• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرائیڈ چکن ونگز

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کھانے کا مزا تب آتا ہے، جب کوئی بنا کر دے۔ خود بنائیں اور خود کھائیں۔۔ ہم م م ۔۔ بناتے بناتے ہی سارا مزا اڑ جائے گا۔۔ تو کھانے میں کیا مزا آئے گا۔؟۔۔۔ ابتسامہ

چلیں خیر پھر بھی ٹرائی کریں گے۔ ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
پھر کیا خیال ہے ہابیل بھائی جان بھابھی کو کہہ دیں کہ آج کے بعد کچن کے کاموں کی چھٹی۔۔ اب ہابیل بھائی ہی اپنے ہاتھ سے بنائیں گے۔ خود بھی مزے لے لے کر کھائیں گے اور سب گھر والوں کو بھی مزے دلوائیں گے۔۔ابتسامہ محب
منے میاں ہم تو اپنی گھر والی کو پکا کر کھیلاتے ہی رہتے ہیں کبھی آپ بھی یہ نیک کام کر کے دیکھیں بہت مزا آئے گا۔۔۔ہا ہا ہا
 

رضیہ کلیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
11
فرائیڈ چکن ونگز

اجزاء:
چکن ونگز۔۔۔۔۔ آدھا کلو​
تیل۔۔۔۔حسب ضرورت​
لیموں کا رس۔۔۔۔2 کھانے کےچمچ​
مرچیں۔۔۔۔ڈیڑھ کھانے کا چمچ​
نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ​
گرم مصالحہ۔۔۔آدھا چائے کا چمچ​
لہسن اور ادرک کا پانی۔۔۔2 چائے کا چمچ​
اجوائن۔۔۔۔چٹکی بھر​
تل۔۔۔۔1 چائے کا چمچ​
بریڈ کرمبز۔۔۔۔1 کپ​
انڈے۔۔۔۔۔2 عدد​
طریقہ:۔
ونگز کو اچھی طرح دھو لیں، تاکہ ان پر پر نہ لگے رہ جائیں۔بعد ازاں تیل ، انڈے ، بریڈ کرمبز کے علاوہ​
تمام مصالحہ جات لگا کر دو سے اڑھائی گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔اچھی طرح مرینیٹ ہو جائے تو ایک دیگچی میں​
ڈال کر چولہے پر پکائیں ، (پانی نہیں ڈالیں بلکہ چکن کے اپنے پانی میں گلنے دیں)​
اس کے بعد اتار کر ٹھنڈا کر لیں، اور ایک ایک کر کے انڈے میں ڈبونے کے بعد بریڈ کرمبز لگا کر رکھتے جائیں۔​
آخر میں سب ونگز پر تل چھڑک دیں، اور کڑاہی میں ڈال کر فرائی کریں۔​
مزیدار چکن ونگز تیار ہیں۔​
jazak allah khaira bhai ya behn (kiyo k name aisa he k faisla laina muskhil ho raha he k bhai he ya behn ) bht achi tip sy aagahi di he - waisy kabhi na banany ka moqa mila he or na kabhi khud banany ki koshish ki he. lkn ab to try kroogi. insha,allah​
 

رضیہ کلیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
11
کھانے کا مزا تب آتا ہے، جب کوئی بنا کر دے۔ خود بنائیں اور خود کھائیں۔۔ ہم م م ۔۔ بناتے بناتے ہی سارا مزا اڑ جائے گا۔۔ تو کھانے میں کیا مزا آئے گا۔؟۔۔۔ ابتسامہ

چلیں خیر پھر بھی ٹرائی کریں گے۔ ان شاءاللہ
aap apna maza na urrain, aap ko bana kr khila diya jay ga. insha,allah​
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

گھروں میں اکثر خواتین اسی طریقہ کے مطابق چکن ونگز تیار کر کے بچوں کو کھالتی ہیں مگر دوسری تمام ریسپی کی نسبت یہ ایک ایسی ریسپی ھے کہ جسے اگر آپ گھر پر بنا کر کھائیں اور بازار کا بنا ہوا کھائیں تو ذائقہ بازار سے بنے ہوئے کا ہی ہوتا ھے۔ اس کی وجہ کیا ھے وہ بھی معلومات کے لئے بتا دیتا ہوں۔

پاکستان میں اسے بازار میں کیسے تیار کرتے ہیں اس کا تو مجھے علم نہیں مگر یہاں اس پر ایک سپیشل پریشر کوکر ہوتا ھے جو وزنی بھی بہت ھے، اس پر اس کی تیار کے لئے تیل یا گھی کے لئے اس کا ٹمپریچر 250 ڈگری سے 280 ڈگری سیٹ کر کے 20 منٹ تک اسے رکھنا پڑتا ھے اور یہی اس کی خاص وجہ ھے۔ اس ٹمپریچر پر اس کی ہڈیاں بھی نرم ہو جاتی ھیں۔ چکن ونگز کو ایک جالی نما سانچے میں ڈال کر پریشر کوکر میں رکھنا پڑتا ھے تاکہ زمین پر نہ لگیں۔

دھاگہ میں بتائی گئی ریسپی کے مطابق اگر آپ کیتلی کی نسبت فرائر میں اسے اسی طریقہ کے مطابق بنائیں تو بھی آپ کو اس کا ذائقہ بہتر ملے گا اور یہ کالے بھی نہیں ہونگے۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
jazak allah khaira bhai ya behn (kiyo k name aisa he k faisla laina muskhil ho raha he k bhai he ya behn ) bht achi tip sy aagahi di he - waisy kabhi na banany ka moqa mila he or na kabhi khud banany ki koshish ki he. lkn ab to try kroogi. insha,allah​
شکریہ بہنا۔۔فیصلہ کر لیں اب کیوں کہ آپ کی بہن ہی ہوں۔
بنا کے ضرور دیکھیں۔اللہ آپ کو بھی جزا دے۔آمین
 

رضیہ کلیم

مبتدی
شمولیت
جنوری 21، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
11
شکریہ بہنا۔۔فیصلہ کر لیں اب کیوں کہ آپ کی بہن ہی ہوں۔
بنا کے ضرور دیکھیں۔اللہ آپ کو بھی جزا دے۔آمین​
jzk allah sis-- meri ray men name wazih hona chahiy​
zror banaoogi insha,allah​
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
چلیں جی ہہنا میں تو آج یہی ٹرائی کر رہی ہوں دوپہر کو بتاوں گی کیسی بنی ہے ڈش۔۔۔۔پھر داد بھی تو دینی ہے نا آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top