• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فتاوی علمائے حدیث

کتاب کا نام
فتاوی علمائے حدیث

مصنف کا نام
علی محمد سعیدی خانیوال

ناشر
مکتبہ سعیدیہ خانیوال


تبصرہ

لماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔ (ع۔م)
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد1کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد2کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد3کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد4کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد5کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد6کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد7کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد8کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد9کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد10کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد11کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد12کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد13کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
کتاب فتاویٰ علمائے حدیث جلد14کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فتاوی علمائے حدیث جلد1
فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الطہارۃ] (جلد اوّل)
پیش لفظ
حافظ احسان الٰہی ظہیر کا تبصرہ
اخبار الاعتصام لاہور کا تبصرہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب المیاہ
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
کوئی شخص کنویں میں مرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
ناپاک گیند کنویں میں گرجائے تو از روئے کتب فقہ پانی کا کیا حکم ہے؟
مستعمل جوتا کنویں میں گرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
کوّے کی بیٹ کنویں میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے۔
کتنے کا جوٹا پاک ہے یا نہیں۔
ناپاک کنویں سے تمام پانی نکالنا مشکل ہو تو حنفی مذہب کے مطابق کیا حکم ہے۔
کثیر پانی کی تعریف
کنویں میں بلّی، چوہا مرجائے تو پانی کا کیا حکم ہے۔
گرم گھی، دودھ وغیرہ میں ناپاک چیز پڑ جائے تو کیا حکم ہے۔
گنے کے رس سے بھرے ہوئے مٹکے میں کتا منہ ڈال دے، تو کیا حکم ہے۔
جس بیلنا سے گنے کا رس نکالا جاتا ہے، اس کو کتا چاٹے تو کیا حکم ہے۔
کیا بلّی کا جوٹا کتّے کی طرح ناپاک ہے یا نہیں۔
بلّی کا جوٹا پاک ہے یا نہیں۔
گائے او راونٹ کا پیشاب پاک ہے یا نہیں۔
جس چیز کا گوشت کھایا جائے اس کے پیشاب کا کیا حکم ہے۔
حلال جانور کا گوبر او رپیشاب کپڑے کو لگ جائے تو اس کپڑے میں نمازدرست ہے یا نہیں۔
ماکول اللحم کا گوبر او رپیشاب پاک ہے یا نہیں۔
جھٹکا کئے ہوئے جانور کا چمڑا دباغت کے بعد پاک ہے یا نہیں۔
مردار جانور ماکول اللحم کے چمڑے سے دباغت کے بعد انتقاع جائز ہے۔
کیا جنبی آدمی کا پسینہ پاک ہے یا نہیں
پیشاب کی چھینٹوں سے غسل ضروری ہے یا نہیں
کیا حقّے کا پانی پاک ہے یا نہیں
مردہ گھوڑی کی کھل کا نقارہ بنانا جائز ہے یا نہیں
کیا شراب آلودہ کپڑے سے نماز درست ہے یا نہیں
ایک مسلمان کا جوٹا حقّہ دوسرا پی سکتا ہے
منی پاک ہے یا ناپاک
مُردار کا گیلا چمڑا الخ
مسائل پانی
جوہڑ میں گندی نالیاں پڑتی ہیں الخ
حرام جانور کی چربی کا استعمال
حرام جانور کی چربی سے صابن وغیرہ بنانا جائز ہے
مٹی اور گوبر کو ملا کر گھر کو لیپنا الخ
جن ادویات میں شراب کی آمیزش ہو۔
کچے پکے برتن کو نجاست سے پاک کرنے کا طریقہ
چمچہ کو کتا چاٹ جائے تو پاک ہوسکتا ہے۔
کیا انسانی منی پاک ہے یا نہیں؟
حقّہ کا پانی پاک ہے یا ناپاک
باب قضاء الحاجت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
مسائل قضاء حاجت
بلا عذر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا جائز ہے یا نہیں
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی ممانعت میں کوئی حدیث ہے۔
پیشاب کے بعد پانی یا مٹی سے طہارت فرداً فرداً کفایت کرتا ہے۔ الخ
سلسل البول یا ریاح کامریض الخ
جس آدمی کو جریان ہو الخ
کاغذ کے ساتھ استنجا کرنے کا کیا حکم ہے۔
یک سالہ لڑکا گود میں پیشاب کردے الخ
زید اگرچہ پیشاب میں احتیاط کرتا ہے الخ
پیشاب کے بعد قطرہ آجائے الخ
قضاء حاجت کے احکام
مسجد کے غسل خانہ میں پیشاب کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب المسواک
فضائل مسواک
احکام مسواک
مسواک چھوٹی رہ جائے تو کیا حکم ہے۔
مسواک جیسا کہ بوقت وضو مستحب ہے۔ الخ
باب الحیض والنفاس
حائضہ عورت کتب دینیات کا مطالعہ کرسکتی ہے۔
حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے۔
حائضہ عورت سے سطحی میل میلاپ الخ
شادی شدہ لڑکی کو سسرال میں اوّل حیض آئے
عورت نے حیض کے تین دن بعد غسل کیا الخ
حیض والی عورت آخر دن میں پاک ہو۔الخ
باب الوضو
جمیع امور نیک مثل وضو یاکھانے پینے وغیرہ کے وقت بسم اللہ پوری پڑھنی چاہیے الخ
بوقت وضو دنیاوی باتیں الخ
بغیر وضو اذان کا حکم
غسل خانہ میں ننگے جسم وضو جائز ہے یا نہیں
وضو کا فلسفہ
برہنہ ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں
ستر کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں
بغیر وضو اذان جائز ہے۔
اذان بغیر وضو کے وبال کے متعلق کوئی حدیث آئی ہے۔
بغیر وضو درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔
بغیر وضو سجدہ تلاوت جائز ہے۔
اعضاء وضو کو تین بار سے زیادہ دھونا الخ
ناخن پالش لگاکر وضو کرے تو جائز ہے۔
جنازہ کے وضو سے دوسری نماز جائز ہے۔
کیا جنازہ کا وضو جنازہ کے بعد باطل ہوجاتا ہے۔
سجدہ تلاوت بے وضو جائز ہے۔
امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے۔
وضو کے بعد ہاتھ منہ کپڑے سے صاف کرنا۔
زید کو بلا ناغہ احتلام ہوتا ہے۔ الخ
زید کو کثرت ریاح کی شکایت ہے۔الخ
شرم گاہ کھل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
امام ابوحنیفہ کے نزدیک ستر کو ہاتھ لگ جانے سے وضو کا حکم۔
خون نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
ٹیکا لگا کر سونے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
حقّہ پینے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
تقطیر البول اًور ہوا خارج ہونے والے کی نماز کا حکم
دھوپ سے گرم شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟
جنازہ کے وضو سے پنجگانہ نماز جائز ہے یا نہیں؟
ریاح کا مریض ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرے۔
جنازہ کے وضو سے فرض اور نفل پڑھنے جائز ہیں۔
کذب وغیرہ معاصی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
وضو میں دونوں قدموں کو دھونا واجب ہے یا مسح
صاحب حدیث کو بعض اکل و شرب سے روکنا چاہیے یا نہیں
وضو میں کتنا پانی کافی ہے
وضو میں ناخن مقدار جگہ خشک رہ جانے کا حکم
ایک وضو سے کئی نمازیں جائز ہیں۔
دائم الحدیث اکیلا نماز پڑھے یا باجماعت۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب المسح
کیا اونی اور سوتی جرابوں پر مسح جائز ہے۔
کیا جرابوں پر مسح کرنے سے وضو مکمل ہوجاتا ہے۔
کیا جرابوں پر مسح جائز ہے۔
موزوں پر مسح
کیا چوتھائی داڑھی کا مسح فرض ہے۔
اعضاء وضو میں سے کسی عضو کو تکلیف ہو توتیمم جائز ہے۔
حدیث رفاعہ بن رافع کا مطلب
پگڑی پر مسح کیا بعد میں پگڑی اتاری تو کیا حکم ہے۔
مسح کان اور سر کےلیے علیحدہ علیحدہ پانی لینے کا حکم
وضو میں گردن کا مسح
ایک ہی پانی سے سر او رکان کا مسح کرنا
پھٹے ہوئےموزوں پر مسح
موزوں پر مسح
کیا صرف نعلین پر مسح ثابت ہے۔
اونی یا سوتی لفافہ پر مسح جائز ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب التیمّم
مطلق مرض میں تیمّم کرنا جائز ہے۔
جوبیمار وضو نہ کرسکے مسجد میں تیمّم کرسکتا ہے۔
آیت تیمّم کا نزول
پانی نہ ملنے کی صورت میں تیمّم جائز ہے۔
چونہ کی دیوار پر تیمّم جائز ہے۔
دیوار پر یا ثابت ڈھیلے پر تیمّم جائز ہے۔
نزلہ و زکام کے خوف سے تیمّم جائز ہے۔
بیماری کی حالت میں جنبی تیمّم کرکے مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہے۔
حضورﷺ نے بھی کوئی نمازتیمّم سے پڑھی ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الغسل
ہمبستری کے بعد غسل کا کیا طریقہ ہے؟
چھوٹا استنجا کرنا بھول گیا تو کیا حکم ہے۔
عورت خاوند برہنہ غسل کرسکتے ہیں۔
میت کو نہلاتے وقت پاؤں قبلہ کی طرف کرنا ۔
کیا صحیح ہے کہ میت کو مکان کے اندر غسل نہ دیا جائے تو غسل نہیں ہوتا۔
بیمار کو احتلام ہوجائے تو کیا کرے۔
میت کو نہلاتے وقت پاؤں قبلہ کی طرف ہونے کا حکم
غسل جنابت فرض ہے یا واجب
بکر بے خبر سویا پڑا تھا۔ الخ
کیا وضو کرتے کوئی دیکھے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
غسل خانے میں ننگے جسم وضو کرے تو جائز ہے۔
گھر کے صحن میں برہنہ ہوکر غسل کرسکتا ہے۔
پیشاب کے چھینٹوں کے متعلق حکم۔
معصوم بچہ کو غسل دینے اور شہید کو نہ دینے کی وجہ۔
میت کو حائضہ غسل دے تو جائز ہے؟
عورت کو خاوند غسل دے سکتا ہے۔
خاوند اپنی بیوی کو غسل دے کر کفن دفن کرسکتا ہے۔
شوہر اپنی بیوی کو یا بیوی اپنے خاوند کو بلا عذر غسل دے سکتے ہیں۔
تعارف جامعہ سعیدیہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد2
فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ] ( جلددوم ..... حصہ اوّل)
پیش لفظ
علامہ احسان الٰہی ظہیر کا تبصرہ
اخبار الاعتصام لاہور کا تبصرہ
اخبار اہلحدیث لاہور کا تبصرہ
باب تعمیر المساجد
مشترکہ زمین میں تعمیر مسجد جائز نہیں۔
ایک مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں صرف ہوسکتی ہے جبکہ مسجداوّل کی تعمیر کا ارادہ بدل جائے۔
کوئی زمین اس وقت تک مسجد نہیں ہوسکتی جب تک کہ اسکے مالک کا تعلق تمام وجوہ سے نہ اٹھ جائے
جس زمین میں مسجد بنائی جائے اس کا وقف ہونا ضروری ہے۔
زمین مرہون شامل مسجد نہیں ہوسکتی۔
صورت مسئولہ میں جو مسجد گوشہ زنانہ میں بنائی گئی ہے۔
صورت مسئولہ میں مسجد مذکور مسجد کے حکم میں نہیں الخ
موافع شرعیہ سے جو مسجد پاک ہو وہ شرعاً مسجد کا حکم رکھتی ہے الخ
ایک دو منزلہ مکان ہے اوپر کی منزل کو مسجد بنانا او رنیچے کی منزل کو کرایہ پر دینا جائز ہے الخ
مسجد کے نیچے دکانیں بنانا جائز ہے یا نہیں
اوپر مسجد نیچے دکانی بنا کر کرایہ پر دینا جائز ہے۔
مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دکانیں بنانا کیسا ہے۔
دو چھتی مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد کی ایک بڑی دوکان کے برابر مکان بناکر رہائش کرنی جائز ہے یا نہیں۔
تعمیر مسجد کی جمع شدہ رقم کو تبلیغی جلسہ پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ہندوؤں اور عیسائیوں سے مسجد کے لیے چند لینا الخ
کیا غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد پر لگانا جائز ہے۔
ہندوؤں کے کسی مذہبی امور میں چند وغیرہ سے امداد کرنا جائز ہے یا نہیں۔
حرام مال سے مسجد کی تعمیر کرنا
مال زکوٰۃ، چرم قربانی، صدقہ فطر، مصارف مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔
سُود پر قرض لے کر مسجد کی تعمیر کرنا
شرعی طور پر قرض لے کر مسجد تعمیر کرنا پھر قرض کو رشوت وغیرہ کے مال سے ادا کرنا۔
ایک پرانی مسجد میں قبر ہے۔ الخ
ایک فاحشہ عورت نے مسجد بنائی اس مسجد کا کیا حکم ہے۔
دو محلہ کے لوگ اہلحدیث ہیں۔ الخ
سُودی کاروبار کرنے والا غیر سُودی حلال مال سے مسجد بنائے تو اس مسجد کا کیا حکم ہے۔
نمازیوں کے لیے ایک مسجد تنگ ہے اس کے ملحقہ مالکوں نے مسجد کے لیے زمین وقف کی ہے جس چند پرانی قبریں ہیں کیا وہاں مسجد بنائی جائے یا نہ۔
کیا مسجد پر کنجر اور کافر کا مال لگانا جائز ہے یا نہیں؟
قبرستان کے منہدم ہوجانے پر تعمیر مسجد۔
برائے ضرورت قبرستان میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد کی جگہ کو تبدیل کرسکتے ہیں یا نہیں۔کیا مسجد کی جگہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے یا نہیں۔
متروکہ مسجد کا کیا حکم ہے۔
جو مکان شرعی مسجد بن جائے۔ الخ
پختہ مسجد کے بارہ میں
مساجدکی مرمت۔ الخ
تعمیر مسجد میں مشرکین سے امداد
ہندو شخص مسجد کے کنویں یا مسجد پر ہی رقم صرف کرے تو کیا حکم ہے۔
چرم قربانی سے مسجد کی مرمت
مال زکوٰۃ سے مسجدکا کنواں بنانا جائز ہے یا نہیں۔
گھر میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد کے فرش، دری، چٹائی ، لوٹا وغیر ہ پر مال زکوٰۃ صرف کرنا۔
تشہید المساجد کیا ہے اور اس کا حکم کیاہے۔
غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد کا حکم ہے۔
مسجد بن جانے کے بعد معلوم ہوا۔ الخ
ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد پر صرف کرنا
جو مسجد برائے دین بنائی جائے پھر ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکو ضرار قرار دے کر منہدم کرن کا حکم دینا
مسجد تعمیر کرتے وقت مسجد کا رُخ سمت کعبہ ہونا چاہیے یا کعبہ عین فرض ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب تولیت مسجد
کیا متولّی مسجد کی دکان وغیرہ کے کرایہ میں کسی غریب آدمی کو رعایت کرسکتا ہے۔
مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے کارکن زیادہ تر بے نماز ہوں تو کیا الخ
کیا مسجد بنانے والے کی ملکیت باقی رہتی ہے۔
مساجد کو بانیاں مسجد کی طرف منسوب کرنا
کیا متولّی مسجد کو شرعاً کوئی کسی امر کا اختیار ہے الخ۔
باب اوقاف المساجد
زید فوت ہوگیا اس کی بیوی نے خفیہ مکان مسجد کے نام وقف کردیا۔ الخ
مسجدکی آمدنی جو حوائج ضروریہ سے فاضل ہو۔ الخ
مسجد وغیرہ کے لیے زمین وقف کرنا بغیر اجازت حکومت کے جائز ہے یانہیں۔
مسلمانوں کے قبرستان کا درخت مسجد وغیرہ کے مصرف میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟
وقف شدہ مال کسی معین مسجد و مدرسہ کا دوسری جگہ دینی امور میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔
مسجدکا بیکار شامیانہ لُولھے، لنگڑے وغیرہ میں تقسیم ہوسکتا ہے یا نہیں۔
وضو کے لیے تانبے کا بڑا برتن مسجد میں حوض بن جانے کی وجہ سے بیکار ہے کیا دوسری مسجد میں منتقل ہوسکتا ہے۔
مسجدکا روپیہ دیگر امور شرعیہ میں صرف ہوسکتا ہے۔
مسجد کا پرانا ملبہ خرید کر اپنے استعمال میں لانا جائز ہے یا نہیں۔
مروجہ محاریب المساجد جائزٍ ہیں یا نہیں۔
مسجد میں محراب بنانا درست ہے یا نہیں۔
 
Top