• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فحاشی اور آج کی لڑکی

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
میرا سوال عام فہم ہے
وعلیکم السلام
برادر کنعان آپ کے نزدیک ہر شہر میں کتنے فیصد لڑکیاں ہونگی ؟
جس پر آپ کا یوں تبصرہ
السلام علیکم

محترم اب سوال نہیں میں نے جو لکھا اس پر اپنی مفید رائے سے جواب دیں اگر جواب نہ دے پائے تو پھر میں آپکو حساب کا طریقہ بھی سکھاؤں گا۔ جزاک اللہ خیر

والسلام
میری سمجھ سے بالاتر ہے۔
مجھے آپکا ٩٠ فیصد ممنوعہ ملبوسات پہننے کا اندازہ کسی بھی طرح درست معلوم نہیں ہوتا۔
تو آپ کےنزدیک کتنے فیصد ہے۔ 10 یا 20 یا 30 الخ

اس کے بعد میں اپنی بات رکھوں گا۔ جس کے بعد مزید گفتگو سے گریز ہی بہتر سمجھونگا۔
 
Top