• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ قبر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
فتنہ قبر

تدفین کے بعد سے اس کے رب ،اس کے دین اور اس کے نبی کے متعلق سوال کیا جانا،پس اس بارے میں اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ صحیح اور مضبوط بات کے ساتھ ثابت قدم رکھے گا،چنانچہ فوت ہونے والا جواب دے گا:
"میرا رب اللہ ہے،میرا دین اسلام اور محمد ﷺ میرے نبی ہیں۔"
اس کے برعکس ظالموں کو اللہ تعالیٰ گمراہ کر دے گا،چنانچہ کافر کہے گا:
"افسوس ہائے افسوس ! میں کچھ نہیں جانتا۔"
اور منافق یا دین میں شک کرنے والا کہے گا:
"میں نہیں جانتا،میں نے لوگوں کو کچھ سُنا تو میں نے بھی کہہ دیا۔"
اسلام کے بنیادی عقائد از شیخ محمد بن صالح العثیمین
 
Top