• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب کی لسٹ اور ان کی اپ لوڈنگ کی ڈیٹ شیٹ۔ 2016

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
muslimdeenimahaz.com/?p=1302] is good,have a look at it!
یہ تیسویں پارہ کی تفسیر ہے، جو مقبوضہ کشمیر کے ایک مایہ ناز حریت پسند رہنما ڈاکٹر محمد قاسم حفظہ اللہ نے لکھی ہے،،
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

@رانا ابوبکر بھائی جان میری فرمائش کی ہوئی کتب کب تک اپلوڈ ہو جائے گی؟

جزاک اللہ خیراً
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

بھائی یہ بیہقی اور ابن ابی شيبة کا لنک دے دیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
فقہ السنہ (سید سابق رحمہ اللہ) اردو میں چاہیۓ. براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
محترم @عبد الرشید صاحب
محترم @رانا ابوبکر صاحب
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
پلیز یہ دو کتاب ڈال دے ویب پر اردو میں
سنن بیہقی
مصنف ابن ابی شیبہ
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اسلام و علیکم بھائی جان پلیز یہ تین کتاب ڈال دے اردو میں
المستدرك على الصحيحين اردو میں by shabbir brothers نے چھاپ دی ہے
مصنف ابن ابی شیبة
اور سنن الکبری للبھیقی
یہ تینوں کتاب اردو میں آچکی ہے پلیز سب سے پہلے انہیں ڈالے یہ ضروری کتابیں ہے
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان سنن بیہقی کا ترجمہ ابھی نہیں ہوا۔ مجھے پتہ چلا ہے کہ ترجمہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک چھپا نہیں ہے۔
جبکہ مصنف ابن ابی شیبہ کا ترجمہ ہو چکا ہے۔ مکتبہ رحمانیہ نے کیا ہے۔
ہم ان شاء اللہ اس کو بہت جلد اپ لوڈ کر دیں گے ۔ کسی وجہ سے اتنی لیٹ ہو گئیں اب آگے مزید دیر نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم وہ رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا امام شوکانی رحمہ اللہ کی تفسیر فتح القدیر کا ترجمہ ہے اردو میں اگر ہاں تو پلیز اسے بھی اپلوڈ کرلیں

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top