• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات

• اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ۔اس کی قوت اور اس کی س؛طنت کا علم کیونکہ مخلوق کی عظمت درحقیقت خالق کی عظمت کی دلیل ہے۔
• بنی آدم پر عنایات و انعامات کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو بنی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال لکھنے اور دیگر مصلحتوں پر مامور فرمایا ہے۔
• فرشتوں سے محبت کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اپنے سپرد کردہ فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔
اسلام کے بنیادی عقائد از شیخ محمد بن صالح العثیمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ارسلان بھائی ان الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ہے سرخ کلر میں نشان دہی کی ہے ؟

طنت

• نبی آدم پر عنایات و انعامات کرے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ دادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو نبی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال لکھنے اور دیگر مصلحتوں پر مامور فرمایا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ان الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ہے سرخ کلر میں نشان دہی کی ہے ؟

طنت

• نبی آدم پر عنایات و انعامات کرے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ دادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو نبی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال لکھنے اور دیگر مصلحتوں پر مامور فرمایا ہے۔
میرے خیال میں یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے میں اصل کتاب سے دیکھ کر تصحیح کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
توجہ دلانے کا شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ان الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ہے سرخ کلر میں نشان دہی کی ہے ؟

طنت

• نبی آدم پر عنایات و انعامات کرے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ دادا کرنا کہ اس نے ان فرشتوں کو نبی آدم کی حفاظت ،ان کے اعمال لکھنے اور دیگر مصلحتوں پر مامور فرمایا ہے۔
جملے کی تصحیح کر دی گئی ہے۔الحمدللہ
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
 
Top