• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
اصول دین وحدۃ الوجود کے ردّ میں
اس سوال کا جواب جو حلولیہ مذہب کی طرف مائل ہونے پر مشتمل ہے۔
اس کا حکم جو اپنے اپنےمریدوں کو اپنے لیے سجدہ کا حکم کرے۔
اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف کے بارہ میں۔
سوال : کیا پارچہ باف اپنے آپ کو انصار مدینہ کی طرف منسوب کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا سائل یا مسافر کے ساتھ کھانا جائز ہے ؟
سوال: کیا مندرجہ ذیل دو حکایتوں کا معتبر کتاب سے ملتا ہے۔؟
سوال: چند سال رجبی شروع ہے کیا اس کا ثبوت ہے؟
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ مجھے تعجب الخ
سوال: وہابی کی تعریف
سوال: زید صحیح عقیدہ ہے الخ
علماء حدیث کا عقیدہ
کتاب العقائد
عرش مخلوق ہے ۔
دو صد کے جو صحابی ہونے کا دعویٰ کرے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد11

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الاعتصام بالسنہ] (جلدیازدھم)
مقدمہ
برہان الاسلام
کیا حدیث وحی الٰہی نہیں ہے؟
اسلام میں سنت نبویؐ کا مقام!
بعد نماز جمعہ چند آدمی مسجد میں آئیں توجمعہ ثانیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
رسول اللہ ﷺ ہر نماز میں تکبیر تحریمہ کے بعد کیا کرتے تھے۔ الخ
ہندہ کے والد نے زید سے نکاح کا وعدہ کیا۔ الخ
کیا سورہ سبح اسم ربک الاعلیٰ وغیرہ سور میں آیات کا جواب مقتدی کے لیے احادیث سے ثابت ہے؟
کیا مندرجہ ذیل صفات کا امام امامت کے لیے لائق ہے؟
قرآن مجید کے الہامی ہونے کا ثبوت
ایک شخص سنت پڑھا رہا ہے او رجماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ
نماز میں ہاتھ باندھنا سنت ہے۔
کیا تنخواہ لے کر امام بننا جائز ہے۔ الخ
زید مرحوم آٹھ کمرے مکانات او ر رقم چھوڑ کر فوت ہوگیا الخ
قصص الانبیاء میں لکھا کہ رسول اللہ ﷺ خدا کے نور سے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
یزید اور شمر ابدی دوزخی ہیں یا نہیں
اسلام کاایک فرقہ حضرت عائشہؓ کو لعنت کرتا ہے۔
ایک مسلمان قبروں پر جاکر مرادیں مانگا ہے۔ الخ
قبروں پر پختہ عمارت بنانا یا میلہ عرس کرنا۔ الخ
کیا امام کی تقلید ضروری ہے خصوصاً امام ابوحنیفہ کی؟
ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ ہمارے چار مذہب ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
چند ضروری سوالات از جمیع علماء کرام۔
فرقہ ناجیہ او راصحاب تقلید
خبر واحد کی عدم حجیت پرایک نظر
اسلام میں حسب نسب ہے یا نہیں۔ الخ
اسلام میں مساوات ہے یا نہیں؟
قرآن شریف پڑھ کر میت کو بخشا جائے تو پڑھنے والے کو بھی ثواب ملتا ہے یا نہیں؟
اہل حدیث کس کو کہتے ہیں۔ الخ
کسی مسئلہکا ثبوت قرآن و حدیث میں نہ ملے تو کیا حکم ہے؟
اسلام کے 73 فرقوں میں سے کچھ فرقے دائمی دوزخی بھی ہیں، اگر ہیں تو وہ کون سے فرقے ہیں؟
محفل میلاد کا انعقاد سعودی عرب کے مفتی اعظم کی نظر میں!
اسلام میں سنت کا مقام۔
کیا فرماتے ہیں علماء اس مسئلہ میں کیا حنفیہ عمل بالحدیث کے قائل ہیں یا نہیں؟
تقلید کا آخر سانس۔
فقہ حنفی۔ مالکی۔ شافعی او رحنبل کی ابتداء
اگر مقلد کی یہ تعریف ہے کہ وہ قول امام کو بلا دلیل کے مان لے تو صاحبین اور بعض دیگر حنفی علماء نے حضرت امام سے کیوں اختلاف کیا؟
کیا واقعی اب ہر قسم کے اجتہاد کا دروازہ بند ہے۔
اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے۔ الخ
آج کل دنیا میں مسلمانی مذہب چار ہیں، اور اہلحدیث مذہب کہاں سے نکل آیا۔
اللہ اور رسول ؐ کی بات چھوڑ کر کسی اور کی بات مننا کفر اور شرک ہے۔ الخ
سوال بابت تقلید۔
اہلحدیث کہتے ہیں کہ ہم غیر مقلد نہیں۔ الخ
اگر تقلید واجب نہ ہوتی تو الخ
اگر امام عبدالوہاب دہلوی مستنط مسائل پر عمل کرنا ضروری ہے تو الخ
جس نے اپنی اولاد کو قرآن شریف پڑھایا الخ
قانون فطر کا متبع خدا کی وحدانیت الخ۔
آپ نے کتاب حضرت محمد رشی علیہ السلام جو لکھا ہے۔ الخ
سوال کیا کتاب اور شریعت ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔
زید کا دعویٰ ہے۔ الخ
جب رسول اللہ ﷺ نےحضرت ابوہریرۃ کو حکم دیا ۔الخ
جغرافیہ جو بیان کرتے ہیں۔ الخ
مسئلہ خلق قرآن کے متعلق۔
عامل بالحدیث جو کہ تقلید شخصی کے قائل نہیں الخ
مسلمان ہونے کے لیے ایک مذہب حنفی شافعی وغیرہ ہوتا خدا اور رسولؐ نے شرط کیا ہے یا نہیں؟
اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے۔ الخ
جو شخص موجب قرآن و حدیث کے نماز ادا کرے۔ الخ
سوال آمین بالجہر کہنا نماز میں۔ الخ
حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے۔ الخ
سوال آمین بالجہر سےناراض ہونا مسلمان کا فعل ہے یا یہودیوں کا۔
امور مذہبی میں شدائد قدیم و رسم و رواج کو دخل ہے یا نہیں؟
کس حاکم کا یہ حکم کہ مسلمان۔
ہندوستان میں مسلک عمل بالحدیث تاریخ کی روشنی میں۔
خواجہ حسن نظامی دہلوی کے سوالات علماء حدیث سے۔
علمی سوال کا جواب الجواب متعلق تقلید علماء
کتاب التقلید والاجتہاد بعض عالم تقلید کو فرض بتاتے ہیں؟
عبادات یا معاملات میں رسول اللہ ﷺ کے خلاف صحابہؓ یا مجتہد کے قول پر عمل کرنے سے آدمی گنہگار ہوتا ہے یا نہیں؟
حقیقت تقلید متاخرین حنفیہ کی نظر میں۔
کیا غیر مقلد کی نماز مقلد کے پیچھے ہوتی ہے یانہیں۔
عامی اور غیر عامی پر ایک مذہب کی تقلید واجب ہے یانہیں؟
سوال ایک شخص جمیع ماجاء بہ الرسول تصدیق کرتاہے، لیکن اپنے آپ کو حنفی ، شافعی وغیرہما کی طرف منسوب نہیں کرتا کیاایسا شخص مسلمان ہے یانہیں؟
سوال عمل تقلیدی کسی حجت شرعیہ میں سے ہے یا نہیں کتاب الاعتصام بالسنۃ والاجتناب عن البدعۃ
جو کوئی اسلام علیکم کہنے پر ناراض ہو او راسلام علیکم کہنے والے کو بُراکہے وہ کیسا ہے؟
اکثر لوگ صبح کی نماز کے بعد اسلام علیک کرتے ہں کیا یہ سنت ہے یا بدعت۔
خلاف سنت عمل پر مصلحت کا بہانہ بنا کر علماء اور عوام اہلحدیث کا خاموش رہنا کیسا ہے۔
بدعات و رسومات محرم مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی نظر میں؟
تعزیہ بنانا اور اس پر نذر و نیاز کرنا اعراض یا مید حاجت برآری لٹکانا او ریہ نیت بدعت حسنہ اس کو داخل حسنات ماننا کیسا گناہ ہے؟
محرم شریف میں مرثیہ خوانی میں شرکت جائز ہے یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں مسائل ذیل میں الخ۔
مروجہ ماتم کی حرمت کتب شیعہ سے۔
عاشورہ کے دن کو کشادگی کرنے کی حدیث
مولانا احمد رضا خاں بریلوی کا فتویٰ
نماز عیدکے بعد گلے ملنا اور مصافحہ کرنا کیسا ہے؟
کیا رسولؐ کی اطاعت وقتی ہے؟
مذہب اہل حدیث
روح سنت؟
احکام رسول کی حیثیت؟
اسلام میں سنت کا مقام؟
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ سالگرہ کرنا جائز۔ الخ
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کھانا اولیاء اللہ کی قبروں پر لیجاکر تقسیم کرنا کیسا ہے الخ۔
سوال :ایک شخص فوت ہوگیا بعد نماز جنازہ اسقاط نہ کیا۔ الخ
سوال :اس علاقہ بکثرت رواج ہے۔ الخ
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین مزارات اولیائے عظام پر چلہ کرنا جائز ہے یا نہ الخ
سوال :کیا فرماتے ہیں، علماء دین اس مسئلہ میں کہ جب عورتوں کے ہاں اولاد پیدا ہوتی ہے۔الخ؟
سوال :شادی بیاہ میں راگ رنگ تماشہ، آتشبازی اور زینت و زیب جائز ہے یا نہیں؟
سوال :ذکر ولادت رسول اللہ ﷺ جو کچھ ہوتا ہے شرح میں اس کا حکم ہے؟
سوال :کیا حکم ان رسوم کا کہ نوشہ کے گلے میں ہار ڈالا جاتا ہے؟
سوال :دولہا کے سر پر پھولوں کا سہرا باندھنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: شب ستائیسویں رمضان المبارک روشنی وغیرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال :مصافحہ بالتخصیص بعد نماز جمعہ یا عید کے ثابت ہے یا نہ؟
سوال :بوقت ذکر ولادت قیام وہاتھ باندھنا کیسا ہے؟
سوال :آج کل جو مجالس میلاد قائم ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ تعزیہ داری کرنا کیسا ہے الخ
سوال :مولود خوانی و مدح سرور کائنات ؐجس حیثیت سے کیا جات اہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
سوال :ایک شخص مسلمان ہے الخ
سوال: بدنامی کی وجہ سے سنت رسولؐ آمین، رفع یدین ترک کرنا کیسا ہے؟
سوال کوئی شخص بلا دریافت حال ایسے شخص کا مرید ہوجائے جہاں علانیہ شرک و بدعت ہوتا ہے الخ
سوال :علماء دین کیا فرماتے ہیں کہ تصور شیخ۔ کتاب سنت اور تعامل صحابہ اور تابعین اور صوفیا متقدمین سے ثابت ہے یا نہیں؟
سوال :کیا تصویروں کا پاس رکھنا اور دیواروں پر چسپاں کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ شیعہ لوگ اہل سنت پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم نبی ؐ کی وفات اور بزرگوں کے عرس کو سال بسال باعث سرور و حزن سمجھتے ہو۔ الخ
سوال :کیا فرماتے ہیں کہ علماء دین کہ بعض آدمی اہل سنت ہونےکا دعویٰ کرتے ہیں الخ
سوال :اگر مسلمان میلہ کریں جس کی مذہب میں کوئی اصل نہیں الخ۔
سوال :جو شخص مرثیہ خوانی کرے اور محفل تعزیہ میں جائے اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
سوال :ماہ محرم کیدسویں تاریخ کو کھانے میں وسعت کرنےکا ثبوت کوئی شرعی ہے؟
سوال :سوم، چہارم، چہلم وغیرہ کرنا او راس کا کھانا کیسا ہے؟
سوال :تیجا کرنا یہ فعل شرع میں ثابت ہے یا نہیں؟
سوال :ماتم و تعزیت پرسی کرنےوالوں کو اہل میت کے گھر کا کھانا درست ہے یانہیں؟
سوال :ایک قوم مسلمانوں میں یہ درست ہے الخ۔
سوال :رسم مروج تیجا ، دسواں وغیرہ عندالشرع جائز ہے یا نہیں؟
سوال :بوسہ قبر حقیقی الخ۔
سوال :عبادت شاقہ اور نفس کشی ثواب کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہے الخ
سوال:کتاب حجۃ اللہ میں لکھا ہے تقلید حرام ہے اور مقلد مشرک ہے
سوال: کیا تقلید جائز ہے یا نہیں؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد12

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب العلم] (جلددوازدھم)
وہابی تحریک پر ایک نظر
محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پر محقق علماء کی آراء
مولانا رشیداحمد گنگوہی کی رائے
محمد بن عبدالوہاب کی شخصیت پربیرونی شہادت
ماہر سیاسیات اور مؤرخ ڈاکٹر لوتھر
دوسرا غیر جانبدار گواہ
انگریزی گورنمنٹ کی طرف سے رولٹ کمیٹی کی رپورٹ
تیسرا غیر جانبدار گواہ
خواجہ حسن نظامی دہلوی کی رائے اختلاف کی بناء
قبروں پر قبوں کے متعلق فیصلہ کن صورت
قبروں کو چونہ وغیرہ کرنے کے متعلق امام ابوحنیفہ کا فتویٰ
فتاویٰ علماء حنفیہ کرام بابت حرمت قبجات
افواج نجدیہ نے۔
استفتاء برائے مخارج حروف
علم تجویز و قراءت
حقانیت مسلک اہلحدیث تاریی حقائق کی روشنی میں
تاریخ اہلحدیث کا ایک ورق
مسلک اہلحدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات
ہندوستان میں اہلحدیث کی ابتداء و انتہا
سوال :حدیث قدسی کسے کہتے ہیں۔
سوال: کیا حدیث کا انکار کرنے والا کافر ہے۔
سوال: اذان کے وقت قرآن پڑھنے والا تلاوت چھوڑ دے یا نہ؟
سوال: گندم کا بھاؤ بازار میں الخ
سوال: میری بیوی بچپن میں ایک سید صاحب سے قرآن شریف پڑھا کرتی تھی۔ الخ
سوال: کیا نماز میں کوئی امام قرآن کریم بلاترتیب پڑھ سکتا ہے۔
سوال: حرف ضاد دال سے مشابہ ہے الخ
سوال: چند نفوس کا ایک جگہ بیٹھ کر حصہ داری سے قرآن کریم ختم کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک امام صاحب نماز کی پہلی رکعت میں الخ
سوال: زینب بچپن میں ایک شاہ صاحب سے قرآن شریف پڑھتی تھی۔
سوال: ایک امام صرف قرآن پڑھاہوا ہے۔
سوال: قرآن کی کن کن آیات کاجواب دینا ضروری ہے۔
سوال: حفظ قرآن مجید کے لیے جو حضورؐ نے حضرت علیؓ کو نماز اور دعا سکھلائی تھی۔ الخ
سوال: یہ دعا جو خاص حفظ کے لیےالخ
سوال: اگر اُم القرآن قرآن میں شامل نہیں۔الخ
سوال: کیا قرآن و حدیث میں کوئی ایسا علم ہے جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہوجائے؟
سوال: کیا کوئی ایسا علم ہے جس سے رات کی تاریکی میں جادو کرنے والے کی شکل وغیرہ سامنے آئے
سوال: کیا قرآن کی تعلیم و تلاوت کی اجرت لینا جائز ہے؟
سوال: ابوداؤد وغیرہ میں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ تعلیم پر اجرت؟
سوال: قرآن و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے یانہیں؟
سوال: کیا تنخواہ لےکر امامت جائز ہے؟
سوال: کیا بخاری اور مسلم معصوم عن الخطاء تھے الخ
سوال:کیاصحابہ سے حدیثوں کے روایت کرنے میں غلطی نہیں ہوئی۔
سوال: کیا قنوت میں اھلانی پڑھنا مکروہ ہے۔
سوال:تعویذ کا باندھنا یاگلے میں لٹکانا درست ہے یانہیں؟
سوال: کیا قرآن پڑھ کر اس کا ثواب مردوں کو پہنچایاجاسکتا ہے؟
سوال: قرآن و حدیث پڑھا کر تنخواہ لینا درست ہے؟
سوال: ماہ رمضان میں جب مساجد میں قرآن مجید ختم ہوتا ہے۔
سوال: قرآن مجید کھولتے او ربند کرتے وقت اسے چومنا چاہیے یا نہیں؟
سوال: حرف ضاد ض دال سے مشابہ ہے یاظا سے۔
سوال: کیا قرآن مجید کا ثواب مردوں کو پہنچتا ہے۔
سوال : قرآن مجید کی بعض سورتوں کے آخر میں جوابات صرف امام دے یا مقتدی بھی۔
سوال: کتب حدیث کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے ایک دن میں سارا قرآن ختم کرنا منع ہے۔
سوال: قرآن مجید میں ہے الخ
سوال: علماء کی تقاریر ٹیپ ریکارڈ کرنا۔
سوال: قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے الخ
سوال: کیا حدیث صحیح ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اورعلی دروازہ ہے؟
سوال: کیا مردہ کے لیے قرآن خوانی کرانا الخ
سوال:جمع قرآن سے متعلق۔الخ
سوال: کسی دُکھ تکلیف کے وقت آیۃ کریمہ پڑھانی درست ہے۔
سوال: کیا اطلبوالعلم صحیح ہے۔
سوال: قرآن و حدیث کا ادب الخ
سوال: عورتوں کو خط و کتابت کی تعلیم جائز ہے یانہیں؟
سوال: قرآن مجید کی آیات پڑھ کر دھاگے پردم کرنا جائز ہے؟
سوال: زبر و زیر والا قرآن مجید کی تلاوت بدعت ہے یا نہیں۔
سوال: بوقت تلاوت قرآن مجید کو بوسہ دینا درست ہے یا نہیں
سوال: رمضان شریف میں جو حفاظ بوقت ختم قرآن مجید۔ الخ
سوال: احناف میں سے بعض اہل علم۔ الخ
سوال: کیا باجا فوٹو گراف سے قرآن مجید سننا جائز ہے؟
خواتین کی تعلیم و ملازمت کا مسئلہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین مندرجہ ذیل احادیث کے بارے میں۔
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ بین اہل اسلام ملک کشمیر کے تنازع میں صحابیت معمر حبشی اور تابعیت علی ہمدانی کے واقع ہوکر دو فریق ہوگئے ہیں۔
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ موضوع علم حدیث کا کیاہے۔
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قرآن شریف میں جو یہ آیت ہے۔ الخ
سوال: شاہ عبدالعزیز۔ شاہ رفیع الدین و شاہ عبدالقادر صاحبان چرادر تفسیر آیات متشابہات میں مسلک مفسرین متقدمین نہ نمودہ اند۔
سوال: ترجمہ قرآن مجید مترجم ڈپٹی نذیر احمد خاں دہلوی و ترجمہ قرآن مجید مترجم مرزا حیرت دہلوی الخ
سوال: نوجوان بالغہ لڑکی کا موجودہ اسکولوں میں انگریزی تعلیم پانا کیسا ہے؟
سوال: قرآن مجید کو چومنے او روسیلہ کی بابت سوال۔
سوال: چند آدمیوں کا ہر ماہ بتقرر ایام قرآن ختم کرنا۔
سوال: دینی تعلیم پر اجرت لینا حرام ہے یا حلال۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءے دین اس مسئلہ کےبارے میں کہ عورتوں کو خط و کتابت کی تعلیم دینا جائز ہے یا نہیں؟
عموم و خصوص
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
قرآن حکیم کی جمع و تدوین
جمع القرآن والاحادیث

[فہرست جمع القرآن والحدیث]
دیباچہ از مصنف
پہلا باب: فصل اوّل
جامع قرآن خدائے رحمٰن ہے: دلائل قرآنیہ
دلیل اوّل: جمع قرآن بذمہ خدا
مکہ میں کتابت قرآن
قرآن صحیفوں کی صورت میں
کفار مکہ کا اعتراف کتابت قرآن
عہد نبوی میں قرآن کا جمع صدر و جمع مکتوبی
ستّر حفاظ قرآن صحابہ کی شہادت
دوسری دلیل: قرآن کے نجماً نجماً نزول کا فلسفہ
ترتیب آیات بوحی خدا
ہر سورت کی بسم اللہ منزل من جانب اللہ ہے
تیسری دلیل: کفار کا اقرار کتابت قرآن
چوتھی دلیل : سورتوں کی ترتیب بھی منشائے الٰہی سے ہے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فصل دوم: دلائل از احادیث
دلیل اوّل: موجودہ قرآن کی ترتیب وہی ہے جو عہد نبویؐ میں تھی۔
آنحضرتؐ اور صحابہؓ کا طریق تلاوت قرآن
آنحضرتؐ کا ہر سال دور قرآن
آنحضرتؐ آخری دور میں حضرت زیدؓ کی شرکت
حضرت زیدؓ نے اپنا نسخہ قرآن آنحضرت ؐ کو سنایا
حضرت عبداللہ بن عمرو کا اپنا نسخہ قرآن
آنحضرتﷺ کا حکم: کم از کم سات دن میں ختم قرآن
دوسری دلیل: آنکھوں کی عبادت، تلاوت قرآن
تلاوت قرآن اللہ و رسولؐ کی محبت کا باعث ہے
دیکھ کر اور زبانی پڑھنے کا اجر
ابن عمر کا قرآن پڑھنا
گھروں میں قرآن کی موجودگی
قرآن ورثہ چھوڑنے کا اجر
صحابہؓ کے پاس متعدد نسخہ قرآن
صحابہؓ کے بچے قرآن پڑھتے تھے۔
حفظ قرآن کا اجر
تیسری دلیل: آداب قرآن: ناپاک ہاتھ نہ لگاؤ
چوتھی دلیل: بوقت جنگ دشمن کے ملک میں قرآن لے جانا منع ہے۔
صحابہؓ کا آنحضرتؐ کو قرآن سنانا
موجودہ ترتیب قرآن عہد نبوی کی ہے
پانچویں دلیل: آنحضرتؐ نے قرآن مجلد و مرتب چھوڑا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فصل سوم: آثار صحابہ
عہد رسالتﷺ میں چار انصار کا قرآن جمع کرنا
قرآن کو سونے اور چاندی سے مزین کرنا
صحابہؓ کا قرآن جمع کرنا، متعدد نسخہ قرآن کا ذکر
حضرت عثمانؓ نے بھی عہد نبویؐ میں قرآن جمع کیا تھا۔
عہد نبوی کا یہ عثمانی نسخہ قرآن آٹھویں صدی ہجری تک ملتا ہے۔
حضرت علیؓ کا عہد رسالت میں قرآن جمع کرنا اور آنحضرتؐ پر پیش کرنا
حضرت ابوالدرداء و دیگر صحابہؓ کا عہد نبویؐ میں قرآن جمع کرنا
حضرت لبید شاعر کاقرآن لکھنا
حضرت عقبہ صحابی کے ہاتھ کا لکھا ہوا قرآن نویں صدی ہجری میں
اُمہات المؤمنینؓ کا نسخہ قرآن
حضرت عائشہؓ کا اپنے غلام کو نماز میں امام مقرر کرنا
غیر ممالک سے لوگوں کاقرآن نقل کرنے کے لیے مدینہ آنا
حضرت ابوبکرؓ اور عمرؓ کے نسخہ ہائے قرآن
قرآن مجید کی بازار میں خرید و فروخت
حضرت عمرؓ کے عہد میں قرآن کے ایک لاکھ نسخہ موجود تھے۔
جمع صدر یا مکتوبی؟ شبہ کا ازالہ
خاتمہ: جمع عثمانی کی حقیقت
اعراب قرآن
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
دوسرا باب: کتابت احادیث و جمع روایات
فصل اوّل: آنحضرتؐ کے اقوال و افعال

ابوشاہ یمنی کو حدیث لکھ دینے کا حکم نبوی
آنحضرتؐ نے حضرت علیؓ کو چند احکام لکھوائے
رافع بن خدیج کو حدیثیں لکھنے کا حکم نبوی
صحابہ کو حدیثیں لکھ لینے کا حکم
عبداللہ بن عمرو کو کتابت احادیث کا حکم نبوی
حضرت عدّا کے پاس آنحضرتؐ کی نوشت
ثمامہ کے نام آنحضرتؐ کی تحریر
مسلمانوں کے نام لکھنے کا حکم نبوی
شرائط صلح حدیبیہ کالکھا جانا
یہود مدینہ و خیبر سے متعلقہ تحریریں
سلمان فارسی کی آزادی کی تحریر نبوی
آنحضرتؐ کے خطوط سرداران عرب و شاہان عجم کے نام
راجہ سری بانک کے نام آنحضرتؐ کا خط
راجہ کا قبول اسلام
قبیلہ جہنیہ کے نام تحریر
آنحضرتؐ کا مرض الموت میں احکام ضروریہ لکھوانا
اہالیان جرش او رہجر کے نام ہدایات لکھوانا
مسلم بن حارث کے واسطے وصیتیں لکھوانا
حضرت معاذ کے نام تعزیت نامہ لکھوانا
حضرت معاذ کے نام تحریری احکام
اہل یمن کے نام ایک اور تحریر نبوی : شہد کی زکوٰۃ
ہر قبیلے کو خوں بہا وغیرہ کے احکام لکھوائے
ضحاک صحابی کے نام تحریر
تحریری امان نامہ
تقسیم خیبر کے متعلق تحریر
بارگاہ ایزدی سے وائل بن حجر کے لیے تین نوشتے
حدیث لکھنے والوں کو مغفرت کی بشارت
حدیث مع سند لکھنے کا حکم
آنحضرتؐ کے حکم سے ’’کتاب الصدقہ‘‘ کا لکھا جانا
فرائض و سنن کے متعلق مفصل کتاب لکھنے کا حکم
علم حدیث کو ضبط تحریر میں لانے کا حکم
احادیث لکھنے کی عام اجازت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فصل دوم: صحابہ کرامؓ کا عمل
مغیرۃ بن شعبہ کا ایک حدیث لکھنا
حضرت معاویہ کا حدیث لکھنا
ابوسلمہؓ کا حدیث لکھنا
ابوبکرۃؓ کا اپنے بیٹے سے حدیث لکھوانا
عبدالرحمٰن بن اوفیؓ کا حدیث لکھنا
ابوسعید خدری ؓ کا حدیث لکھنا
جابر بن سمرۃؓ کا حدیث لکھنا
رافع بن خدیج کا حدیث لکھنا
حضرت ابن عباسؓ کا حدیث لکھنا
حضرت انسؓ کا حدیث لکھ کر آنحضرتؐ کو سنانا
حضرت انس کا اپنے بیٹوں کو حدیث لکھنے کا حکم
حضرت عبداللہ بن عمر کا آنحضرتؐ کے پاس بیٹھ کر حدیث لکھنا
آپ ؐکے مجموعہ حدیث کا نام ’’صحیفہ صادقہ‘‘ تھا۔
حضرت ابوہریرہؓ کی جمع کردہ کتب احادیث
بشیر بن نمیک کا حضرت ابوہریرہ کے نسخے سے حدیث نقل کرنا
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا مجموعہ حدیث
حضرت ابوبکرؓ کی کتاب میں پانچ صد احادیث مکتوب تھیں
حضرت عمر فاروقؓ کاحدیث لکھنا
حضرت علیؓ کا خود حدیث لکھنا اور دوسروں کو لکھنے کا حکم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فصل سوم: تابعین کا عمل
نافع کا عبداللہ بن عمر سے حدیثیں لکھنا
عمر بن عبداللہ بن ارقم کا حدیث لکھنا
عبداللہ بن محمد کا حضرت جابر سے احادیث لکھنا
وہب بن منبہّ کا احادیث لکھنا
سلیمان بن قیس یشکری کا احادیث لکھنا
سلیمان بن سمرہ کے والدہ کا لکھا ہوا نسخہ حدیث
عروہ کا مجموعہ احادیث
طاؤس کا مجموعہ احادیث
زہری نے چار سو حدیثیں خلیفہ ہشام کے لیے لکھیں
ابوبُردہ کا حدیثیں لکھنا
سعید بن جبیر کا حدیثیں لکھنا
عنترہ کا حضرت ابن عباس سے احادیث لکھنا
بشیر بن نہیک کا حضرت ابوہریرہ سے حدیث لکھنا
ہمام بن منبہّ کا مجموعہ حدیث
امام زہری سب حدیثیں لکھ لیتے تھے
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا حکم جمع حدیث
سعد بن ابراہیم کا حدیث لکھنا
ابوبکر بن حزم کا حدیث لکھنا
امام زہری کا بحکم خلیفہ عمر ثانی احادیث لکھنا
تالیف و جمع حدیث کے تین دور
تحقیق روایت منع کتابت احادیث
حضرت امام ابوحنیفہ کا فیصلہ
فہرست (انڈکس)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد13

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الضحایا والعقیقۃ] (جلد سیزدھم)
عقیقہ اور قربانی کی شرعی حثیت الخ
کیابھینس کی قربانی جائز ہے
بکرا یا گائے قربانی کے لیے خریدااور وہ جانور کھو گیا یا مرگیا تو کیا کرنا چاہیے؟
اگر کوئی مسلمان عیدالاضحیٰ کی قربانی مورخہ 13 ذی الحجہ کے دن کرے از روئے شرح مطہرہ یہ قربانی ادا ہوگی یا نہیں؟
گبھن او رحاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یانہیں؟
کیا قربانی صرف عیدگاہ ہی میں کرنی سنت ہے؟
اگر موٹا تازہ بکرا دانت نہ گرائے تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
بہنے والا جانور یا جس کو رات نظر نہ آتا ہو اس کی قربانی جائز ہے۔
قربانی اور عقیقہ کی کھال کی اصل رقم ملا دی جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟
کیا غریب امام مسجد قربانی کی کھالیں لے سکتاہے۔
جو قربانی میت کی طرف سے کی جائے اس کا گوشت اغنیاء اور فقراء کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
(1)کیا حاجی پر قربانی فرض ہے؟
(2 کیا نماز سے پہلے حجامت کراسکتا ہے
(3)کیا غیر مستطیع بعد نماز کے حجامت کرائے توہر بال کے بدلے ایک ایک قربانی کا ثواب ملتا ہے۔
ایک غلط فہمی کا ازالہ
کیا قربانی کا گوشت تین حصہ میں کیا جائے یا ایسے ہی تقسیم کیا جائے۔
(1) زندہ جانور وزن کرکے خریدنا کیسا ہے۔؟
(2)قربانی سے پہلے جانور کی اُون اور دودھ کا کیا حکم ہے۔
مقروض کے لیے زکوٰۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟
سالم قربانی کرنے والوں اور قربانی میں شریک ہونے والوں کو انتباہ
(1)قربانی میں شریک سب حصہ داروں کا اہل توحید ہونا ضروری ہے۔
(2) قربان کا جانور دُبلا ہو تو اسے فروخت کرکے اس رقم میں مزید رقم ملا کر عمدہ جانور خرید کر قربانی کرنا جائز ہے۔
لفظ مُسنہ کی تحقیق
(1)قربانی کے ذبح کا وقت نماز عید کے بعد ہے۔
(2 ) قربانی کے لیے دُنبے اور چھترے کی عمر کتنی ہونی چاہیے۔
بھینس کی قربانی کا حکم
مسئلہ قربانی مرغ
قربانی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز مولانا غلام مرشد
قربانی کی گائے کے حصص میں کوئی بریلوی یا مرزائی شریک ہوسکتا ہے۔
مشینی ذبیحہ جائز ہے یا نہیں؟
کیا ایک حصہ قربانی سب اہل خانہ کی طرف سے کافی ہے اور ثواب میں سب برابر ہیں۔
(1)قربانی کا جانور بیمار ہونے کی وجہ سے فروخت کردیا اب کیا حکم ہے۔
(2)قربانی کے گوشت اور چمڑے کا حکم
(3)قربانی کی کھالیں امام مسجد کو جائز ہیں۔
جو شخص مقروض ہوگیا اس پر قربانی اور زکوٰۃ ہے۔
(1)کیا ذی الحج کا چاند چڑھنے کے بعد قربانی کے جانور کی اُون اُتارنا اور دودھ دوھنا جائز ہے؟
(2) قربانی کا جانور خرید کراُس میں ایک حصہ اپنا رکھنا جائز ہے یانہیں۔
بھیڑ کا جذعہ باوجود مسُنہ دستیاب ہونے کے قربانی کرنا جائز ہے۔
(1)قربانی سے قبل حجامت کا کیا حکم ہے۔
(2)کیا نماز عید سے پہلے قربانی درست ہے۔
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد کوئی عیب پیدا ہوجائے تو کیا حکم ہے۔
جانور کی کھال ذبح سے پہلے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں
کیا اونٹ گائے میں قربانی کا ایک حصہ ایک بکری کا حکم رکھتا ہے؟
(1)عمر قربانی کی تحقیق(2)قربانی کا چمڑا(3)چرم قربانی مساجد اور مدارس(4) چرم قربانی اور امامان مساجد (5) ایک گائے میں متفرق سات اشخاص کی شرکت۔
قربانی کے متعلق سوالات
(1)قربانی سب گھروالوں کی طرف سے ہوجاتی ہے یا صرف کرنے والے کی طرف سے۔
(2)قربانی فرض ہے یا سنت
(3)قربانی اپنے ہاتھ سے ہوسکتی ہے یا دوسرے کے ذریعہ سے بھی۔
(4)بقر عید کو عیدالاضحیٰ کہتے ہیں اس کا صحیح تلفظ کیا ہے۔
(5) حاجی عام طور پر آب زمزم، مٹی، کھجوریں، غلاف کعبہ کے ٹکڑے بطور تبرک لاتے ہیں شرعاً کیا حکم ہے۔
(6) کہتے ہیں حضرت اسماعیل کی جگہ دُنبہ یا مینڈھا رکھ دیا گیا ، کیا یہ صحیح ہے؟
(7)اہلحدیث اہل ہوا لوگوں کی قربانی کا کیا حکم ہے۔
احکام قربانی کیا کیا ہیں؟
جذعہ ضان کے سوا قربانی کے جانور کا دانت ہونا ضروری ہے۔
خصاء بہائم کی قربانی کا حکم
دعویٰ قربانی کے جواب میں ہنود نے اپنا بیان پیش کیا الخ
گائے میں سات آدمی اور اونٹ میں دس آدمی شامل ہونے کا حکم خاص ہدی میں ثابت ہے یاقربانی میں۔
کھال قربانی کی بھی قیمت سے مسجد کی مرمت یا فرش بنوانا درست ہے یانہیں۔
کھال قربانی کی قیمت اپنے مصرف میں لانا درست ہے یانہیں؟
میت کی طرف سے جو قربانی کی جاوے اس کا صاحب نصاب کو یاوارثوں کو کھانا جائز ہے یانہیں؟
ہرن او ربکری سے جو بچہ پیدا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
میت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
قربانی کی کھالوں کا مصرف
قربانی کی کھال کا صحیح مصرف اہلحدیث کے نقطہ نظر سے۔
قربانی کی کھالوں کا مصرف۔
ذبح سے پہلے کھال کی مقرر کرنا
عیدالاضحیٰ کے بعد قربانی کرنا کتنے دن تک درست ہے۔
اگر قربانی کے جانور کے سینگ کا خول اُتر جائے۔
چوتھے دن قربانی۔
ایام قربانی کی تشریح
ایام قربانی کی تحقیق سہسوانی مرحوم کی قلم سے
اللہ کے نام پر ذبح کرنا عبادت ہے او راس پر کیادلیل ہے۔
ذبح سے کیا مراد ہے؟
کیاعورت جانور ذبح کرسکتی ہے۔
بیماری کی حالت کوئی جانور ذبح کرکے صدقہ کرنا
ایک بھینس بیمار تھی اس کوبے نماز نے ذبح کیا
ایک مسلم ذبح کے وقت تکبیر بھول جائے۔
کوئی گائے یا مرغ کسی شہید یا ولی کے نام پر ذبح کرنا
کیاعورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے۔
بوقت ذبح گردن الگ ہوجائے؟
ایک شخص نے دو مرغ ذبح کیے اُنکی گھنڈی کا کچھ حصہ زبان کا کٹ کر نیچے آگیا کیا یہ حلال ہے یا حرام
کیا بڑی عمر میں عقیقہ کیا جاسکتا ہے؟
کیا قربانی کی طرح عقیقہ میں سات حصے ہوسکتے ہیں۔
کیا صرف گائے ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائےگا۔
کیا ایک گائے سات بچوں کی طرف سے عقیقہ میں ہوسکتی ہے۔
کیا سفر میں عقیقہ ہوسکتا ہے۔
لڑکے یا لڑکی کا عقیقہ کتنے دن تک کرنا سنت ہے۔
گائے کا عقیقہ جائز ہے یا نہیں
عقیقہ کے لئے گائے ذبح کرنا جائز ہے یا نہیں؟
گائے یا اونٹ میں عقیقہ کے ساتھ حصے رکھنے جائز ہیں یا نہیں؟
قربانی کے جانور گائے وغیرہ میں عقیقہ کا حصہ رکھنا جائز یا نہیں۔
گوشت عقیقہ کھلانے اور تقسیم کرنے کے بعد باقی ماندہ کو فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
عقیقہ میں ایک یادو بکریوں سے زائد بھی ذبح کرسکتا ہے یا نہیں؟
عقیقہ کا جانور بھی قربانی کی طرح دو دانت ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جو بچہ تاریخ عقیقہ قبل فوت ہوجائے عقیقہ کے لیے خریدے ہوئےجانور کو کیا کیاجائے۔؟
عقیقہ کے جانور کے شرائط
عقیقہ کرنا واجب ہے یا سنت۔
باب عقیقہ میں ایک تحقیقی بحث۔
گائے کے عقیقہ کا کیاحکم ہے؟
کیا عقیقہ کے جانور میں قربانی کے شرائط ہیں۔
عقیقہ اگر سات میں نہ کیا جائے تو بعد اس کے ہوسکتا ہے؟
 
Top