• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرشتوں کے لشکر

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
922787_913523758715894_1816480844759918161_n.jpg



فرشتوں کے لشکر!


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی آدمی جب کسی چٹیل میدان میں ہو ، اور نماز کا وقت ہو جائے ، تو اسے چاہئے کہ وضو کرے ، اگر پانی میسر نہ ہو ، تو تیمم کر لے ، پھر اگر وہ (اکیلا ہونے کے باجود بھی ) اقامت کہہ کر نماز پڑھے تو اس کے ساتھ اس کے فرشتے نماز پڑھتے ہیں ، (لیکن) اگر وہ اذان دے اور پھر اقامت کہہ کر نماز ادا کرے تو اس کے پیچھے اللہ کے (فرشتوں کے) ایسے لشکر نماز پڑھتے ہیں ، جن کے کناروں کا احاطہ کرنا ممکن نہیں

----------------------------------------------------------------

(صحيح الترغيب للألباني : 249 ، ، 414 ، ، الترغيب والترهيب : 1/149)
 
Top