• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب القرأۃ علی الجنازۃ
جنازہ میں سورہ فاتحہ اور نمازوں کی طرح فرض ہے؟
جنازہ میں قرأۃ بالجہر ثابت ہے یا نہیں؟
جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں کو فاتحہ پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
جنازہ بالسِّر کے بارہ میں کیا حکم ہے؟
میت کو قبرستان لے جاتے ہوئے سر آگے ہو یا پاؤں؟
اگر جنازہ کی پوری نماز نہ ملے تو نماز کس طرح پوری کرے؟
بے نماز ساور فاسق و فاجر کے جنازے کی نماز الخ؟
جنازہ درود شریف کا فرض ہے یا نہیں؟
جنازہ کی دعاؤں میں آمین؟
مروّجہ طریق پر میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا؟
تنقیدی جائزہ
بعد نماز جنازہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا وغیرہ؟
دعا کے بعد نماز جنازہ شرعاً کیا حکم رکھتی ہے؟
تکبیرات نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا؟
فاتحہ بعد جنازہ محققین علماء احناف کی نظر میں؟
نماز جنازہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
جنازہ پر پھولوں کی چادر پڑی ہو۔ الخ؟
جنازہ وغیرہ نمازوں میں زبانی نیت؟
نماز جنازہ کے بعد چارپائی اٹھانے سے قبل دعا بدعت ہے یا نہیں؟
جنازہ کے بعد دعا کے متعلق فقہائے حنفیہ کے فتاویٰ جات؟
میت کی فوت شدہ نمازوں کا کیا حکم ہے؟
کیا نماز جنازہ مسجد میں جائز ہے؟
نماز جنازہ کا صحیح نقشہ کیا ہے؟
سیلاب میں بہتی ہوئی لاش ہندو یا مسلمان کا امتیاز نہ ہو تو نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
دس سال کے لڑکے کے جنازہ پر کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟
جنازہ سے فارغ ہوکر میت کے لیے دعا کرنی ثابت ہے یا نہیں؟
جنازہ غائبانہ او رمولانا مودودی صاحب
احکام میت کے۔،
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب القبر
عذاب موت دفع کرنے کے لیے کوئی عمل ارشاد ہو؟
میت قبر میں رکھنے سے پہلے کوئی سورت پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
عذاب قبر سے بچنے کے لیے کیا پڑھنا چاہیے؟
قبر یا تعزیہ پر جو شیرینی وغیرہ لے جاتے ہیں، آنجناب کے نزدیک صحیح کیا ہے؟
کیلنڈر پر کسی مزار یا قبر کی تصویر ہو تو اسے لٹکانا کیسا ہے؟
قبر کا طواف کرنا کفر ہے یا نہیں؟
قبر میں سوال و جواب کیا ہوتے ہیں؟
کیا میت کو لحد میں چت لٹانا چاہئے یا داہنی کروٹ الخ؟
کیا مسلمانوں کے قبرستان میںکھیتی کرنی یا باغ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
قبرستان لے جاتے ہوئے میت کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟
کیا مرنے کے بعد کوڑھی قبر میں گلتا سڑتا نہیں ہے؟
جمعہ کے دن مرنے والے کے پاس منکر و نکیر نہیں آتے؟
قبروں پر پھول چڑھانے کے بارہ میں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کھڑے ہوکر دعا کرنا ثابت ہے؟
میت کی لحد کو پکی اینٹوں یا آگ سے پکے ہوئے برتنوں سے بند کرنا جائز ہے یا نہیں؟
میت کو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
قبر اگر گر جائے تو او رمٹی ڈال کر درست کرنا جائز ہے یا نہیں؟
خسف شدہ بستی بصورت ٹیلہ یا ادچان کو قبرستان بنانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا مزار پر نذر و نیاز چڑھانا اور قبر پر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا قبر میں سوال و جواب کے وقت آنحضورﷺ کا وجود مبارک سامنے آتا ہے؟
قبر میں میت کو کرم وغیرہ یا بیرونی جانو رکھا جائیں تو میت کو ایذا پہنچتی ہے یا نہیں؟
شہید کی لاش کو قبر میں مٹی یا دیمک وغیرہ کھاتی ہے یا نہیں؟
شہید کی زندگی کی کیا نوعیت ہے؟
کیا رسول اللہ ﷺ قبر شریف میں درود خود سنتے ہیں یا نہیں؟
میت کو دفن کرتے وقت مٹی پر قل ہواللہ احد پڑھنا یا اینٹ پر کلمہ شریف لکھنا اور دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا کیسا ہے؟
قبر پر میت کا نام اور تاریخ وفات لکھنا کیسا ہے؟
قبروں پر عرس کرنا، جھنڈا کھڑا کرنا،گلی کوچوں میں باجے بجانا کیسا ہے؟
اونچے چبوتر جنوبی طرف بے شمار قبریں ہیں الخ؟
میت کو قبر میں رکھ کر منکر نکیر کے سوال جواب بتانا جائز ہے یا نہیں؟
قبرستان میں جوتا یا کھڑاؤں پہن کر چلنا کیسا ہے؟
اگر کسی قبر میں مردہ کی ہڈی پائی جائے تو کیا کرے؟
قبر پر ہاتھ اٹھا کر مردہ کے لیے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟
مردے کو تابوت میں بند کرکے ایک جگہ سے دوسری جگہ دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کوئی وصیت کرجائے کہ میری لاش کو لکڑی کے تابوت میں بند کرکے قبر میں رکھنا؟
زیارت قبور کی ترکیب کیا ہے؟
کیا قبرستان میں جوتا اُتار کر چلنا سنت ہے؟
قبرستان میں دعائے مغفرت کا کیا حکم ہے؟
زیارت قبور پر تعاقب؟
قبر کی زیارت کو کس طرح جانا چاہیے؟
قبر پر سبز شاخ یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا نہیں؟
حاجیوں پر زیارت قبر نبوی کا حرام یا مکروہ ہونا؟
قبر پر مٹی ڈالتے وقت دعا کا پڑھنا الخ؟
زیارت قبور کے وقت سورہ اخلاص وغیرہ پڑھ کر قبر میں رکھنا الخ؟
ڈھیلے مٹی پر سورہ اخلاص وغیرہ پڑھپ کر قبر میں رکھنا الخ؟
اذان قبر پر بعد دفن میت کے درست ہے یا نہیں؟
بلند ہونا قبر کا ایک بالشت یا چار انگشت جائز ہے یا نہیں؟
قبر کابوسہ لینا جائز ہے یا حرام
قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟
مشکوٰۃ شریف کے باب الکرامات میں ابوالجوزاء سے روایت ہے الخ؟
عورت مومنہ کو زیارت قبور مطابق سنت رخصت ہے یا نہیں؟
جسے کوئی شخص پاک مقام تصور کرتا ہے وہاں اپنے مردے دفن کرنا کیسا ہے؟
قبرپرستی کی ابتداء
زیارت قبور
قبر کو سجدہ کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب ایصال ثواب
مرنے والے کے لئے دعائے مغفرت کی جائے، تو کیا حکم ہے؟
ایصال ثواب از قسم طعام و پارچہ وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟
ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید اور بخاری شریف وغیرہ وظائف کا ختم کرانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا تیجے، ساتویں، دسویں، چالیسویں اور عرس کا کوئی ثبوت ہے؟
قبروں اور مزاروں پر چڑھاوا چڑھائی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہیں یا نہیں؟
قرآن کریم ختم کرکے ثواب میت کو پہنچنا کیسا ہے؟
ایصال ثواب کے لیے بغیر تین دن کے اغنیاء اور فقراء کی دعوت جائز ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ کے بعد فوراً میت کے گرد حلقہ باندھ کر کلام اللہ پڑھ کر مردہ کو بخشتے ہیں؟
کیا میت کے پاس قبل از دفن قرآن شریف پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
میت کے سر کے پاس بیٹھ کر قرآن حمید کی تلاوت کرنی جائز ہے یا نہیں؟
اگر کسی میت کی طرف سے فقیروں کو کھانا کھلایا جائے۔ الخ؟
مردے کی طرف سے فقیروں کو کھانا کھلانا اور قرآن خوانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
آنحضرتﷺ اور دیگر صحابہ کراؓم سے تیجا، دسواں، چالیسواں اور عرس سالانہ کرنا ثابت ہے یا نہ
میت کے وارثوں کو ایک کمبل بچھا کر مکان میں بیٹھ جاتے ہیں الخ؟
میت کی طرف سے قرآن خوانی جائز ہے یا نہیں؟
کیا رسول اللہ ﷺ نے اپنے بیٹے ابراہیم کی وفات پر مروجہ طریق پر تیجہ ساتواں وغیرہ کیا تھا یا نہیں
اگر کوئی شخص ماہ ربیع الاوّل میں حضورؐ کی وفات کے روز کھاناکھلائے تو جائز ہے یا نہیں؟
مرنے کے بعد رسم قُل وغیرہ کرنا، او راس میں شامل ہونا کیسا ہے؟
کیا میت کا کھانا دل کو مردہ کردیتا ہے؟
کسی کے مرجانے کے بعد جو فاتحہ پڑھی جاتی ہے۔ الخ
کیا قرآن مجید کی تلاوت کا ثواب میت کو پہنچتا ہے؟
گھر یا قبرستان میں قرآنی خوانی سے میت کو ایصال ثواب ہوسکتا ہے؟
میت کی طرف سے روزہ دار کو افطار کرانے سے ایصال ثواب ہوگا یا نہیں؟
کیا مردہ کی دعوت کھانا حرام ہے؟
متعین یا غیر متعین دنوں میں قرآن خوانی کرکے میت کو ایصال ثواب جائز ہے یا نہیں؟
میت کے واسطے کھانا آگے رکھ کر ختم قرآن بخشا جائے یا نہیں؟
ختم میت کا ثبوت ہے یا نہیں؟
کیا قرأۃ قرآن کا ثبوت میت کو پہنچتا ہے یا نہیں؟
کلمہ ایک لاکھ کا ثواب میت کو بخشنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا جب تک قرآن قبر کے پاس پڑھا جائے میت کو پوچھا نہیں ہوتی؟
قرآن خوانی مردہ کی طرف سے بخشوانا جائز ہے اس میں اختلاف کیوں ہے؟
بعد موت مقررہ دنوں میں مردے کے نام کھانا کھلانا جائز ہے؟
میت کو ثواب رسانی کی غرض سے قرآن خوانی درست ہے یا نہیں؟
برائے طعام اللہ روز معین چہلم او رطعام مردہ مردہ دل کی حدیث کیسی ہے؟
اس جگہ دستور ہےکہ میت کے آگے آگے خاص مقررہ اشخاص زور زور سے کلمہ او رمولود پڑھتے ہہیں اور دفن کے بعد اذان کہتے ہیں، ان کی بابت واضح حکم کیا ہے؟
اگر کوئی مرجائے تو اس کے گھر لوگ تین روز تک آتے ہیں اور دعا کرتے ہیں الخ یہ جائز ہے؟
سوم وغیرہ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
میت کی طرف سے عقیقہ جائز ہے یانہیں؟
اہل میت کے مکان پر کئی روز تک صبح و شام بغرض فاتحہ جمع ہونا جائز ہے یا نہیں؟
ایصال ثواب بذریعہ غذا مردہ کو ملتا ہے یا نہیں؟
مردے کی طرف سے کھانا کھلانے کے ثبوت میں احناف
آؤز جندی کی روایت پیش کرتے ہیں، اس کا کیا جواب ہے؟
چہلم وغیرہ کا طعام اکثر مالدار کھاتے ہیں ۔ الخ؟
ایصال ثواب کے کھانے پر مساکین و اغنیاء سب شامل ہوتے ہیں کیا حکم ہے؟
زید اپنی بیوی فوت شدہ کے واسطے قرآن خوانی کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟
قبر پر قرآن شریف ختم کرنا کیسا ہے؟
میت کے واسطے بطریق صدقہ بلا تعین ایام کے جائز ہے یا نہیں؟
اولیاء اللہ کی قبروں پر اس غرض سے قرآن شریف پڑھنا کہ وہاں پر ان کی دعاء برکت سے یاد ہوجائے گا جائز ہے یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب سماع موتٰی
قبروں میں مردے سنتے ہیں یا نہیں؟
کیا مردے سنتے ہیں؟
کیا مردوں کو سماع اور علم کا ثبوت ہے؟
جو شخص سماع موتٰی کا قائل ہو ، وہ حنفی کہلانے کا حق دار ہے یا نہیں؟
کیا سماع موتٰی ثابت ہے یانہیں جواب حنفی مذہب سے ہو؟
باب الروّح
مردے پر کیا گزرتا ہے او رکہاں رہتا ہے؟
کیا مردوں کی روح دنیا میں آتی ہے؟
کیا مُردے قبروں سے باہر نکلتے ہیں؟
کیا حضورﷺ کبھی کسی کے درس میں تشریف لاتے ہیں، کیا مُردے بول سکتے یا ہنس سکتے ہیں؟
کیا روح اور جسد دونوں کو راحت یا عذاب ہے یا صرف روح کو؟
کیا تمام روحیں جمعرات کو اپنے اپنے گھروں کو آتی ہیں؟
کیا تمام نبی اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں؟
جمعہ اور عاشورہ کی رات ارواح کے گھروں کی طرف آنے کا کیا حکم ہے؟
کیا اہل قبور کی روح قبر میں باقی رہتی ہے یا نہیں؟
کیا زندوں کا کلام مُردے سنتے ہیں یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست باب6

فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الصيام] ( جلدششم)
افتتاحیہ
تشریحات احکام رمضان۔
ایک تشہد سے تین وتر۔
نقشہ سحری و افطاری۔
باب الصیام
خطبہ رمضان
رو زہ کی حکمت
رمضان شریف میں جنت اور دوزخ کے دروازوں کی کیفیت۔
روزہ کی حالت میں مباشرت۔
روزہ کی نیت۔
روزہ کی حالت میں حیض کا آنا۔
بحالت روزہ رفیقہ حیات کابوسہ۔
قضا شدہ روزے نابالغ سے رکھوانا۔
سحری اور افطاری کے لیے نقارہ بجانا۔
حیض کے روزوں کی قضائی کا وقت۔
حاملہ اور مرضعہ کے روزوں کی قضائی کا وقت۔
سال بھر میں کون سے دنوں میں روزہ حرام ہے۔
روزہ کی حالت میں بطور علاج ٹیکہ لگوانا۔
روزہ کی حالت میں بدن پر تیل لگانا یا آنکھوں میں سرمہ ڈالنا وغیرہ۔
روزہ کی حالت میں اپنی بیوی سے مباشرف کرتا ہوا محتلم ہوگیا الخ۔
رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جائے یا نہیں۔
زیداپنی بیوی سے شب کو صحبت کرتا ہے اور سحری کھا کر روزہ رکھتا ہے الخ۔
ایک لڑکا 24 برس کا جس پرایک ماہ کا روزہ باقی تھا، انتقال کرگیا الخ۔
ایک شخص بہت بوڑھا ضعیف ہے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں الخ۔
بچہ کو د ودھ پلانے کے زمانہ میں کیا رمضان کے روزے کی قضا لازم ہے یا فدیہ الخ۔
حاملہ یا مرضعہ روزہ ترک کردے ۔ قضا کا ذکرنہیں الخ۔
ایک شخص رمضان شریف کو اور روزہ رکھنے والے کو گالی نکالتا ہے الخ۔
روزے میں ایسے منجن سے دانت مانجھنا جس میں نمک او رسیاہ مرچ ہو، کیسا ہے۔
کیا وقت سحری روزہ کی نیت زبان سے نہ کرے تو روز ہ نہیں ہوتا۔
رمضان مبارک میں چوبیس کلاک کا روزہ رکھنا درست ہے یا نہیں؟
روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں۔
شام کے وقت آسمان پر ابر ہوگیا الخ۔
رمضان میں زید خشکی کے راستہ جارہا تھا الخ۔
قطبین میں چھ ماہ کادن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے الخ۔
زید روزہ دار تھا۔ دوپہر کو سوتے سوتے احتلام ہوگیا الخ۔
روزہ کی حالت میں منہ میں برف ڈالنا کیسا ہے الخ۔
اگر کسی نے رات کو روزہ کی نیت کی ہو صبح کو سفر پیش آجائے تو کیا روزہ چھوڑ سکتا ہے۔
کیا روزہ کی حالت میں گرمی کی وجہ سے منہ میں پانی ڈال کر کُلی کرسکتا ہے۔
انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
اگر کوئی بے روز روزہ دار کے سامنے کھائے پئے تو اسے ثواب ہے یا نہیں۔
رمضان کا روزہ رکھنے والی عورت کو حیض آجائے تو الخ۔
ایک شخص روزہ رکھتا ہے مگر نماز نہیں پڑھتا تو کیاا س کا روزہ قبول ہے۔
جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا الخ۔
حدیث میں آتا ہے کہ رمضان المبارک میں شیطان زنجیروں میں جکڑے جاتے ہیں الخ۔
آج کل کے مروجہ ٹائم ٹیبل کے مطابق روزہ رکھنا اور چھوڑنا الخ۔
روزہ کی حالت میں ٹیکہ لگوانا۔
حاملہ اور مرضعہ کو روزہ کا حکم۔
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
مسئلہ قضا عمری۔
کھانا پینا اور جماع دونوں دوزہ توڑنے کے لحاظ سے ایک حکم رکھتے ہیں یا ان میں فرق ہے؟
روزہ کی حالت میں مسواک کرنا یا پان کھا لینا ٹھیک ہے یا نہیں۔
جس عورت کا بچہ ابھی ایک ماہ کا ہے وہ روزہ رکھ سکتی ہے الخ۔
سحری کھائے بغیر روزہ۔
جنبی اور سحری۔
رمضان شریف میں سحری کے لیے اذان دےسکتے ہیں یا نہیں۔
اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں جماع کیا اس پر کفارہ ہے یا نہیں۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الرؤیت
مسئلہ رؤیت ہلال ادلّہ شرعیہ کی روشنی میں۔
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو اور بوجہ عدم روایت کے ہم نے روزہ نہ رکھا تو کیا ہم 28 روزے رکھ کر عید کرسکتے ہیں؟
کیا رؤیت ہلال کے لیے کوئی مسافت متعین ہے یا نہیں الخ۔
اختلاف مطالع جس کی وجہ سے نمایاں فرق ہو اس کے لیے کتنی مسافت معتبر ہے الخ۔
امام ابوحنیفہ کے ایک قول کے مطابق اختلاف مطالع کا اعتبار نہیں۔ دوسرے کے مطابق اعتبار ہے دونوں میں کون سا قول صحیح ہے۔
کیا عہد رسالت میں دو عیدیں ہوئیں۔
پاکستان اختلاف مطالع کی وجہ سے کن حدود میں دو یا تین عید ہوسکتی ہیں۔
مشکوک دن کا روزہ رکھنے کے بعد چاند دیکھنے کی یقینی شہادت مل جائے تو پھر رکھے ہوئے روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے۔؟
روؤیت ہلال کے متعلق دو متضاد فتوے اور ان پر حضرت العلام روپڑی کا محاکمہ۔
دن میں چاند نظر آجائے توروزہ کا کیا حکم ہے؟
ہم لوگوں کو انتیسویں کا چاند نظر نہیں آیا۔ الخ۔
کیا دوربین کے ذریعہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا یا عید کرنا جائز ہے یا نہیں؟
تیس شعبان کو دن کا کچھ حصہ گزرنے کے بعد مفتی کے فتویٰ سے رمضان کی پہلی تاریخ مقرر ہوئی تو ایسی حالت میں کھانا پینا چھوڑنا واجب ہے یا نہیں؟
خبر اور شہادت کی بحث۔
رؤیت ہلال اگر ایک شہر میں تودیگر شہروں میں اس کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
29 رمضان کو ابر کی وجہ سے چاند نظر نہ آیا۔ الخ۔
ہمارے امام مسجد اور چند مقتدیوں کا مؤقف ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا چاہیے، شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟
ہلال کمیٹی میں کون کون سے علماء شامل ہیں الخ۔
رؤیت ہلال کا اعلان ریڈیوں سے الخ۔
ایک ملک دوسرے ملک کے لیے رؤیت۔
روزہ کے بارے میں کتنے گواہوں کی رؤیت کااعتبار ہے۔
کیا چاند کا مسئلہ رؤیت کے بجائے فلکی حساب سے حل ہوسکتا ہے؟
اہل علاقہ میں۔الخ۔
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو۔ الخ۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب التراویح
حدیث صحیح سے رسول اللہﷺ کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے؟
کسی حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا بیس رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟
حضرت عمرؓ نے جب تراویج کی جماعت قائم کی تھی تو امام کو کتنی رکعت تراویح پڑھنے کا حکم فرمایا تھا۔
صحیح سند سے خلفائے راشدین کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا یا پڑھانے کا حکم کرنا ثابت ہے۔
بارہ رکعت تراویح کے عہد میں علماء کا کیا کیا اختلاف ہے اور اس اختلاف میں دلیل کی رُو سے مرحج کون سا قول ہے۔
تراویح کا لفظ کہیں قرآن یا حدیث میں وارد ہوا یا نہیں۔
نماز تراویح کی کیا تعریف ہے اور اس نماز کا نام تراویح کب سے اور کیوں رکھا گیا۔
قیام رمضان کا لفظ جو احادیث میں آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
تہجد کے کیا معنی ہیں اور نماز تہجد کا وقت کب سے کب تک ہے۔
قیام اللیل اور صلوٰۃ اللیل کے کیا معنی ہیں اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے؟
قیام رمضان بھی صلوٰۃ اللیل ہے یا نہیں؟
قیام لیلۃ القدر کا لفظ جو احادیث میں وارد ہے اس سے کیا مراد ہے؟
صلوٰۃ اللیل ۔ قیام اللیل اور صلوٰۃ التہجد اور قیام رمضان ہے اور صلوٰۃ التراویح اور قیام لیلۃ القدر میں کیا کیا فرق ہے؟
صلوٰۃ اللیل کا افضل وقت کون ہے۔
کیا آٹھ رکعت تراویح پڑھنا بدعت ہے؟
کیا بیس رکعت تراویح پر امت کا اجماع ہے۔
کیا رمضان المبارک میں نماز تراویح کی جماعت ثابت ہے یا نہیں؟
رکعات التراویح کی تعداد۔
جس قدر رسول اللہ ﷺ رات کی نماز میں رکعتیں پڑھاتے تھے الخ۔
رسول اللہ ﷺ سے بیس رکعت تراویح پڑھنا کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟
حضرت عمرؓ نے جب تراویح کی جماعت قائم کی تھی تو آئمہ کو کتنی رکعت تراویح پڑھانے کا حکم فرمایا تھا۔
تعداد رکعات تراویح میں علماء کا کیا اختلاف ہے اور دلیل کی رُو سے کون سا قول راجح ہے۔
کیا رسول اللہ ﷺ سے رمضان اور غیر رمضان ماسوا گیارہ رکعت سے ثابت نہیں الخ۔
کیا صحابہ کرامؓ میں سے کسی صحابی نے بیس رکعت تراویح پڑھی ہیں یا نہیں؟
نابینا حافظ قرآن کی امامت نماز فرض اور تراویح کرانی جائز ہے یا نہیں؟
حافظ قرآن جو تراویح میں قرآن شریف ختم کرتے ہیں الخ۔
رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح۔
حافظ قرآن کا سامع جماعت میں قرآن شریف لے کر بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟
رسول اللہ ﷺ نے تین دن نماز تراویح باجماعت مع وتر پڑھائی یا وتر اس وقت آپ نے نہیں پڑھاالخ۔
جو شخص نماز عشاء بغیرجماعت کے ادا کرے الخ۔
نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنی رکعت ہے۔
جو شخص رمضان المبارک میں عشاء کے وقت نماز تراویح پڑھ لے وہ پھر آخر رات میں تہجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
عورتوں کونماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
کتنی رکعت رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہیں الخ۔
نماز تراویح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ۔
نابالغ بچہ کے پیچھے نماز فرض، سنت، تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
سننا قرآن کا او رپڑھنا اجرت کے ساتھ نماز تراویح میں جائز ہے یا نہیں؟
تراویح کے جلسوں میں بعد سلام کے جو اذکار مسنونہ ہیں وہ کیا ہیں۔
جو لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھ کر امام کےساتھ وتروں میں شامل نہیں ہوتے۔ وتر آخر رات میں پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل موافق سنت ہے یا نہیں۔
ایک شخص پہلے ایک جگہ نماز تراویح پڑھاتا ہے۔ پھر دوسری جگہ جاکر پڑھاتا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہ؟
آٹھ رکعت تراویح اور تین وتر رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے۔
تراویح میں پورا قرآن شریف ختم کرنا ضروری ہے۔
رمضان میں تراویح کے بعد ایک ایک وتر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
زید عرصہ چھ سال سے ایک مسجد میں نماز تراویح میں قرآن مجید سناتا ہے الخ۔
اگر کوئی اہلحدیث تین وتروں میں ایک تشہد پڑھے او رہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھے تو حنفی المذہب مقلد کی نماز اس کے پیچھے درست ہوگی یا نہیں۔
اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہے تو اس کا طریقہ کیا ہے؟
تراویح کی جماعت کھڑی ہے ایک شخص آیا جس نے ابھی عشاء کی نماز پڑھی ، کیا وہ تراویح میں مل جائے یا فرض الگ پڑھے۔
کوئی اہلحدیث کسی حنفی کے پیچھے آٹھ تراویح پڑھ کر وتر الگ پڑھے۔
بعض لوگ آٹھ تراویح پڑھتے ہ﷫ں بعض بیس بندہ متردد ہے۔ کیا کرے۔
احناف کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس رکعت پڑھیں او ربیس ہی کا حکم دیا کیا یہ صحیح ہے؟
حدیث شریف کی رُو سے نماز تراویح کی تعداد کس قدر ثابت ہے؟
ایک حافظ قرآن ڈاڑھی منڈواتا ہے ، تاش کھیلتا ہے اس کے پیچھے نماز تراویح جائز ہے یا نہیں؟
حنفی کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس تراویح پڑھی ہیں الخ۔
رمضان شریف میں چندہ جمع کرکے مٹھائی تقسیم کرنا اور کچھ حافظ کی خدمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
حافظ قرآن امام تراویح کو قرآن کھول کر ناظرہ خواہ لقمہ دے سکتا ہے۔
13 سال کا بچہ نماز تراویح پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
ختم قرآن کے موقع پر جو مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے اس کی کیا حیثیت ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ تراویح چونکہ اصل تہجد کی نماز الخ۔
کیا رمضان میں ایک وتر پڑھا جاسکتا ہے؟
مروجہ شبینہ شرعی لحاظ سے درست ہے یا نہیں۔
اگر کوئی شخص رمضان المبارک میں آٹھ تراویح مع وتر جماعت سے پڑھ لے۔ الخ۔
کیا امام قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز تراویح میں سنا سکتا ہے؟
نماز تراویح رات کے اوّل حصہ میں پڑھنا افضل ہے یا آخر میں۔
لیلۃ القدر آخری عشرہ کی صرف ایک رات ہے۔ الخ۔
حافظ قرآن جو تراویح پڑھاتا ہے اس کو روپیہ دینا جائز ہے یانہیں؟
نماز تسبیح رمضان میں جماعت سے پڑھنا پڑھانا کیسا ہے۔
تراویحوں میں اجرت مقرر کرکے قرآن مجید سنانا کیسا ہے۔
بیس تراویح پڑھنے والے امام کے پیچھے آٹھ تراویح کا حکم۔
مسافر کے لیے نماز تراویح۔
مروجہ شبینہ۔
کیا نابالغ لڑکا نماز تراویح پڑھا سکتا ہے۔
حدیث ابن عباسؓ کہ رسول اللہ ﷺ رمضان میں غیر جماعت سے بیس رکعت اور وتر پڑھتے تھے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے کیسی ہے۔
ایک شبہ کا ازالہ۔
تراویح آٹھ نہ کہ بیس۔
مؤحدین کی تراویح۔
ایک حافظ اہلحدیث نے سارے رمضان میں بیس رکعت تراویح پڑھائی الخ۔
اگر کوئی حافظ اہلحدیث بیس رکعت تراویح پڑھاوے آٹھ کو سنت سمجھے بقیہ رکعات کو نوافل خیال کرے تو درست ہے یا نہیں؟
تراویح پڑھانے پر حافظوں کو اجرت لینی جائز ہے یا نہیں۔
رمضان میں رسول اللہ ﷺ تراویح اور تہجد دونوں پڑھتے تھے۔ الخ۔
بعض لوگ اوّل شب میں تراویح پڑھ کر وتر آخر شب میں پڑھتے ہیں۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الاذان للسجود
بعض لوگ سحری کے وقت جگانے کے لیے نظمیں پڑھتے ہیں۔ جن میں راگ بھی ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
ہمارے ہاں ماہ رمضان میں افطاری اور صبح کی اذان کا جھگڑا رہتا ہے الخ۔
میت کے پڑوس سحری پکا کر کھا سکتے ہیں یا نہیں۔
رمضان میں سحری کی اذان کہی جاتی ہے اس کا کیا ثبوت ہے۔
باب الصیام فی السفر
ایک شخص کو رمضان میں اتفاق سفر کا ہوا۔ الخ۔
کٹائی گندم اور دیگر کاروبار کی وجہ سے رو زہ افطار کرنا۔
باب قضاء الصّیام
زید شعبان اور رمضان میں بعض امراض کی وجہ سے بے ہوش پڑا رہا۔ الخ۔
اگر بحالت روزہ مباشرت بلا دخول سے انزل ہوجائے توکیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
نیند کی حالت میں احتلام ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
کیا روزہ کی حالت میں چوری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
ولی کے ذمہ روزوں کی قضا ہے یا نہیں۔
میت کے قضاء شدہ روزے ۔میت کا وارث رکھ سکتا ہے یا نہیں؟
کیا ٹیکہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
رمضان کے روزوں کی قضاء کب کرنی چاہیے۔
جانور سے وطی کرنے کا اثر روزہ پر ہے یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب کفارۃ الصّیام
روزہ کا کفارہ اور اس کسی صورت۔
باب الحیض والنفاس
ایک عورت کو ایک مہینے کا حمل ساقط ہوا کیا اس کو روزہ رکھنا جائز یا نہیں؟
عورتیں جب حیض اور نفاس سے پاک ہوں تو کیا نماز اور روزہ کی قضا کریں یا نہ؟
باب الاعتکاف
کیا عورتیں گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں۔
معتکف کا ممنوع اوقات میں نوافل پڑھنا۔
معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا۔
کیا نو آدمی مسجد میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟
کیا بیسویں رمضان کی صبح کو اعتکاف میں بیٹھنا سنت ہے۔
اگر محلے کا ایک شخص اعتکاف کرے تو سب کی طرف سے ہوگا یا نہیں؟
اعتکاف کا پردہ باریک ہونے کی وجہ سے اعتکاف ہوگا یا نہیں؟
بڑی مسجد کو چھوڑ کر محلہ کی چھوٹی مسجد میں اعتکاف کرنا کیسا ہے۔ الخ۔
باب لیلۃ القدر
لیلۃ القدر میں وعظ کا اہتمام۔
لیلۃ القدر کی رات وعظ کرنا۔
کیا رسول اللہ ﷺ یا صحابہ کے زمانے میں شب قدر کی رات میں وعظ ہوتا تھا۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد7

فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الزكوٰة] ( جلدہفتم)
افتتاحیہ
تشریحات
مال تجارت میں زکوٰۃ۔
تجارت کے مال میں زکوٰۃ کا حکم ۔
زید کا تجارتی کاروبار خراب ہوگیا پوشیدنی اشیاء کے سوا زید کے پاس قابل زکوٰۃ مال موجود ہے۔
زید نے مبلغ دو صد روپیہ سے تجارت کپڑا شروع کی الخ۔
زکوٰۃ رأس المال یعنی پونجی پر ہے یا منافع پر الخ¬۔
ایک ہزار روپیہ نقد میرے پاس ہے ، اور ایک ہزار روپیہ کا مال مہاجن سے اُدھار خرید کیا الخ۔
عمرو تجارت پیشہ ہے عرصہ سے بیمار اور قرض دار ہے۔ الخ۔
مال تجارت میں زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے۔ الخ۔
ایک شخص کے پاس پچاس ساٹھ ہزار روپیہ تھا۔ الخ۔
تجارتی جانور جن کو سال گزرتا ہے اور وہ بکے نہیں الخ۔
کچھ جانور بک گئے ہیں اور کچھ باقی ہیں الخ۔
سونے چاندی کی زکوٰۃ۔
اگر کسی کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے الخ۔
سونے چاندی کے مجموعی نصاب زکوٰۃ کی وضاحت۔
سونے کا نصاب صحیح حدیث میں کیا ہے الخ۔
اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی دونوں ہوں الخ۔
بعض علماء فرماتے ہیں کہ سونا ساڑھے سات تولہ ہو تب زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ الخ۔
ایک شخص صاحب نصاب ہے۔ الخ۔
ایک شخص کے پاس 7 تولہ سونا ہے اور دو سو روپیہ نقد ہے۔ الخ۔
کیا سونے چاندی کے زیوروں میں زکوٰۃ فرض ہے الخ۔
زیور کی زکوٰۃ کے متعلق حکم۔
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں الخ۔
زیور کی زکوٰۃ کس طرح دی جائے الخ۔
استعمال شدہ زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔
زید زکوٰۃ نہیں دیتا دریافت کرنے پر کہتا ہے۔ الخ۔
محمودہ کے تین لڑکے اور ایک لڑکی جن کی عمریں چھ سے بارہ سال تک ہیں الخ۔
زیور طلائی و نقرائی کی زکوٰۃ کی نسبت کیا حکم ہے؟
زیورات میں زکوٰۃ۔
زیور جو استعمال کیا جاتا ہے اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
مستورات کے پاس جو زیورات ہوتے ہیں ان کی زکوٰۃ کس شرح سے دینی چاہیے۔
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟
زیور کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے۔
زیور کی زکوٰۃ کا حکم تفصیل سے بیان فرما دیں۔
 
Top