• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ تکفیر کےرد میں ٹریومنھج کی خدمات!

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
جب بھی کسی فتنےسراٹھایا اس کی سرکوبی کےلئے اہل علم بھی اٹھے یہی صورت حال فتنہ تکفیر کی ہے کہ اس کے رد میں اہل علم دن رات مصروف ہیں۔ فتنہ تکفیر کےرد میں سب سے زیادہ کام ٹرو منہج ڈاٹ کام پر کیاگیاہے۔
مختصر جائزہ پیش خدمت ہے
ابھی تک جو فتنہ تکفیر کےرد میں کتب شایع کی گئی ہیں ان کی فہرست پیش خدمت ہے:

1 آل تکفیر کی گمراہی، جب انکو گھیرلائی ( آنکھیں کھولتی تحریر) الصادقین فورم
2 تکفیر غیر معین اور تکفیرمعین کیا ہے؟ فتنہ تکفیر کی حقیقت! حافظ زبیر احمد
3 تکفیری فکر کے حامل لوگوں کے ساتھ کیسا معاملہ کرنا چاہیے ؟ عبد العزیز بن عبداللہ اٰل الشیخ حفظہ اللہ
4 مسلہء تحکیم سلف صالحین کی عدالت میں ! فضیلۃ الشیخ ابو حنظلہ حفظہ اللہ
5 مسلم حکمرانوں کی اطاعت کا مسلئہ ٹرو منہج
6 ظالم و فاسق حکمران کے خلاف خروج : ایک تحقیقی جائزہ حافظ زبیر حفظ اللہ
7 ظالم و فاسق حکمران کی تکفیر کی شرعی بنیادیں حافط زبیر حفظ اللہ
8 امام بخاری اور فتنہ تکفیر الشیخ ابو محمد عبدلستار حماد
9 مسلئہ الولاء والبراء اور عصر حاضر میں انتہا پسندی الشیخ بن حاتم بن عارف بن ناصر الشریف
10 مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ الشیخ ڈاکٹر مرتضی الہی بخش
11 خوارج کے عقائد الشیخ اسامہ حماد
12 تشریع عام اور تکفیر مولاناابو محمد سلفی
13 قدیم تکفیری فکر عبد السلام بن سالم
14 اندھا دھند دھماکے : شریعت کے میزان میں مولانا ابو عمیر حفظ اللہ
15 سرطان العصر، فتنہ تکفیر مولاناابو محمد سلفی
16 کفر عملی اورکفر اعتقادی کی وضاحت مولانا ابو محمد سلفی
17 کیا خوارج صرف ظالم حکمران کے خلاف خروج کرتے ہیں؟ الشیخ ابو عمیر حفظ اللہ
18 بعض حکام کے معاصی اور کبائر کے ارتکاب سے ان کے خلاف خروج واجب نہیں ہو جاتا! الشیخ عبدالعزیز البرعی
19 قوانین و ضعیہ اورفتنہ تکفیر الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
20 آخری نصیحت ڈاکٹر عبد اللہ سلفی
21 مسئلہ تکفیر کب فتنہ تکفیر بنتا ہے؟ الشیخ ابو عمیر حفظہ اللہ
22 کیا ہر حال میں تکفیر لازم ہے ؟ الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
23 امت کے اختلاف کا سبب صحابہ کرام کی نظرمیں الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
24 فتنوں میں مسلمانوں کا موقف اور اسکے شرعی اصول و ضابطے شیخ صالح بن عبدالعزیز آل الشیخ
25 ’’میں گنہگار ہوں لوگ مجھے کافر بنانا چاہتے ہیں‘‘ عبد الرحمٰن اثری
26 فتنہ تکفیر: ایک اجمالی جائزہ آغا وقاص شہید
27 فہم دین اور فہم سلف علامہ ناصر الدین البانی
28 خوارج کی دو مشہور خصلتیں امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ
29 حکام کی ظلم و زیادتی پر صبر ، اہل سنت کے اصول میں سے ہے الشیخ اسامہ بن عبداللہ الطیبی
30 اللہ تعالی کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلے کا وجوب و اہمیت الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
31 مسلمان کی عزت و حرمت الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
32 مسلمان کو ناحق کافر قرار دینے کی مذ مت الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
33 انحراف شریعیت کے دنیاوی واخروی نقصانات الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
34 تکفیر کس کا حق ہے ؟ الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
35 توحیدحاکمیت ، فہم سلف اور تکفیر الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
36 فتنہ تکفیر کے چند اہم مفاسد الشیخ ابو محمد السلفی حفظہ اللہ
37 التحذیر من فتنہ تکفیر (فتنہ تکفیر سے خبردار) امام محدث ناصر الدین البانی
38 اک خطرناک گھاٹی، مسئلہ تکفیر فضیلۃ العلامہ الشیخ محمد بن صالح العثمین ﷬
39 گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج فضیلۃ الشیخ صالح فوزان الفوزان
40 فتنہ تکفیر اور سعودی علماء کا موقف امام کعبہ الشیخ اسامہ الخیاط
41 مسلہ تکفیر ، اصول و ضوابط اور مسلم امہ کی ذمہ داری الشیخ حسین بن عبدا لعزیز
42 فتنہ تکفیر اور منہج اعتدال شیخ سعود الشریم (خطبہ جمعہ)
43 بچا کوئی مسلماں زمانے میں؟ حافظ زبیر احمد
44 مسلمان کو کافر کہنا کیسا ہے؟ ابو بکر الجزائری
45 فتنہ تکفیر اور اصول تکفیر الشیخ محمد رفیق طاہر
46 تکفیر میں بھی عدل و انصاف اور علم کی ضرورت ہے شیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان ( حفظہ اللہ )
47 تکفیر کا معاملہ نہایت حساس سماحة الشیخ علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ ( حفظہ اللہ )مفتی اعظم سعودی عرب
48 دین میں اعتدال پسندی اپنانا اور غلو وشدت پسندی کی مذمت فضیلة الشیخ ربیع بن ہادی المدخلی
اور ان شاء اللہ جلد ، بہت کتب مارکیٹ میں بھی دستیاب ہوگی ، جس پر کام جاری ہے۔۔

اللہ ان احباب کی یہ کواش قبول فرمائے ، جو اس عظیم فتنے کے آگے بند باندھے کھڑے ہیں اور اپنا قیمتی وقت اور مال اس پر صرف کر رہے ہیں۔
[align=center]آمین[/align]فتنہ تکفیر و خوارج True Manhaj - True Manhaj
 

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی سے اس طرح کاجواب عجیب لگاہے کہ انھوں نےابھی تک ٹریو منھج کاوزٹ نہیں کیا:
یہ تمام کتب اس لنک پر موجود ہیں
فتنہ تکفیر و خوارج True Manhaj - True Manhaj
معذرت بھائی جان،یہ بات میں نے ٹریو منہج سائٹ کو وزٹ کرنے سے پہلے کی تھی لیکن آپ کے شئیر کیے ہوئے لنک سے سائٹ کو وزٹ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ تمام کتابیں ٹریو منہج سائٹ پر موجود ہیں۔ماشاءاللہ
 
Top