• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
صحابہ کرام نمازِ فجر کی جماعت ہوتے ہوئے بھی سنت فجر پڑھ کر صف میں شامل ہوتے تھے اس کی دلیل میں روایات پیش کی گئیں ہیں۔ ان پر اگر کوئی نقد ہے تو تحریر فرمائیں اِدھر اُدھر نہ گھمائیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
صحابہ کرام نمازِ فجر کی جماعت ہوتے ہوئے بھی سنت فجر پڑھ کر صف میں شامل ہوتے تھے اس کی دلیل میں روایات پیش کی گئیں ہیں۔ ان پر اگر کوئی نقد ہے تو تحریر فرمائیں اِدھر اُدھر نہ گھمائیں۔
محترم بھٹی صاحب!
میں نے اقتسابات لیکر آپ سے کچھ پوچھا تھا. پہلے انکا تو جواب دیں.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
صحابہ کرام نمازِ فجر کی جماعت ہوتے ہوئے بھی سنت فجر پڑھ کر صف میں شامل ہوتے تھے اس کی دلیل میں روایات پیش کی گئیں ہیں۔ ان پر اگر کوئی نقد ہے تو تحریر فرمائیں اِدھر اُدھر نہ گھمائیں۔
آپ سے روایات کس نے مانگی؟
آپ خود جو مفہوم لیتےہیں ان پر کوئی کیا جواب دے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میں ایک طالب علم ہوں۔
میں خود طالب علم ھوں
مجھے شیخ نہیں کہا کیجیے۔
ان شاء اللہ کوشش کروں گا.
لیکن آپکی گفتگو ماشاء اللہ اچھی ھوا کرتی ھے اس لۓ کہ دیتا ھوں.
مجھے یقین ہے کہ علم و عمل میں اور شاید عمر میں بھی آپ مجھ سے زیادہ ہوں گے۔)
ایسا نہیں ھے جناب.
ابھی تو میں عالم تک نہیں ھوا.
اور رھی بات عمر کی تو میری عمر ۲۰ سال ھے.

ان شاء اللہ وقت اور موقع ملتے ھے عرض کروں گا. دعا کی درخواست ھے. (رپلائ میں وقت بھی لگ سکتا ھے)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عامر بهائی کے لنک پر جا کر پڑہا ۔ مفید معلومات ہیں ۔ کافی مشترک و مماثل بهی ہے ۔ شکریہ بهائی
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب فرض نماز کھڑی ہو جاے تو سنت پڑھنا منع ہے
آپ کا یہ فرمانا نہ تو قرآن ہے اور نہ ہی حدیث۔ دوسری بات یہ کہ آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اگر آپ بحث میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو دورے تھریڈز کی طرف ریفر نہ کریں بلکہ یہاں لکھیں بھلے وہاں سے کاپی کرکے (ابتسامہ!) یا کسی اور طریقہ سے۔ شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ کا یہ فرمانا نہ تو قرآن ہے اور نہ ہی حدیث۔ دوسری بات یہ کہ آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اگر آپ بحث میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو دورے تھریڈز کی طرف ریفر نہ کریں بلکہ یہاں لکھیں بھلے وہاں سے کاپی کرکے (ابتسامہ!) یا کسی اور طریقہ سے۔ شکریہ
دادا گیری!!!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
Top