• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
میرے محترم بھائیو!
اب تک اس معاملہ میں مثبت پیشرفت نہیں ہوئی۔
تمام احباب سے گذارش ہے کہ اپنے مفید قابل عمل مشوروں سے نوازیں۔ ہر مشورہ کو دلائل سے قابل عمل بھی ثابت کریں تو یہ صحیح معنیٰ میں مفید ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جل شانہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
میں نے فورم میں سرچ کیا تھا مگر سرچ میں سوائے اسی تھریڈ کے اس فقرہ کو اور کہیں شو نہیں کیا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ اس پر نقد کر سکتے ہیں ، اتفاق شرط نہیں ۔ سلفی فکر ھے یہ جملہ صرف سمجھ لیں ، بھلے نا مانیں ۔ جن سے حوصلہ پا کر انگلینڈ جانا ملتوی کیا ان سے ہی سمجھ لیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ اس پر نقد کر سکتے ہیں ، اتفاق شرط نہیں ۔ سلفی فکر ھے یہ جملہ صرف سمجھ لیں ، بھلے نا مانیں ۔ جن سے حوصلہ پا کر انگلینڈ جانا ملتوی کیا ان سے ہی سمجھ لیں ۔
بھائی یہ فقرہ میں پاکستان بننے کی تاریخ کے حوالہ سے لکھا تھا آپ پتہ نہیں اس سے کیا سمجھ بیٹھے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میں اشماریہ بھائی کے دئے گئے دلائل کو پسند کرتے ھوئے تجویز پیش کرنے والے سے توقع کرتا ھوں کہ وہ اپنی تجویز واپس لینے کا اعلان فرمائیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ’’عامی‘‘ افراد کو دلائل سے قائل نہیں کیا جاسکتا یہ میرا مشاہدہ ہے۔ اول تو وہ مانتا ہی نہیں لیت و لال سے کام لیتا ہے یا پھر وہ اپنے مکتبہ فکر کے علماء ہی کی طرف ریفر کرتا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ علماء جب ایک بات کو محسوس کرتے ہوئے اپنے معتقدین کو ایک بات کی طرف لائیں گے تو ’’عامیوں‘‘ کا اتحاد ممکن ہے وگرنہ نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپکی بات کو اکثریت تسلیم کر لے۔ اس مکتبہ فکر کے علماء سے گذارشات اول بھی کی جا چکی ہیں اور میں ایکبار اور اعادہ کر دیتا ھوں کے انکی وہ کتب جنمیں من گھڑت قصص ہیں ان قصص کو کتب سے نکال دیں - اکثریت کے علم رکھنے والے بھی ان قصص سے حد درجہ متاثر ھو کر بطور دلائل انہیں کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور یقینا ان قصص پر اعتماد کرتے ہیں ورنہ کیا وجوہات ھو سکتی ہیں کسی علمی اوپن فورم پر پیش کرنے کی؟
آج بھی وہ کتب مسلسل شائع کی جا رہی ہیں ، ایڈیشن پر ایڈیشن اور اکثریت کے ثواب میں اپنا حصہ ادا کئے جا رہی ہیں ۔ ان کتب کے معتقدین کا اعتقاد ختم کرنے کے لئے اس مکتبہ فکر نے آج تک کوئی فکر نہیں کی ۔ اگر کی ھوتی تو نئے ایڈیشن کسطرح اھتمام سے شائع ھوتے؟
آپ سے گذارش ھے کہ اپنے مکتبہ فکر کے اہل علم کی توجہ اس اھم مسئلہ کی طرف ضرور کروائیں ۔ اتحاد کیطرف پہلا قدم اتھانے میں اتنی سی ھچکچاھٹ اتنے سالوں سے ھم نے محسوس کی شاید آپ کچھ ان اہل علم پر اثر انداز ھو سکیں ۔ اس کے لئے آپکو انکے پلیٹ فارم کی ہی ضرورت ھوگی ۔ اگر واقعتا کوئی متفکر ھو!!
 
بھائی آپ اتحاد بین المذاہب لے بیٹھے اور میں اتحاد بین الاحناف و اہل حدیث کی بات کر رہا ہوں اس خطہ میں۔
 
Top