں فرق
بھائی، چچا اور خاوند کو زکوٰۃ دینا
ماں کو زکوٰۃ دینا
ملازم کو زکوٰۃ دینا
وکیل کرنے والے کی زکوٰۃ
ایک آدمی کو زکوٰۃ دینا افضل ہے یا زیادہ کو
کیا خاوند اپنی بیوی کے مال کی زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
معین اشخاص کو زکوٰۃ دینے کے لیےوکیل مقرر کرنا
صدقہ کے مقصد میں تبدیلی کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
روزے

روزے اقامتی شہر کے تابع ہوں گے
ہوائی جہاز میں روزہ
روزٍوں کے شروع ہونےکا علم نہ ہوسکنا
رمضان میں مریض کاروزے چھوڑنا
قضاء میں تاخیر
روزے دار کو احتلام
روزے دار کے احتلام ، خون نکلنے اور قے کا حکم
نصف شعبان کے روزے
صدقہ فطر کی قیمت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
حج

مواقیت
جدہ میقات نہیں
تین قسم کےحج
نیت تبدیل کرنےکا حکم
والدین کی طرف سے حج
دوسرے کی نیابت میں رمی الجمار
عرفہ میں وقوف
عرفہ کی حدود سے باہر وقوف
منیٰ سے باہر شب بسری کا حکم
کیا عرفات میں ذبح کرنا جائز ہے؟
احرام میں ممنوع باتیں
بالوں کا گرنا
طواف و داع صرف اس کے لیے ہے جو اپنے گھر کو سفر کرے
حج سے متعلق مسائل
رکن یمانی کو چھونا
کیا مجاہدین کے لیے چندہ دینا افضل ہے یا نفلی حج؟
حاجیوں کی نماز قصر
حج افراد کرنے والے کا سفر
زیارت کا حکم
کیا یہ صحیح ہےکہ مسجد نبوی کی زیارت نہ کرنےسے حج ناقص رہ جاتا ہے؟
حیض اور نفاس والی عورتوں کا حج
نفاس والی کیسے حج ادا کرے؟
حائضہ کیسے احرام باندھے؟
کیسے طواف کرے؟
حیض اور نفاس والی عورتوں کا طواف وداع
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
معاملات

قبضہ سے پہلے سامان کی بیع
سامان کی نقد اور ادھار قیمت میں فرق
ایک نقد بکری کی دو ادھار بکریوں سے بیع
سُود
سُودی بنکوں میں کام کرنے کی حرمت
بنکوں کے ملازموں کی تنخواہ کا حکم
بنکوں میں ملازمت کرنےکا حکم
بنکوں کے کلرک کی تنخواہ
بنکوں سے ڈیلنگ
بنکوں میں رقوم جمع کرانا اور فوائد حاصل کرنا
بنکوں کے حصے خریدنے اور بیچنے کا حکم
بنکوں میں رقوم امانت رکھنا
ایسی کمپنیوں سے ڈیلنگ جو سُودی کاروبار کرتی ہیں
بنک کے ذریعہ رقم دوسری جگہ بھیجنا
بلاسُود بنک میں رقوم رکھنا
طلبہ فنڈ کی بنک میں حفاظت پر ملنے والی امداد
متفرق معاملات
حرام کاروبار کے لیے دکان کرایہ پر دینا
کرنسی کے اختلاف کی صورت میں قرض کی ادائیگی
شرط سے قرضہ دینا
امانت کے مال سے سرمایہ کاری کرنا
امانت کے مال سے قرض کے طور پر لے لینا
یتیم کے اموال
سوسائٹی میں رشوت کا اثر
رشوت کے بُرے اثرات
رشوت سے متعلق شریعت کا حکم
عقیدہ پر رشوت کے اثرات
امتحانات میں بددیانتی کا حکم
بددیانتی، امتحانات اور دوسرے معاملات سب کو عام ہے
 
Top